کراچی: فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے شوبز انڈسٹری میں آنے کی خبروں پر اپنا ردِعمل دے دیا۔ علیزہ سلطان نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے سے متعلق افواہوں کی تردید کر تے ہوئے شوبز کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت کی گزشتہ سماعت کے بعد میڈیا نے عدالت کے باہر مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
شعیب اختر نے اپنی بائیوپک ’راولپنڈی ایکسپریس‘ سے علیحدگی اختیار کر لی
کراچی: لیجنڈری فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے خود پر بننے والی فلم ’راولپنڈی ایکسپریس‘ سے علیحدگی اختیار کر نے کا اعلان کرتے ہوئے اپنی زندگی کی کہانی کے حقوق واپس لے لیے۔ سابق کرکٹر نے ہفتے کے روز ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ انہوں نے خود کو اپنے ’ڈریم پروجیکٹ‘سےالگ کر لیا ہے اور قانونی طور مزید پڑھیں
علم ِفلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
برج حمل سیارہ مریخ، 21 مارچ تا20اپریل آپ کا سیارہ مریخ مسلسل کم زور(الٹا) رہنے کے بعد طاقت ور ہونے جارہا ہے ۔ کیریئر سے متعلق جاری خرابیوں کا اختتام ہونے جارہا ہے۔ سواری میں جو خرابی سمجھ میں نہیں آرہی تھی اب سمجھ میں آجائے گی، اگر کوئی الزام لگا تھا تو اس کے مزید پڑھیں
بھتہ خوری کیس؛ نورا ہمیشہ جیکولین سے حسد کرتی تھیں، ملزم سکیش کا دعویٰ
ممبئی: بھارت کی دو معروف سپر اسٹارز نورا فتحی اور فرنینڈس تقریباً ایک سال سے 200 کروڑ روپے کی بھتہ خوری میں ملوث ملزم سکیش چندر شیکھر کے ساتھ مبینہ طور پر ریلیشن میں ہونے کے باعث سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں دونوں اداکاراؤں سے اکنامک آفنس ونگز اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے پوچھ گچھ بھی مزید پڑھیں
لاہور اسکول واقعہ: علی ظفر نے غنڈہ گردی کے ذاتی تجربات شیئر کردیئے
لاہور: طالبات کی طرف سے نشے سے انکار پر ساتھی طالبہ پر تشدد کے واقعے پر اداکار و گلوکار علی ظفر نے اپنے ذاتی تجربات شیئر کردیئے۔ علی ظفر نے اسکول میں تشدد کے واقعے کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اسکول میں اس طرح کے واقعات کو ختم کرنے کیلئے درست اپروچ مزید پڑھیں
سعودی عرب نے امیتابھ بچن کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا
ریاض: سعودی عرب نے بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو ’جوائے ایوارڈز 2023‘ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ اس سے قبل سعودی سینما کا یہ موقر ایوارڈ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی دیا گیا ہے۔ جوائے ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب ریاض میں منعقد ہوئی جس مزید پڑھیں
فضیلہ قاضی نے نوجوان فنکاروں سے ڈیجیٹل جنگ ختم کرنے کی اپیل کر دی
کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے نوجوان فنکاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے درمیان جاری ڈیجیٹل جنگ کو ختم کر دیں۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے فضیلہ قاضی نے نام لئے بغیر فنکاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر اپنے درمیان جاری لفظی مزید پڑھیں
ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ نے انڈین گلوکار دلیر مہدی کو اپنا شکار بنالیا
ممبئی: ٹویٹر پر ایک جعلی اکاؤنٹ نے بھارتی گلوکار دلیر مہدی کو اپنے شکار بنا لیا اور اُن کو پلیٹ فارم پر جگ ہنسائی کا سامنا ہے۔ ایک پیروڈی اکاؤنٹ نے جعلی خبر شیئر کی کہ شہزادہ ہیری اپنے مشکل دور میں سکون کیلئے دلیر مہدی کے گیت سنا کرتے تھے اور ان گیتوں نے ان مزید پڑھیں
یاسر حسین اداکار فیروز خان کے مداحوں پر برہم ہوگئے
کراچی: پاکستانی اداکار اور ڈائریکٹر یاسر حیسن بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے شخص کی حمایت کرنے والوں پر برہم ہوگئے۔ یاسر حسین کا فیروز خان سے تنازعہ چل رہا ہے اور فیروز کی طرف سے نجی معلومات ظاہر کرنے پر انہوں نے اداکار پر شدید تنقید کی تھی۔ انسٹاگرام پر ایک نئی پوسٹ مزید پڑھیں
فیصل قریشی نے شوبز ایوارڈ شوز کو سیاست زدہ قرار دے دیا
لاہور: پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے شوبز ایوارڈ شوز کو سیاست زدہ قرار دیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے انکشاف کیا کہ لوگوں کو اپنی پرفارمنس کی وجہ سے ایوارڈ نہیں ملتے بلکہ اس میں لابی اور فیورٹ ازم کا چکر چلتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کسی کو بھی شوبز ایوارڈ ملنے میں مزید پڑھیں