وزن کم کیا تو لوگوں نے ڈرگس لینے کا الزام لگا دیا، فیصل قریشی

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاں لوگ بغیر سوچے سمجھے کسی کے بارے میں کچھ بھی کہہ دیتے ہیں۔ حال ہی میں فیصل قریشی ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں  شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر سمیت کئی موضوعات پر کھل کر بات مزید پڑھیں

پیسوں کیلئے مردوں پر انحصار کرنا بیوقوفی ہے، تیجسوی پرکاش

ممبئی: بھارتی ٹی وی اسٹار تیجسوی پرکاش کا کہنا ہے کہ خواتین کو  اپنے مالی معاملات اور سرمایہ کاری کا خود ذمہ دار ہونا چاہیے۔ بھارتی ڈرامے ناگن میں مرکزی کردار ادا کر کے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ تیجسوی پرکاش کا کہنا ہے کہ خواتین کا اپنے پیروں پر کھڑا ہونا بےحد ضروری ہے اور مزید پڑھیں

فلم ’’جوائے لینڈ‘‘ کے علی جونیجو نے پام اسپرنگز فلم فیسٹیول ایوارڈ جیت لیا

 لاہور: پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کے اداکار علی جونیجو نے پام اسپرنگز فلم فیسٹیول میں بہترین اداکار کا ایوارڈ جیت لیا۔ ایوارڈ جیتنے کی خبر ’جوائے لینڈ‘ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارموں اور پام اسپرنگز فلم فیسٹیول کی آفیشل ویب سائٹ پر شیئر کی گئی ہے۔ علی جونیجو ایوارڈ کو حاصل کرنے کیلئے فیسٹیول میں موجود مزید پڑھیں

کینسر علاج کے بجائے موت کو گلے لگانا چاہتا تھا، سنجے دت کا انکشاف

 ممبئی: بھارتی اداکار سنجے دت نے انکشاف کیا ہے کہ وہ وہ کینسر کے علاج کے بجائے موت کو گلے لگانا چاہتے تھے۔ 2020 میں فلم ’شمشیرا‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکار میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی لیکن چند ماہ بعد ہی انہوں نے علاج کے ذریعے کینسر کو شکست دے دی تھی۔ مزید پڑھیں

امریکی حسینہ نے عالمی مقابلہ حسن کا تاج اپنے سر پر سجا لیا

لاس اینجلس: امریکا سے تعلق رکھنے والی ماڈل آربونی گیبریل نے عالمی مقابلہ حسن 2023- 2022 کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ امریکا کے شہر نیواورلینز میں منعقد ہونے والے مقابلۂ حسن میں دنیا بھر سے 74 حسیناؤں نے شرکت کی، یہ مقابلہ کئی روز تک جاری رہا جس میں جیوری نے قواعد و ضوابط کے مطابق مزید پڑھیں

راجو سریواستو کی بیٹی نے والد کی موت کی وجہ بتا دی

ممبئی: مشہور آنجہانی بھارتی کامیڈین راجو سریواستو کی بیٹی انترا نے والد کی موت کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے راجو سریواستو کی بیٹی انترا کا کہنا تھا کہ میرے والد اپنی فٹنس کا بہت خیال رکھتے تھے اور کوشش کرتے تھے کہ روزانہ جِم ضرور جائیں اگر وہ کام کی وجہ سے مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ نے بی جے پی رہنما کیخلاف پولیس مقدمہ درج کرادیا

 ممبئی: بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے ’مجرمانہ دھمکیوں‘ پر بی جے پی رہنما چترا واگھ کیخلاف پولیس میں مقدمہ درج کرایا ہے۔ بی جے پی لیڈر نے عرفی جاوید کی گرفتاری کیلئے کچھ روز قبل پولیس میں شکایت درج کرائی تھی اور الزام لگایا تھا کہ اداکارہ ممبئی کی سڑکوں پر عوام کے سامنے فحاشی پھیلانے مزید پڑھیں

ساجد خان بگ باس سیزن 16 سے رخصتی پر آبدیدہ ہوگئے

 ممبئی: بھارتی فلمساز اور اداکار ساجد خان بگ باس سیزن 16 سے بہتے آنسوؤں کے ساتھ رخصت ہوگئے۔ بگ باس کی نئی قسط کے پرومو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے ہاؤس میٹس سے معافی مانگتے ہوئے آبدیدہ ہیں۔ ان کے ساتھ بگ باس میں شریک سنبھل توقیر جب ساجد خان کے شو سے باہر مزید پڑھیں

برج خلیفہ پر فلم پٹھان کے ٹریلر کی نمائش؛ ویڈیو وائرل

دبئی: دنیا کی بلند ترین عمارت ’بر ج خلیفہ‘ پر فلم ’پٹھان‘ کے ٹریلر کی  نمائش کر دی گئی جب کہ اس موقع پر فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے شاہ رخ خان بھی موجود تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق بھارت میں چند انتہا پسند جنونی ہندوؤں کی مخالفت کے باوجود شاہ رخ خان کی فلم’پٹھان‘ مزید پڑھیں

رات بھر یہی سوچتی ہوں، عادل شادی کیوں چُھپا رہا ہے، راکھی ساونت

 ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اپنے مسلمان دوست عادل خان درانی سے خفیہ طور پر شادی کرنے کے بعد میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ نے اپنے مسلمان دوست سے شادی اور اسلام قبول کرنے کے بعد جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ’’میں ہندوستان میں رہتی ہوں مزید پڑھیں