ممبئی: بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی طرف سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں ایک بچی کی تصویر ہے، پوسٹ نے اداکارہ کے مداحوں کو الجھن میں ڈال دیا ہے۔ بچی کی تصویر دیکھ صارفین کو گمان ہوا کہ یہ عالیہ بھٹ کی نومولود بیٹی راحہ ہے لیکن تصویر اداکارہ کے برانڈ کپڑوں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
راکھی ساونت نے ساتھی اداکارہ شرلین چوپڑا سے معافی مانگ لی
ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنی ساتھی فنکارہ شرلین چوپڑا سے معافی مانگ لی اور دونوں نے دوبارہ دوست بننے کا اعلان کردیا۔ دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف پولیس میں ہتک عزت کے مقدمے درج کرائے تھے لیکن اب میڈیا کے سامنے ایک دوسرے کو معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شرلین چوپڑا نے مزید پڑھیں
منیب بٹ کیخلاف کارروائی نہ کرنے پر ایف آئی اے کو شوکاز نوٹس جاری
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی نہ کرنے سے متعلق ایڈووکیٹ فائق جاگیرانی کی درخواست پر ایف آئی اے کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو اداکار منیب بٹ کیخلاف ایڈوکیٹ فائق جاگیرانی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں
سجل علی کی برطانوی اداکارہ ایما تھامسن کیساتھ بھنگڑا کرنے کی ویڈیو وائرل
لندن: پاکستانی اداکارہ سجل علی کی برطانوی اداکارہ ایما تھامسن کے ساتھ ڈھول کی تھاپ بھنگڑا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم (Whats love got to do with it) کا لندن میں رنگارنگ پریمئیر ہوا جس میں فلم کی مرکزی اداکارہ سجل علی فلم کے دیگر ہالی ووڈ اداکاروں مزید پڑھیں
عتیقہ اوڈھو نے غلافِ کعبہ سینے کی سعادت حاصل کر لی
مکہ مکرمہ: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے ’غلافِ کعبہ‘ کی سلائی کرنے کی سعادت حاصل کر لی۔ عتیقہ اوڈھو نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی ہے کہ انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ عتیقہ اوڈھو نے عمرے کی سعادت مزید پڑھیں
دھرمندر اپنی نئی فلم میں ’شیخ سلیم چشتی‘ کا کردار ادا کریں گے
ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار دھرمندر دیول اپنی نئی فلم میں صوفی شیخ سلیم چشتی کا کردار ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دھرمندر نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی فلم ’تاج‘ میں اپنے کردار کی پہلی جھلک شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی ہے کہ وہ اپنی آنے والی فلم مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی نسیم شاہ کو سالگرہ کی مبارک باد
کراچی: بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کو سالگرہ پر مبارک باد دی جس پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نے اُن کا شکریہ ادا کیا۔ نسیم شاہ نے پانچ روز قبل شاداب خان کو شادی کی مبارک باد دینے کے لیے انسٹاگرام پوسٹ کی اور نوبیاہتا جوڑے کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں
فیض میلے میں بھارتی شاعر اور رائٹر جاوید اختر بھی شرکت کریں گے
لاہور: بھارتی شاعر، مصنف اور فلم رائٹر جاوید اختر رواں سال فیض میلے میں شرکت کریں گے جس کے لیے حکومت نے اُن سمیت دیگر بھارتیوں کو ویزہ جاری کردیا ہے۔ سالانہ بین الاقوامی فیض فیسٹیول رواں ہفتے کے آخر میں لاہور میں شروع ہورہا۔ تین روزہ پروگرام میں برطانیہ، کینیڈا، امریکہ اور بھارت سمیت مختلف مزید پڑھیں
ضیاء محی الدین بزم جہاں سے رخصت ہوتے ہیں
حرف و صوت اور حسن ادا کی ضیائ…ضیاء محی الدین ہم میں نہیں رہے۔ ان کی عمر بانوے برس تھی۔ لفظوں کے جادوگر ضیاء محی الدین الفاظ کو صوتی معنویت عطا کرنے میں حرف آخر تھے۔ اس میں شک نہیں کہ اردو اور انگریزی ادب کی ادائیگی کو انہوں نے آسمان کی بلندیوں سے روشناس مزید پڑھیں
وائرل ویڈیو کیس: عدالت نے دانیہ شاہ کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا
کراچی: ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس عمر سیال پر مشتمل سنگل بینچ نے معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے مزید پڑھیں