موٹاپے کے ڈر سے آٹھ مہینے تک کھانا پینا چھوڑ دیا تھا، مشل خان

کراچی: اداکارہ مشل خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے موٹاپا دور کرنے کیلئے آٹھ ماہ تک کھانے پینے سے مکمل پرہیز کر لیا تھا۔ حال ہی میں ایک نجی پروگرام میں بات کرتے ہوئے مشل خان  نے بتایا کہ وہ اپنے اسکول کے دنوں میں بہت موٹی ہوا کرتی تھیں لیکن انہیں موٹاپا کم مزید پڑھیں

اسکرین پر ایک ساتھ واپسی کیلئے پٹھان جیسی فلم کی ضرورت تھی، سلمان خان

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ انہیں اور شاہ رُخ خان کو ایک ساتھ  بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کیلئے ایک خاص فلم کا انتظار تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ میں  شاہ رُخ خان کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کے حوالے مزید پڑھیں

راکھی ساونت اور عادل خان نے راہیں جُدا کر لیں

ممبئی: راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر عادل خان درانی اور انہوں نے راہیں جدُا کر لی ہیں۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ راکھی ساونت نے انکشاف کیا ہے کہ شوہر عادل خان  نے ان سے علیحدگی کر لی ہے اور اب مزید پڑھیں

ترکیہ، شام اور لبنان میں زلزلے پر پاکستانی فنکاروں کا اظہار افسوس

  کراچی: ترکیہ، شام اور لبنان میں ہولناک زلزلے اور ہزاروں افراد کی شہادت پر پاکستان کے شوبز ستاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ علی رحمان، صبا قمر، عدنان صدیقی اور دیگر نے سوشل میڈیا پر زلزلے سے متاثر ہونے والے افراد کیلئے درد بھرے پیغامات لکھے ہیں۔ احسن خان نے اپنی ٹویٹ میں ترکیہ مزید پڑھیں

19 زبانوں میں گانے والی ایوارڈ یافتہ بھارتی گلوکارہ مردہ حالت میں پائی گئیں

چینائی: بھارت میں 80 کی دہائی کی مقبول گلوکارہ وانی جےرام اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکارہ کے گھر کام کرنے والی ماسی نے صبح بار بار گھنٹی بجانے کے باوجود دروازی نہ کھولنے پر وانی جے رام کی بہن کو بلایا جن کے پاس گھر کی متبادل چابی مزید پڑھیں

فیروز خان کا وکیل منیب بٹ کیخلاف ایف آئی اے پہنچ گیا

  کراچی: پاکستانی اداکار فیروز خان کے وکیل نے ایف آئی اے میں منیب بٹ کیخلاف ہتک عزت کی شکایت درج کرادی۔ فائق علی جاگیرانی نے ایف آئی اے سے مطالبہ کیا ہے کہ منیب بٹ کے خلاف ہتک عزت کی ایف آئی آر کاٹی جائے۔ فیروز خان کی جانب سے ساتھی فنکاروں کے خلاف قانونی مزید پڑھیں

کوک اسٹوڈیو انڈیا میں آٹھ برس بعد 50 سے زائد گلوکاروں کے ساتھ واپسی

 ممبئی: کوک اسٹوڈیو انڈیا کی آٹھ برس کے وقفے کے بعد 50 سے زائد فنکاروں کے ساتھ واپسی ہوئی ہے۔ شہرہ آفاق میوزک شو کی جانب سے نئے سیزن کا پہلا گیت سات فروری کو ریلیز کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوک اسٹوڈیو انڈیا شو کا ری لانچ پریمیئر 7 فروری کو ہوگا اور مزید پڑھیں

’پٹھان‘ بی جے پی کے کشمیری مظالم چھپانے کی کوشش ہے، فاطمہ بھٹو

لندن: عالمی شہرت یافتہ ادیبہ فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ بھارتی انتہاپسند پارٹی بی جے پی کے کشمیری مظالم پر پردہ ڈالنے کی بھونڈی کوشش ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کیلئے تازہ کالم میں فاطمہ بھٹو نے مودی سرکار کے پاکستان کے خلاف فلموں کے ذریعے جنون کا تجزیہ مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے اپنی پرانی تصاویر شیئر کردیں

  کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی پرانی اور ان دیکھی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں۔ اداکارہ ماہرہ خان اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں جہاں وہ آئے روز اپنی تصاویر یا کام سے متعلق فینز کو آگاہ کرتی ہیں۔ ماہرہ خان مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے اپنی پرانی تصاویر شیئر کردیں

  کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی پرانی اور ان دیکھی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں۔ اداکارہ ماہرہ خان اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں جہاں وہ آئے روز اپنی تصاویر یا کام سے متعلق فینز کو آگاہ کرتی ہیں۔ ماہرہ خان مزید پڑھیں