کراچی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو نئی فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی پر جہاں بالی وڈ سے مبارکبادیں مل رہی ہے وہیں پاکستانی فنکاروں نے بھی انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پاکستانی فنکارہ انوشے اشرف نے انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں شاہ رخ خان کی دل کھول کر تعریفیں کی ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
راکھی ساونت کی والدہ کینسر سے جان کی بازی ہار گئیں
ممبئی: نومسلم بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی والدہ کینسر سے جان کی بازی ہار گئیں۔ بگ باس سیزن سے مشہور ہونے والی راکھی ساونت کی والدہ گزشتہ تین برس سے کینسر میں مبتلا تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے اپنی والدہ کی موت کی تصدیق کردی ہے۔ راکھی ساونت نے بتایا کہ ان کی ماں مزید پڑھیں
رنبیر کپور نے طیش میں آکر تصویر بنوانے والے مداح کا فون پھینک دیا، ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے اپنے ساتھ تصویر لینے کی کوشش کرنے والے مداح کا فون پھینک دیا۔ سوشل میڈیا پر رنبیر کپور کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ویڈیو میں رنبیر کو آن کیمرہ اپنے ایک مداح کا فون پھینکتے ہوئے مزید پڑھیں
پاکستان کے کم عمر فنکاروں نے بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لیا
لندن: پاکستان شوبز انڈسٹری کے 5 بڑے فنکاروں کے نام ’30 انڈر 30 جنوئی ایشیائی‘ فہرست میں شامل کر لیے گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’ایسٹرن آئی‘ نے سال 2022 کے بہترین کم عمر فنکاروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فہرست میں پاکستان شوبز انڈسٹری کے کم عمر اداکاروں کے نام بھی شامل ہیں۔ سال 2022 مزید پڑھیں
علی ظفر نے مشہور کلام ’بلغ العلیٰ بکمالہٖ‘ کس کے کہنے پر پڑھا؟
کراچی: پاکستان کے مشہور فنکار علی ظفر مشہور کلام ’بلغ العلیٰ بکمالہ‘ پڑھ کر سناتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ حال ہی میں علی ظفر ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام دی ٹاک ٹاک شو میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے بتایا کہ مشہور کلام ’بلغ العلیٰ بکمالہٖ‘ انہوں نے اپنی والدہ کی فرمائش پڑھا تھا۔ گلوکار کا کہنا تھا مزید پڑھیں
ہم جناب سے مزاج نہیں پوچھتے نہ ہی سرمہ ٹوپی لگاتے ہیں، عدنان صدیقی
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے نئی بھارتی فلم ’مشن مجنوں‘ پر تنقید کرتے ہوئے اپنا ردِعمل دیا ہے۔ بالی ووڈ کے اداکار سدھارتھ ملہوترا کی فلم مشن مجنوں آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے جس میں بھارت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر مزید پڑھیں
پنجاب فلم سینسر بورڈ کو تحلیل کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب فلم سینسر بورڈ کو تحلیل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر سیکرٹری اطلاعات و نشریات سلوت سعید نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : پنجاب فلم سینسر بورڈ مذاق بن گیا، 2 روز میں دو نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں
سجل علی ’امراؤ جان ادا‘ کے کلاسک کردار میں نظر آئیں گی
کراچی: پاکستان کی معروف فنکارہ سجل علی ’امراؤ جان ادا‘ کے کلاسک کردار میں نظر آئیں گی۔ اردو ادب کا کلاسک ناول ’امراؤ جان ادا‘ مرزا ہادی رسوا نے 1899 میں لکھا تھا اور اس میں انیسویں صدی کی ثقافت، معاشرت اور محلات کی زندگی کو دکھایا گیا ہے۔ کلاسک ناول پر مبنی متعدد فلمی پروجیکٹ مزید پڑھیں
ماہرہ خان نے شاہ رخ کے ساتھ اپنی تصویر پر جذباتی کیپشن ڈال دیا
لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی فلم ’رئیس‘ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ شاہ رخ خان اور ماہرہ خان نے 2017 میں راہول ڈھولکیہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’رئیس‘ میں کام کیا تھا۔ بالی وڈ کنگ کی نئی فلم مزید پڑھیں
شعیب ملک کا ثانیہ مرزا کو ٹینس کیریئر کے اختتام پر شاندار خراج تحسین
لاہور: پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو اپنے کیریئر کے اختتام پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ شعیب ملک نے ٹویٹر پر ثانیہ مرزا کی ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ آپ کھیلوں میں موجود خواتین کیلئے ایسی امید تھیں جس کی بہت مزید پڑھیں