کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار اور پروڈیوسر آصف رضا میر کے چھوٹے بیٹے عدنان رضا میر جلد انڈسٹری میں ڈیبیو کریں گے۔ پاکستان سمیت بین الاقوامی پراجیکٹس میں کام کرنے والے آصف رضا میر کے بیٹے احد رضا میر کے بعد اب عدنان رضا میر بھی جلد ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
منیب بٹ نے فیروز خان کے خلاف سائبر کرائم میں شکایت درج کروا دی
کراچی: اداکار منیب بٹ نے اہلیہ اداکارہ ایمن خان کا نمبر اور گھر کا پتہ سوشل میڈیا پر لیک کرنے پر فیروز خان کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں شکایت درج کروا دی۔ اداکار فیروز خان کی جانب سے نجی معلومات لیک کرنے پر شوبز شخصیات کا شدید ردِعمل سامنے آرہا ہے منیب بٹ مزید پڑھیں
کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی کی شادی کی تیاریاں شروع، گھر برقی قمقموں سے سج گیا
ممبئی: بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی کی شادی کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پچھلے کئی دنوں سے کرکٹر کے ایل راہول اور اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیا کی شادی کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں تاہم اب اس جوڑی کی شادی کی مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑا نے ’جوائے لینڈ‘ لازمی دیکھنے کا مشورہ دے دیا
نیویارک: بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا پاکستان کی آسکرز کیلئے نامزد فلم’جوائے لینڈ‘ کی مداح بن گئیں۔ پریانکا چوپڑا نے اپنے تمام مداحوں اور فلم شائقین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صائم صادق کی فلم جوائے لینڈ ضرور دیکھیں۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر جوائے لینڈ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے جوائے لینڈ کی ٹیم مزید پڑھیں
نازیبا ویڈیو کیس: دانیہ شاہ نے گرفتاری سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی
کراچی: معروف ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت کی مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق مقدمے میں دانیہ شاہ نے گرفتاری کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ رپورٹ کے مطابق دانیہ شاہ نے سندھ ہائی کورٹ میں اپنی گرفتاری چیلنج کرنے کیلئے درخواست دائر کردی ہے۔ دانیہ اور اس کی والدہ سلمی نے دائر درخواست مزید پڑھیں
سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی خریدی گئی سب سے مہنگی چیزکونسی ہے؟
ممبئی: دنیا بھر میں موجود لاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رُخ خان کو دنیا کا چوتھا امیر ترین اداکار قرار دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ آف سٹیٹسٹکس کی جانب سے جاری کردہ دنیا کے 8 امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں شاہ رخ خان چوتھے مزید پڑھیں
راکھی نے شادی 7 ماہ قبل کی تھی اور ان کا حمل بھی ضائع ہوا؛ بھارتی صحافی
ممبئی: حال ہی میں اسلام قبول کرکے مسلمان لڑکے سے شادی اور راکھی ساونت سے نام فاطمہ رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ کے حوالے سے ایک اور اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 44 سالہ راکھی ساونت نے مسلمان لڑکے عادل درانی سے شادی 7 ماہ قبل کی تھی اور وہ حاملہ بھی مزید پڑھیں
میرے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ سے عمران خان کیخلاف ٹویٹ ہوئے، بشریٰ انصاری
کراچی: اداکارہ بشریٰ انصاری سوشل میڈیا پر ان کے نام سے چلنے والے جعلی اکاؤنٹس کےخلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل پہنچ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی کی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف و سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے نام سے چلنے والے جعلی اکاؤنٹس کیخلاف کمر کس لی۔ انہوں مزید پڑھیں
ایک بیوقوف آدمی نے اپنی بیوی کو مارا پھر ہمارے نمبر آؤٹ کر دیئے، یاسر حسین
کراچی: اداکار یاسر حسین اپنے اور ساتھی اداکاروں کے موبائل نمبرز آؤٹ کرنے پر فیروز خان پر برس پڑے۔ یاسر حسین نے موبائل نمبرز آؤٹ کرنے پر ہتک عزت کا نوٹس بھیجنے والے اداکار فیروز خان پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے اپنی انسٹا اسٹوری میں بتایا ہے کہ فیروز کی ایک احمقانہ حرکت کی وجہ سے مزید پڑھیں
ایک بیوقوف آدمی نے اپنی بیوی کو مارا پھر ہمارے نمبر آؤٹ کر دیئے، یاسر حسین
کراچی: اداکار یاسر حسین اپنے اور ساتھی اداکاروں کے موبائل نمبرز آؤٹ کرنے پر فیروز خان پر برس پڑے۔ یاسر حسین نے موبائل نمبرز آؤٹ کرنے پر ہتک عزت کا نوٹس بھیجنے والے اداکار فیروز خان پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے اپنی انسٹا اسٹوری میں بتایا ہے کہ فیروز کی ایک احمقانہ حرکت کی وجہ سے مزید پڑھیں