کراچی: کسمپرسی کی زندگی گزارنے والی خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ وہ کلاسیکل گلوکار غلام علی کی پوتی اور سجاد علی کی سگی بہن ہیں اور بھیک مانگ کر یا لوگوں کے گھروں میں پیسے مانگ کر گزار کررہی ہیں۔ نجی پروڈکشن کے میزبان سے گفتگو کرتے ہوئے خاتون نے بتایا کہ اُن مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
کراچی میں شوٹنگ کے دوران کیا ہوا؟ پروڈیوسر نے تفصیل بتا دی
کراچی: پروڈیوسر علی حسین نے اپنی ٹیم کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بارے میں تفصیل بتا دی۔ دو روز قبل کراچی کےعلاقے تین ہٹی کے قریب جمشید روڈ پر کوارٹرز میں جاری شوٹنگ کے دوران علاقہ مکینوں نے اداکارہ حرا مانی، گلِ رانا اور چائلڈ اسٹارز سمیت ڈرامے کی ٹیم پر حملہ کر کے مزید پڑھیں
ایف آئی اے کو فیروز خان کا موبائل فون تحویل میں لینے، حراساں کرنے سے روک دیا گیا
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اداکار فیروز خان کا موبائل فون تحویل میں لینے اور حراساں کرنے سے متعلق درخواست پر ایف آئی اے کو روکتے ہوئے نوٹس جاری کردیئے۔ جسٹس عمر سیال پر مشتمل سنگل بینچ کے روبرو اداکار فیروز خان کا موبائل فون تحویل میں لینے اور حراساں کرنے سے متعلق ایف آئی اے مزید پڑھیں
اداکارہ سنبل اقبال کے وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے سوشل میڈیا پر مہم کیخلاف مقدمے میں گواہی اور شواہد پیش نا کرنے پر اداکارہ سنبل اقبال کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو سوشل میڈیا پر مہم چلانے سے متعلق ندیم کیانی و دیگر کیخلاف مقدمے کی سماعت مزید پڑھیں
اداکار منیب بٹ کی سوشل میڈیا پوسٹ پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی سے متعلق درخواست پر ایف آئی اے حکام کو نوٹس جاری کردیئے۔ کراچی سٹی کورٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ فائق علی جاگیرانی ایڈوکیٹ نے مؤقف دیا کہ اداکار منیب بٹ نے میرے خلاف سوشل میڈیا مزید پڑھیں
راکھی ساونت کا علیحدگی کے بعد شوہرعادل پر ڈیڑھ کروڑ روپے فراڈ اور تشدد کا الزام
ممبئی: راکھی ساونت نے علیحدگی کے بعد اپنے شوہر عادل درانی پر ڈیڑھ کروڑ روپے فراڈ اور بار بار جسمانی تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ خبروں میں متنازع حیثیت رکھنے والی راکھی ساونت کی شادی اور پھر اس کا نامکمل ڈراپ سین کے بھی چرچے ہیں۔ حال ہی میں والدہ کی کینسر مزید پڑھیں
عادت کے بعد ’کہانی سُنو‘ پچھلے 20 سالوں میں سب سے مشہور گانا ہے، گوہر ممتاز
کراچی: گلوکار و اداکار گوہر ممتاز کا کہنا ہے کہ ان کے بینڈ کے گانے ’عادت‘ کے بعد ’کہانی سنو‘ 20 سالوں بعد سب سے مشہور گانا ثابت ہوا ہے۔ دی جل بینڈ کا مشہورِ زمانہ گانا ’عادت‘ عاطف اسلم نے گایا تھا جبکہ اس گانے کے کمپوزر گوہر ممتاز ہیں یہ وہ گانا تھا جس مزید پڑھیں
باہوبلی اسٹار پربھاس اور کریتی سینن نے منگنی کرلی؟
ممبئی: سوشل میڈیا پر افواہیں گرد ش کر رہی ہیں کہ باہوبلی اسٹار پربھاس اور کریتی سینن آئندہ ہفتے منگنی کرنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پچھلے کچھ دنوں سے یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ ساؤتھ انڈین فلموں کے سُپر اسٹار پربھاس اپنی ساتھی اداکارہ کریتی سینن سے جلد منگنی کرنے لیں مزید پڑھیں
نازیبا ویڈیو کیس: دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حسین عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس عمر سیال پر مشتمل سنگل بینچ کے روبرو معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل مزید پڑھیں
کراچی میں شوٹنگ کے دوران حرا مانی اور ڈرامے کی ٹیم پر حملہ
کراچی: ڈرامے کی شوٹنگ دوران اداکارہ حرا مانی اور ٹیم پر مشتعل افراد نے حملہ کر دیا۔ ہدایتکار نبیل قریشی اداکارہ حرا مانی اور دیگر ٹیم نے سوشل میڈیا پر خود پر ہونے وا لے حملے کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔ ہدایتکار کے مطابق پی آئی بی کالونی جمشید کوارٹر میں شوٹنگ جاری تھی کہ مزید پڑھیں