کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء فخر نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے لوگ ہم سے تفریح چاہتے ہیں لیکن ہماری طلاق کو انٹرٹیمنٹ نہ سمجھا جائے۔ پاکستانی اداکار فخر جعفری کے ساتھ 14 برس کی رفاقت کے بعد گزشتہ سال دونوں کے درمیان علیحدگی ہوئی تھی۔ ایک تازہ انٹرویو میں اپنی طلاق کے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا شادی کے بندھن میں بندھ گئے
ممبئی: بالی وڈ کے دو سپر اسٹار اداکارہ کیارا ایڈوانی اور اداکار سدھارتھ ملہوترا شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریبات کا آغاز چار فروری کو جیسلمر میں ہوا، ہلدی، مہندی اور سنگیت کی محافل کے بعد منگل کے روز دونوں کی شادی ہوئی۔ نو شادی شدہ جوڑے نے اپنی مزید پڑھیں
جب سنی دیول نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا
ممبئی: اجے سنگھ دیول، جو اپنے اسٹیج کے نام ’سنی دیول‘ سے مشہور ہیں، بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکاروں میں شمار کئے جاتے ہیں جن کے دنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں مداح موجود ہیں۔ سنی دیول کی فلمیں گھائل، ڈر، دامنی، جیت، گھٹک، ضدی، سرحد اور غدر پاکستان میں بھی بےحد پسند کی مزید پڑھیں
پولیس نے راکھی ساونت کے شوہرعادل خان کو گرفتار کر لیا
ممبئی: پولیس نے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل خان درانی کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے راکھی ساونت کی شکایت پر ان کے شوہر عادل خان درانی کو دھوکا دہی کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔ راکھی ساونت نے حال ہی میں اپنے شوہر عادل خان مزید پڑھیں
شوٹنگ کے دوران حملہ، پولیس نے مزید 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا
کراچی: تین ہٹی نوری شاہ بابا کے مزارکے قریب ڈرامہ شوٹنگ کے دوران اداکاراور دیگراسٹاف کوتشدد کا نشانہ بنانےکے الزام میں مزید 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ زبیرنذیرشیخ کا کہنا ہے کہ گرفتارملزمان میں محمد علی ولد محمد اسماعیل ،عبدالقادرولد محمد اسماعیل، اویس ولد محمد علی، رحمت علی ولد مزید پڑھیں
بولڈ لباس پہننے سے انکار پر بالی ووڈ میں مجھے مغرور کہا گیا، روینہ ٹنڈن
ممبئی: بالی وو ڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کا کہنا ہے کہ انہیں فلموں میں بولڈ لباس نہ پہننے پر مغرور سمجھا جاتا ہے۔ بالی ووڈ کی ماضی کی مقبول اداکارہ روینہ ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں فلموں میں سوئمنگ سوٹ اور دیگر بولڈ لباس پہننے سے انکار پر مشکلات کا سا منا کرنا پڑتا تھا۔ مزید پڑھیں
پاکستانی فلموں میں خواتین کو کمزور دکھایا جاتا ہے، مہوش حیات
کراچی: پاکستان کی خوبرو اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں میں خواتین کو مجبور اور کمزور دکھایا جاتا ہے۔ ’دی مرزا ملک شو‘ میں اداکارہ نے فواد خان کے ساتھ اپنے کام کے تجربات سمیت شوبز کیریئر کی مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیالات کیا ہے۔ ہالی وڈ کے پروجیکٹ ’مس مارول‘ کے تجربات مزید پڑھیں
پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ 10 مارچ کو انڈیا میں ریلیز ہوگی
کراچی: پاکستانی ڈائریکٹر صائم صادق کی فلم ’جوائےلینڈ‘ 10 مارچ کو انڈیا میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی دنیا بھر میں ریلیز کی تاریخوں کا اعلان انسٹاگرام میں فلم کے آفیشل پیج پر کیا گیا ہے۔ شعیب منصور کی فلم ’بول‘ کے بعد ’جوائے لینڈ‘ ایک دہائی بعد انڈیا میں ریلیز ہونے والی پہلی مزید پڑھیں
بھارتی اداکار پاکستانی فنکاروں کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ ثناء فخر نے بتادیا
کراچی: پاکستانی اداکارہ ثناء فخر نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ بھارتی اداکار پاکستانی فنکاروں کو کس نظر سے دیکھتے ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے بھارتی ایکشن اسٹار سنی دیول کے ساتھ فلم ’قافلہ‘ میں کام کیا ہے اور سنی دیول نہایت پروفیشنل فنکار ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ میں اس مزید پڑھیں
عروج آفتاب گریمی ایوارڈز میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ بن گئیں
لاس اینجیلس: پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے دنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز میں بہترین پرفارمنس دے کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ سال 2022 میں اپنے مشہور گانے ’محبت‘ سے گریمی میں بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیتنے والی گلوکارہ عروج آفتاب دوسرا گریمی ایوارڈ حاصل کرنے میں ناکام ہوگئیں۔ سال 2023 کے مزید پڑھیں