پٹھان کی  کامیابی نے ناکامی کے 4 سال بھلا دیے، شاہ رخ خان

 ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے پٹھان کی کامیابی نے ناکامی کے 4 سال بھلا دیے۔ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ’ پٹھان‘ کی غیرمعمولی کامیابی پرمیڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پٹھان کی غیرمعمولی کامیابی نے گزشتہ 4 سال کی ناکامیاں بھلا دیں۔ آخری فلم کے فلاپ ہونے مزید پڑھیں

اداکارہ مہوش حیات نے ہیلی کاپٹر اڑانا سیکھ لیا

 دبئی: پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ہیلی کاپٹراڑانا سیکھ لیا ۔ اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنے فینز کے لیے ہیلی کاپٹر اڑاتے ہوئے تصاویر شئیر کیں جو وائرل ہوگئیں۔ مہوش حیات نے ہیلی کاپٹر پرشئیر کی گئی پوسٹ پر لکھا خواتین اور حضرات آپ کی کیپٹن آپ سے مخاطب ہے۔ مہوش حیات ان مزید پڑھیں

نواز الدین کھانا دیتے ہیں  نہ باتھ روم استعمال کی اجازت ہے، اہلیہ کا الزام

 ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ انہیں  کھانا نہیں دیتے اور نہ ہی باتھ روم استعمال کرنے کی اجازت ہے۔ اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی کے وکیل نے بیان میں الزام عائد کیا کہ نواز الدین  ان کی مؤکلہ کو نہ کھانے مزید پڑھیں

فلم ’پٹھان‘ نے کے جی ایف2، باہو بلی اور دنگل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

 ممبئی: فلم پٹھان نے نارتھ امریکا کے باکس آفس میں بزنس کے اعتبار سے عامر خان کی دنگل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یش راج فلم پروڈکشن کی فلم پٹھان نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے۔ فلم زیرو میں ناکامی کا سامنا کرنے والے شاہ رخ خان نے فلم پٹھان سے شاندار مزید پڑھیں

پٹھان کا 5 دن میں 500 کروڑ سے زائد کا ریکارڈ بزنس، کنگ خان مداحوں کے شکرگزار

ممبئی: شاہ رُخ خان نے پٹھان کی شاندار کامیابی پر بھارتی میڈیا کے ساتھ کانفرنس کرتے ہوئے دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ شاہ رُخ خان اور فلم کی مرکزی کاسٹ میں شامل دیپیکا اور جان ابراہم نے پٹھان کی کامیابی کا جشن مناتے ہوئے میڈیا سے گفتگو کی، شاہ رُخ مزید پڑھیں

مائیکل جیکسن کی بائیوپک کا اعلان، فلم میں گلوکار کا کردار کون کرے گا؟

لاس اینجلس: پاپ گلوکاری کے شہنشاہ مائیکل جیکسن کی زندگی کی کہانی پر مبنی بائیوپک ’مائیکل‘ کی  پروڈکشن کا آغاز رواں سال کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کی زندگی کو فلمانے والے لائنس گیٹ اسٹوڈیو کا کہنا ہے کہ بائیوپک میں مائیکل جیکسن کا کردار ان کے 26 مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون شاہ رخ  کے ساتھ کام کے سوال پر آبدیدہ ہوگئیں

 ممبئی: بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کے سوال پر پریس کانفرنس میں آبدیدہ ہوگئیں۔ اس موقع پر دیپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ میری پہلی فلم سے شاہ رخ نے مجھے بہت محبت دی اور میں نے اِن سے اعتماد حاصل کیا۔ With Rs 600 crore+ #Pathaan has مزید پڑھیں

 آن لائن منفی مہم فنکاروں کو شدید متاثر کرتی ہے، ثروت گیلانی

  کراچی: پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ آن لائن منفی مہم فنکاروں کو شدید متاثر کرتی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ نفرت انگیز مہم چلانے والے افراد کو پہلے خود پر نظر ڈالنی چاہئے اور خود پر کنٹرول کرنا سیکھنا چاہئے۔ ثروت گیلانی کا کہنا تھا کہ شوبز مزید پڑھیں

سلمان خان سری دیوی کے ساتھ فلم کرنے سے کیوں گھبراتے تھے؟ وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ دبنگ اداکار سلمان خان بھارتی اداکارہ آنجہانی سری دیوی کے ساتھ فلموں میں کام کرنے سے گھبراتے تھے اور اس کی وجہ سامنے آئی ہے۔ سلمان خان سری دیوی کی اداکارانہ صلاحیتوں کے بے انتہا معترف رہے ہیں اور انہوں نے اداکارہ کو ہندی سینما کی پہلی خاتون سپراسٹار کا خطاب بھی دیا مزید پڑھیں

بلوچی گلوکارہ ایوا بی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

کراچی: کنا یاری کی مشہور بلوچی ریپر و گلوکارہ ایوابی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ کوک اسٹوڈیو کے گانے ’کنا یاری‘ سے مشہور ہونے والی بلوچی گلوکارہ ایوا بی نے نئی زندگی کا آغاز کر دیا۔ ہجاب پہن کر اسٹیج پر سُر بکھیرنے والی بلوچی ریپر کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی مزید پڑھیں