نیویارک: مشہور ہالی ووڈ سیریز ویمپائر ڈائریز کی 45 سالہ اداکارہ عینی ورشنگ انتقال کر گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ میں سال 2020 میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی وہ پچھلے دو سال سے کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں۔ ویمپائر ڈائریز اسٹار کے شوہر اسٹیفن فل نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
باڈی شیمنگ کی وجہ سے انڈسٹری چھوڑنے کا ارادہ کر لیا تھا، صنم جنگ
کراچی: اداکارہ و میزبان صنم جنگ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد باڈی شیمنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران خوبرو اداکارہ صنم جنگ نے انکشاف کیا کہ انہیں اپنی پہلی اولاد کی پیدائش کے بعد بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس میں باڈی مزید پڑھیں
عاطف اسلم کا گانا گانے پر مداحوں نے کیلاش کھیر پر بوتلیں برسا دیں
کرناٹک: بھارتی مشہور گلوکار کیلاش کھیر پر کنسرٹ کے دوران تماشائیوں نے حملہ کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطا بق کیلاش کھیر پر ریاست کرناٹک کےعلاقے ہیمپی میں کنسرٹ کے دوران تماشائیوں نے بوتلیں پھینک دیں تاہم گلوکار اس حملے میں محفوظ رہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ گلوکار پر حملہ کناڈا زبان کے مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑا اپنی بیٹی ’مالتی میری‘ کو منظرِعام پر لے آئیں
لاس اینجلس: بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پرو ائرل ہوگئیں۔ پریانکا چوپڑا پہلی مرتبہ اپنی بیٹی مالتی میری جونس کو منظرِ عام پر لے آئیں، اداکارہ بیٹی اور شوہر نک جونس کے ہمراہ لاس اینجلس میں منعقد ہالی ووڈ واک آف فیم کی تقریب میں مزید پڑھیں
شاہ رخ کی تعریف پر ٹرول کرنے والوں کو انوشے اشرف کا کرارا جواب
کراچی: پاکستانی فنکارہ انوشے اشرف نے بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی تعریف پر ٹرول کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔ فلم ’پٹھان‘ کی ریکارڈ توڑ کامیابی پر انوشے نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بالی وڈ کنگ کو ’یونیورسل اسٹار‘ قرار دیا تھا۔ اداکارہ کی پوسٹ ایک شوبز میگزین کے انسٹاگرام مزید پڑھیں
پاکستانی فنکارہ شازیہ سکندر کا بنایا مجسمہ امریکی عدالت کے باہر نصب
نیویارک: پاکستان نژاد امریکی فنکارہ شازیہ سکندر کا بنایا ہوا مجسمہ ’لیڈی جسٹس‘ امریکی عدالت کے باہر نصب کیا گیا ہے۔ یہ مجسمہ ’جسٹس‘ کے متعلق خواتین کی طرف سے پہلی پیشکش ہے اور اسے مین ہٹن میں نیویارک اپیلینٹ کورٹ ہاؤس کے باہر رکھا گیا ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں شازیہ سکندر کا کہنا مزید پڑھیں
الکا یاگنک یوٹیوب پر سب سے زیادہ سنے جانے والی گلوکارہ بن گئیں
ممبئی: بھارتی گلوکارہ نے بی ٹی ایس اور ٹیلر سوئفٹ کو پچھے چھوڑتے ہوئے یوٹیوب پر سب سے زیادہ اسٹریم ہونے والی گلوکارہ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق بھارتی پلے بیک گلوکارہ کو 2022 میں 15 اعشاریہ 3 ارب مرتبہ اسٹریم کیا گیا جس کا روزانہ اوسط 42 ملین بنتا ہے۔ بھارتی مزید پڑھیں
پشاور مسجد خودکش دھماکا : شہادتوں پر شوبز ستارے بھی سوگوار
کراچی: پشاور میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے اور متعدد شہادتوں پر شوبز ستاروں نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے ٹویٹر پر لکھا کہ پشاور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کیلئے دعاگو ہوں، ایک عبادت گاہ میں حملہ ناقابل بیان جرم ہے۔ Praying for those injured in the blast مزید پڑھیں
شام ادریس کا اپنی اہلیہ سحر سے شادی میں وقفہ لینے کا اعلان
لاہور: مشہور ولاگر اور یوٹیوبر شام ادریس نے اپنی اہلیہ سحر (فروغی) سے کچھ عرصے کے لئے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ ادریس اور سحر 2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور مارچ 2020 میں ان کے ہاں ایک بچی کی پیدائش ہوئی تھی۔ انسٹاگرام کی پوسٹ میں شام ادریس نے لکھا کہ میں مزید پڑھیں
ملک میں جاری معاشی بحران نے شوبز فنکاروں کو بھی پریشان کردیا
کراچی: ملک میں جاری معاشی بحران، بڑھتی مہنگائی اور روپے کی قدر میں کمی نے شوبز فنکاروں کو بھی پریشان کردیا۔ پاکستانی گلوکار فرحان سعید نے ٹویٹر پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ہم اس بحران سے کیسے نکلیں گے؟ میں نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھا کہ روپیہ ڈالر کے مزید پڑھیں