لاہور الحمراء میں تین روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹول کا اختتام

 لاہور: لاہور اور کراچی آرٹس کونسل کے اشتراک سے جاری تین روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹول ادب کے رنگ بکھیرتا ہوا اختتام پذیر ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آخری روز  مختلف ادبی سیشن اور 4 کتابوں کی  رونمائی بھی ہوِئی جس میں ملک کے نامور ادیبوں سمیت اہم ملکی شخصیات نے شرکت کر کے تقریبات کو مزید پڑھیں

پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں امجد اسلام امجد کیلئے تعزیتی ریفرنس  

لاہور: پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے آخری روز معروف شاعر امجد اسلام امجد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ معروف شاعر افتخار عارف نے کہا کہ آج کے معاشرے میں چالیس سال تک ادب کے ساتھ جڑے رہنا بہت مشکل کام ہے لیکن امجد اسلام امجد نے یہ مشکل کام کیا، بہت سارے شاعر مزید پڑھیں

راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی کیخلاف ریپ کا مقدمہ درج

میسور: بھارتی ادکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا اور ایک ایرانی خاتون نے میسور شہر میں ان پر ریپ کا مقدمہ درج کرایا ہے۔ عادل خان درانی اپنی بیوی کی طرف سے فراڈ اور گھریلو تشدد کے الزامات میں ویسے ہی جیل میں ہیں اور ان کے خلاف خاتون نے ریپ مزید پڑھیں

بیوی کے الزامات؛ کنگنا رناوت نواز الدین صدیقی کی حمایت میں سامنے آگئیں

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت ساتھی اداکار نواز الدین صدیقی کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ کنگنا نے نواز الدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کو ری پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ نواز صاحب کو انکے گھر کے باہر اس طرح بے عزت کیا جارہا ہے حالانکہ انہوں نے مزید پڑھیں

سوناکشی مجھے ’انکل‘ کہتی تھیں، سلمان خان کا دلچسپ انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اداکار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ کریئر کے ابتدائی دنوں میں سوناکشی سنہا انہیں انکل کہہ کر مخاطب کرتی تھیں۔ سلمان خان نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ سوناکشی سنہا دبنگ فلم کی شوٹنگ کے دوران مجھے ’سلمان انکل‘ کہہ کر بلاتی تھیں تاہم وہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ 17 روز میں 900 کروڑ کا کاروبار کرنے میں کامیاب

 ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ تنازعات کے باوجود 17 روز میں 900 کروڑ کا کاروبار کرنے میں کامیاب ہوگئی جبکہ 100 کروڑ کی ریس میں شامل ہونے سے چند قدم دور رہ گئی۔ یش راج فلمز کی جانب سے ہفتے کے روز دنیا بھر میں ہونے والے فلم کے کاروبار کے مزید پڑھیں

سنا ہے ان کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف

(حصہ دوم ) مولانا عبدالماجد دریا آبادی: نام ور عالم دین اور ادیب عبدالماجد دریا آبادی کی سلیس، رواں اور زود فہم نثر ان کے قلم کا معتبر حوالہ ہے۔ فیض آباد اور لکھنؤ جیسے سخن وری سے لبریز علاقوں کے وسط میں واقع دریا آباد سے تعلق کی بنا پر عبدالماجد صاحب کا شعروشاعری مزید پڑھیں

سابق شوہر نے ٹھنڈا کھانا دینے پر سر پر فرائی پین مارا تھا، کومل رضوی کا انکشاف

کراچی: اداکارہ کومل رضوی کا کہنا ہے کہ وہ طلاق  ہونے پر مایوس نہیں ہیں کیونکہ ان کا سابق شوہر انہیں تشدد کا نشانہ بناتا تھا۔ پاکستان شوبز کی نامور گلوکارہ و اداکارہ کو مل رضوی حال ہی میں ایک نجی انٹرویو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی شادی ناکام ہونے کی وجوہات بتاتے ہوئے مزید پڑھیں

یوکرین کی حمایت کرنے پر روسی گلوکارہ ’غیر ملکی ایجنٹ‘ قرار

 ماسکو: روس کی حکومت نے ملک کی معروف گلوکارہ زمفیرہ رامازانوفا کو یوکرین کی حمایت کرنے پر ’غیر ملکی ایجنٹ‘ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی معروف گلوکارہ زمفیرہ رامازانوفا کو یوکرین کی حمایت کرنے اور جنگی آپریشن کی مخالفت کرنے پر شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ روس مزید پڑھیں

راکھی ساونت کے پہلے شوہر اداکارہ کے دفاع کیلئے میدان میں آگئے

ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے پہلے شوہر ریتیش راج سنگھ نے عادل خان پر لگائے راکھی کے الزامات کو سچ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریتیش راج سنگھ کا کہنا ہے کہ ان کی سابقہ اہلیہ راکھی اپنے دوسرے شوہر عادل خان درانی کے بارے میں سچ کہہ رہی ہیں راکھی کے مزید پڑھیں