دبئی: بھارتی اداکار کارتک آریان کی دبئی میں ترکش آئس کریم والے کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکار کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کارتک کو آئس کریم حاصل کرنے میں دشواری پیش آتی ہے۔ کارتک آریان نے انسٹاگرام پر دلچسپ کیپشن لکھا کہ اتنی چھیڑ خانیاں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
فلم ’لگان‘ کے اداکار جاوید خان امروہی انتقال کرگئے
ممبئی: بالی وڈ فلموں کے معروف اداکار جاوید خان امروہی 60 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ جاوید خان نے بالی وڈ کی مشہور فلموں انداز اپنا اپنا، چک دے انڈیا، ونس اپون اے ٹائم ممبئی اور دیگر میں کام کیا ہے۔ ان کے گردے فیل ہوچکے تھے اور وہ کافی عرصے سے علیل تھے اور مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کا پاکستانی اداکارہ عفت عمر کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام
کراچی: بالی وڈ کنگ اور ’پٹھان‘ اسٹار شاہ رخ خان نے پاکستانی اداکارہ عفت عمر کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ اداکارہ عفت عمر نے کنگ خان کے پیغام کو اپنے سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس پر شیئر کرکے نہایت مسرت کا اظہار کیا ہے۔ @iamsrk 2 seconds of your life you gave is one مزید پڑھیں
دانش تیمور کو کرینہ کپور کے ساتھ بالی ووڈ کی کونسی فلم آفر ہوئی؟
کراچی: پاکستان شوبز کے مشہور اداکار دانش تیمور نے میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں کرینہ کپور کے ساتھ بالی ووڈ کی کامیڈی فلم آفر ہوئی تھی۔ حال ہی میں دانش تیمور ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے میزبان حسن چوہدری کے ساتھ بات کرتے ہوئے انکشاف کیا مزید پڑھیں
میکال ذوالفقار اور سعدیہ خان کی فلم ’ہوئے تم اجنبی‘ کا ٹریلر جاری
کراچی: کامران شاہد کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’ہوئے تم اجنبی‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ اس فلم کی کہانی بھی معروف ٹی وی اینکر کامران شاہد نے لکھی ہے فلم کی کہانی سقوط ڈھاکا کے پس منظر کے گرد گھومتی ہے جبکہ فلم میں 1971 کے مناظر دہرا کر عکسبند کئے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
ملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ سُپر اسٹار ٹام کروز سے ملاقات
لاس اینجلس: پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی اکیڈمی ایوارڈ کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے پر ہالی ووڈ سُپر اسٹار ٹام کروز سے ملاقات ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر سے 95ویں اکیڈمی ایوارڈز کیلئے نامزد پروڈیوسرز، ڈائریکٹرز اور اداکاروں نے مزید پڑھیں
پاکستانی پروڈیوسر انڈین ویب ڈراموں سے خوفزدہ ہیں، صنم سعید
کراچی: پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ ہمارے ڈراما پروڈیوسر انڈیا کے اسٹریمز پلیٹ فارموں سے خوفزدہ ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انڈین او ٹی ٹی پلیٹ فارموں کی بیہودگی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ہم ان کے مواد سے خوف کھاتے ہیں۔ پاکستان میں انڈین او ٹی ٹی مزید پڑھیں
ماہرہ خان فیشن برانڈ کے مہنگے کپڑے مداحوں کو پسند نہیں آئے
کراچی: سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے نئے فیشن برانڈ ’ایم‘ کو مہنگا ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مداحوں نے ٹویٹوں کے ذریعے اداکارہ کو بتایا کہ وہ فنکارہ سے محبت رکھتے ہیں لیکن ان مہنگے کپڑے نہیں خریدیں گے۔ Mahira Khan selling a PLAIN WHITE LINEN KURTA for 13k???????!! مزید پڑھیں
سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا پہلا گانا جاری
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا پہلا گانا ’نئیو لگدا‘ جاری کردیا۔ فلم کے پہلے گانے کو بگ باس 16 کی اختتامی قسط کی شاندار تقریب میں ریلیز کیا گیا جبکہ فلم عید کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ گانے مزید پڑھیں
بالی وڈ فلم ’تارے زمین پر‘ کی اداکارہ جان کی بازی ہار گئیں
ممبئی: بالی وڈ کی مشہور شخصیت گرو دت کی بہن للیتا لجمی 90 برس کی عمر میں جان کی بازی ہار گئیں۔ للیتا لجمی ایک مشہور و معروف مصورہ تھیں اور عامر خان کی مشہور فلم ’تارے زمین پر‘ میں انہوں نے کومیو اداکاری کی تھی۔ جہانگیر نکولسن آرٹ فاؤنڈیشن نے سوشل میڈیا پر للیتا لجمی مزید پڑھیں