فیض فیسٹیول کا دوسرا دن، بھارتی شاعر جاوید اختر کی شرکت

 لاہور: شہر اقبال  کے الحمرا آرٹس کونسل میں تین روزہ فیض فیسٹیول آب و تاب کے ساتھ جاری ہے اور دوسرے دن بھارت سے آئے ہوئے معروف شاعر جاوید اختر نے بھی شرکت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نامور صداکار عدیل ہاشمی ٗ نے ’جادو نامہ‘ کے سیشن میں بھارت سے آئے مہمان شاعر جاوید اختر کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی وجہ سے پاکستانی فلم ’سپر پنجابی‘ کی نمائش روک دی گئی

 لاہور: پاکستان سپر لیگ کے میچوں کی وجہ سے پاکستانی فلم ’سپر پنجابی‘ کی نمائش روک دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الحمرا آرٹ کونسل میں فلمساز صفدر ملک، سہیل ملک، ممتاز احمد کے ساتھ میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے نامور مزاحیہ اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا کہ پی ایس ایل کے میچز لاہور میں شروع ہونے مزید پڑھیں

عورت کو مکمل ہونے کے لئے مرد کی ضرورت نہیں، سجل علی

 لندن: پاکستانی سجل علی نے کہا کہ عورت کو مکمل ہونے کے لئے مرد کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں اپنی زندگی سے بہت خوش ہوں اور محسوس کرتی ہوں کہ  میں مرد کے بغیر بھی مکمل ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپنے چاہنے والوں سے اس مزید پڑھیں

میں نے ایسا کیا کر دیا؟ وائرل ویڈیو پر ندا یاسر کا ردِعمل سامنے آگیا

کراچی: مشہور ٹی وی میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے اپنی نئی وائرل ویڈیو پر ردِعمل دے دیا۔ میزبان ندا یاسر نے اپنی وائرل ویڈیو پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کی کسی غلطی کی وجہ سے لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ آجاتی ہے تو کھل کر ہنس لیں۔ ندا یاسر نے اپنی مزید پڑھیں

بالی ووڈ لیجنڈ راج کپور کا ایک ایکڑ پر محیط بنگلہ کتنے میں فروخت ہوا؟

ممبئی: بالی ووڈ  کے مشہور کپور خاندان کے پہلے سُپر اسٹار راج کپور کا ایک ایکڑ پر محیط بنگلہ فروخت کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار راج کپور کے ممبئی میں واقع ایک ایکٹر پر محیط بنگلے کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی گودریج پراپرٹیز نے 100 کروڑ بھارتی روپے میں خرید لیا ہے۔ گودریج مزید پڑھیں

کارتک آریان نے فلم ’شہزادہ‘ کیلئے اداکاری کا معاوضہ واپس کردیا

 ممبئی: بھارتی اداکار کارتک آریان نے اپنی نئی فلم ’شہزادہ‘ میں اداکاری کی فیس واپس کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کو ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ میری فلم بحران سے گزر رہی ہے اس لئے میں نے اداکاری کا معاوضہ واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں بتایا کہ فلم ’شہزادہ‘ کو زیادہ مزید پڑھیں

تین روزہ کراچی لٹریچر فیسٹیول کا رنگارنگ آغاز ہوگیا

  کراچی: کراچی میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے زیراہتمام تین روزہ کراچی لٹریچر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیسٹیول میں 60 سے زائد ایونٹ منعقد کیے جائیں گے جس میں جغرافیائی سیاسی چیلنجز اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق سیشنز شامل ہیں۔ کے ایل ایف کی افتتاحی تقریب میں معروف سماجی شخصیت اور ایس مزید پڑھیں

لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل میں تین روزہ فیض میلہ سج گیا

 لاہور: الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں 7 ویں فیض میلے کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تین روزہ فیسٹول میں 60 سے زائد نشستوں میں پاکستان سمیت، امریکہ،برطانیہ، انڈیا، کینیڈا و دیگر ممالک سے مندوبین شرکت کریں گے۔ الحمرا آرٹس کونسل میں افتتاحی تقریب ہوئی جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے مزید پڑھیں

شیخ رشید کی سیاست اور لال حویلی پر فلم بنائی جائے گی

 راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی سیاست اور لال حویلی کی تاریخ پر فلم کے حوالے سے شیخ رشید احمد اور برطانوی کمپنی میں معاہدہ طے پاگیا۔ فلم کا نام ’دھن راج شیخ رشید لال حویلی‘ ہوگا جس کی شوٹنگ کے لیے کمپنی این او سی حاصل کے بعد جلد پاکستان آئے گی۔ مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اسٹار بروس ویلیس ڈیمنشیا میں مبتلا ہوگئے

نیویارک: ہالی ووڈ کی مشہور سیریز ڈائی ہارڈ کے اسٹار بروس ویلیس ڈیمنشیا کے مرض کا شکار ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار کے اہل خانہ نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس بروس ویلیس افیسیا میں مبتلا ہوئے تھے اداکار کی حالت میں بہتری آ رہی تھی تاہم اب وہ ڈیمنشیا کا شکار مزید پڑھیں