لاہور: ماضی کی صف اول کی اداکارہ روحی بانو اورفلم انڈسٹری کے معروف ہدایت کار اور فلم ساز و پرویز رانا کی برسی آج منائی جارہی ہے۔ روحی بانو کو چار جبکہ پرویز رانا کو مداحوں سے بچھڑے چھ برس گزرگئے ہیں۔ روحی بانو 10 اگست 1951ءکو کراچی میں پیدا ہوئیں ، گورنمنٹ کالج لاہور سے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ایوینجرزاسٹار جیریمی رینر کی 30 سے زائد ہڈیاں ٹوٹ گئیں
نیویارک: مارول ایوینجرز فلموں میں ہاکی کا کردار ادا کرنے والے اداکار جیریمی رینر کا کہنا ہے کہ برفانی طوفان کے دوران حادثے زخمی ہونے سے ان کی 30 سے زائد ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔ اداکار نے ٹوئٹر پر فزیوتھراپی کے دوران لی گئی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور مزید پڑھیں
کے ایل راہول اور آتھیا شیٹی کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
کھنڈالہ: بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور آتھیا شیٹی کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آگئیں۔ گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھنے والی مشہور جوڑی کے ایل راہول اور آتھیا شیٹی کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا جا مزید پڑھیں
اکشے کمار اور عمران ہاشمی کی کامیڈی ڈرامہ فلم ’سیلفی‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار اور عمران ہاشمی کی آنے والی فلم ’سیلفی‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ راج مہتا کی ہدایتکاری میں بننے والی کامیڈی ڈرامہ فلم ’سیلفی‘ ملیالم زبان کے کامیڈی ڈرامہ ڈرائیونگ لائسنس کا ریمیک ہے جس کی کہانی ایک سپر اسٹار اور اس کے دیوانے پولیس مداح کے مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور آتھیا شیٹی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
کھنڈالہ: بھارتی اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اور کرکٹر کے ایل راہول رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ گزشتہ کئی دنوں سے اپنی شادی کی افواہوں کی وجہ سے خبروں کا حصہ بننے والے کے ایل راہول اور آتھیا شیٹی بلاآخر شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ کے ایل راہول کی شادی میں صرف قریبی رشتہ داروں مزید پڑھیں
کترینہ کیف کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 7 کروڑ ہوگئی
ممبئی: انسٹاگرام پر بالی ووڈ اسٹار کترنیہ کیف کے چاہنے والوں کی تعداد 7 کروڑ ہوگئی۔ دنیا بھر کی مشہور شخصیات سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں سے جڑی رہتی ہیں مگر کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر زیادہ متحرک ہوتی ہیں، جن میں ایک نام بالی ووڈ کی باربی مزید پڑھیں
’ایک تھی لیلیٰ‘ ڈرامہ، جو ہمارے لیے چند سنجیدہ سوالات چھوڑ گیا
کراچی: رجمعرات کو نشر ہونے والا ڈرامہ ’ایک تھی لیلیٰ‘ نے مسلسل چھ ہفتوں تک ناظرین کی بڑی تعداد کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا۔ تاہم اس کی آخری قسط نے ہمیں ایک بہت سنجیدہ انداز میں حیرت زدہ کردیا اور اس طرح معاشرے کی سچائی بھی سامنے آئی۔ ایک تھی لیلیٰ ڈرامے میں پل مزید پڑھیں
فلم اسٹار ننھا مرحوم کے بڑے بیٹے امریکا میں انتقال کرگئے
کراچی: مشہور مزاحیہ فلمی اداکار ننھا (رفیع خاور) مرحوم کے بڑے صاحبزادے محمد رضی امریکا میں انتقال کرگئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مرحوم امریکی ریاست فلوریڈا کی برواڈ کاؤنٹی کے محکمہ پولیس میں سارجنٹ کے عہدے پرفائز تھے۔ کینسر کے مرض میں مبتلا مرحوم 2 برس تک زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد مزید پڑھیں
بیوی پر تشدد کرنے والے فنکار کے ساتھ کام نہیں کرسکتے، ثروت گیلانی
لاہور: پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ ہم ایسے شخص کے ساتھ کام نہیں کرسکتے جو اپنی بیوی پر تشدد کرتا ہو اگرچہ وہ ایک بڑا فنکار ہو۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب تک کسی پر جرم ثابت نہیں ہوجائے ہمیں کام سے انکار نہیں کرنا چاہئے لیکن اگر مزید پڑھیں
پاکستانی گانے ’پسوڑی‘ نے یوٹیوب پر 500 ملین ویوز حاصل کرلیے
لاہور: گلوکار علی سیٹھی اور شائے گل کے مقبول ترین گانے ’پسوڑی‘ نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔ گانا کوک اسٹوڈیو کی سیزن 14 کی جانب سے پچھلے برس ریلیز کیا گیا تھا جس کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بے حد پذیرائی ملی اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ گانا عالمی ٹرینڈ بن گیا۔ پسوڑی مزید پڑھیں