میرا نیا گیت بلوچی ثقافت کو خراج تحسین ہے، آئمہ بیگ

 لاہور: پاکستانی گلوکار آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ ان کا نیا گیت بلوچستان کی ثقافت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ہوگا۔ آئمہ بیگ کے اگلے گیت کا عنوان ’وش ملے‘ ہے اور اس میں ان کا ساتھ معروف گلوکار ساحر علی بگا دیں گے۔ انسٹاگرام پوسٹ میں آئمہ بیگ نے لکھا کہ ان کا مزید پڑھیں

قاسم علی شاہ الحمرا آرٹس کونسل کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز تعینات

 لاہور: نامور اسکالر و دانشور قاسم علی شاہ کو چیئرمین بورڈ آف گورنرز لاہور آرٹس کونسل تعینات کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قاسم علی شاہ کو تین برس کے لئے چیئرمین کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔ دیگر اراکین میں عمران قریشی، قدسیہ رحیم، عباس تابش، رضی احمد،ساجدہ ونڈل شامل ہیں۔ شاہد محمود مزید پڑھیں

لاہور کے تین روزہ فیض فیسٹیول میں ہزاروں افراد کی شرکت

 لاہور: ممتاز شاعر فیض احمد فیض کی یاد میں منعقدہ تین روزہ فیض فیسٹیول اپنی ادبی اور ثقافتی رعنائیوں کے ساتھ ختم ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل میں منعقد ہونے والے اس ادبی اور ثقافتی فیسٹیول میں اندرون ملک سمیت بیرون ملک سے بھی اہم شخصیات شریک ہوئیں۔ میلے کا اہتمام مزید پڑھیں

مسلمان لڑکے، لڑکیاں جمعے کے علاوہ بھی نماز پڑھیں ، راکھی ساونت

 ممبئی: بالی ووڈ کی  اداکارہ راکھی ساونت  نے مسلمان نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو پابندی سے نماز پڑھنے کی تلقین کردی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے کہا کہ ہر مسلمان لڑکے اور لڑکی کو کہوں گی کہ جمعے کے علاوہ بھی نماز پابندی سے ادا کریں۔ راکھی ساونت کا مزید مزید پڑھیں

ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر سیوریج لائن دھماکا، دیواریں گرگئیں

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر سیوریج لائن دھماکا ہوا ہے اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گیس دھماکے سے گھر کو کافی نقصان پہنچا ہے لیکن کسی جانی نقصان کی خبر سامنے نہیں مزید پڑھیں

سیکیورٹی حصار توڑنے والے مداح کو اکشے کمار نے گلے سے لگالیا

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے سیکورٹی رکاوٹ کو پھلانگ کر ملنے کیلئے آنے والے مداح نوجوان کو گلے لگالیا۔ واقعہ ممبئی میں پیش آیا جہاں بھارتی اداکار اپنی نئی فلم ’سیلفی‘ کی تشہیری مہم کیلئے ایک تقریب میں شرکت کیلئے آئے تھے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے مہنگی ترین گاڑیوں کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے ان خبروں کی سختی سے تردید کردی ہے کہ ان کے پاس  مہنگی ترین گاڑیاں موجود ہیں۔ ٹویٹر میں اپنے مداحوں سے گپ شپ میں جب ایک مداح نے سوال کیا کہ آپ کی پسندیدہ گاڑی کون سی ہے اور کون سی گاڑی آپ کبھی فروخت نہیں کریں مزید پڑھیں

’ بگ باس 16‘ کے فاتح  نے مقبولیت میں شاہ رخ اورکوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

 ممبئی: بھارت کے رئیلٹی شو بگ باس سیزن 16 کے فاتح الطاف نے مقبولیت میں شاہ رخ خان اور ویرات کوہلی  کو پیچے چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی مقبولیت کی دوڑ میں ’بگ باس 16 ‘ کے مزید پڑھیں

اداکارہ زرنش خان نے عمرہ ادائیگی کے بعد پرانی تصاویر ڈیلیٹ کردیں

مکہ معظمہ: اداکارہ زرنش خان نے عمرے کی ادائیگی کے بعد سوشل میڈیا سے اپنی پرانی تصاویر ڈیلیٹ کردیں۔ سوشل میڈیا پر عمرے کے دوران لی گئی تصاویر شئیر کرتے ہوئے اداکارہ زرنش خان نے عمرے کی ادائیگی پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ صرف سنا تھا اب دیکھ  کر محسوس بھی کرلیا۔ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان اداکاری سے کب ریٹائرمنٹ لیں گے؟ بتا دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے اداکاری سے کبھی ریٹائرنہ ہونے کا اعلان کردیا۔ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر اپنے فینز کے ساتھ ’ آسک ایس آر کے‘ سیشن میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ کبھی ایکٹنگ سے ریٹائرمنٹ نہیں لیں گے۔ اگر کسی نے مزید پڑھیں