پیرس: کینز ورلڈ فلم فیسٹیول 2023 میں مقابلے کیلئے دو پاکستانی فلمیں ’پہچان‘ اور ’نور‘ منتخب ہوگئی ہیں۔ انسٹاگرام پر فلم فیسٹیول کے آفیشل اکاؤنٹ نے فلموں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کی دو فلمیں بھی شامل ہیں۔ پوسٹ میں اعلان کیا گیا ہے کہ وہ جنوری 2023 کے فہرست کا اعلان کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
موٹی خواتین کو شوبز میں موقع مشکل سے ملتا ہے، صنم جنگ
کراچی: پاکستانی اداکارہ صنم جنگ نے کہا ہے کہ صحت مند اور موٹی اداکاراؤں کو شوبز میں پتلی لڑکیوں کے مقابلے میں کم مواقع ملتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ مونا کا کردار ہمارے معاشرے اور شوبز انڈسٹری کے مطابق ہے، خواتین فنکاروں سے توقع کی جاتی ہے مزید پڑھیں
جاوید اختر کے بیان سے پاکستانیوں کے جذبات مجروح ہوئے، علی ظفر
لاہور: نامور پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ جاوید اختر کے متنازعہ بیان سے ہم پاکستانیوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ علی ظفر نے انسٹاگرام پر اسٹوری میں لکھا کہ کوئی شخص اپنے ملک کے خلاف بیان کو برداشت نہیں کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے مزید پڑھیں
فیروز خان نے فنکاروں کے نمبرز کیوں لیک کئے؟ وجہ سامنے آگئی
کراچی: پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیروز خان نے فنکاروں کے نمبرز کیوں لیک کئے یاسر حسین نے انکشاف کر دیا۔ حال ہی میں اداکار اور ہدایتکار یاسر حسین ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے فیروز خان کے ساتھ تنازع کے معاملے پر کھل کر بات کی۔ فیروز خان نے یاسر مزید پڑھیں
مہوش حیات نازیبا الزامات کیس؛ ایف آئی اے نے پیشرفت رپورٹ پیش کردی
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اداکارہ اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کیخلاف درخواستوں کی سماعت پر ایف آئی اے کے جواب کے بعد سماعت ملتوی کردی۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کیخلاف مزید پڑھیں
آسکرز 2023 میں تھپڑ مارنے جیسے واقعات سے نمٹنے کیلئے ٹیم تشکیل
لاس اینجلس: اکیڈمی ایوارڈز 2023 میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ’کرائسس ٹیم‘ تشکیل دے دی گئی۔ گزشتہ آسکرز ایوارڈز کی تقریب میں وِل اسمتھ اور کرس راک کے درمیان تلخ کلامی اور تھپڑ مارنے کے واقعے کو مدِنظر رکھتے ہوئے اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز نے رواں سال 12 مارچ کو مزید پڑھیں
علی ظفر پر الزامات؛ عدالت میں میشا شفیع سے ویڈیو لنک کے ذریعے جرح
لاہور: سیشن عدالت میں گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف جرح یکم مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق گلوکار علی ظفر لاہور کی سیشن کورٹ میں عدالت میں پیش ہوئے علی ظفر کے وکیل طارق گل مزید پڑھیں
عاطف اسلم اسپاٹیفائی کے مقبول ترین گلوکاروں کی فہرست میں پھر پہلے نمبر پر
نیویارک: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اسپاٹیفائی کے مقبول ترین پاکستانی گلوکاروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے۔ آن لائن میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم اسپاٹیفائی نے گزشتہ دو برس کے دوران مقبولیت حاصل کرنے والے پاکستانی گلوکاروں اور مقبول ترین گانوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اسپاٹیفائی کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
چھٹا سندھ لٹریچر فیسٹیول3 مارچ سے کراچی میں شروع ہوگا
کراچی: چھٹا تین روز سندھ لٹریچر فیسٹیول تین سے پانچ مارچ تک کراچی آرٹس کونسل میں منعقد ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں چھٹے تین روزہ سندھ لٹریچر فیسٹیول کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد کیاگیا جس میں بتایا گیا کہ فیسٹیول کا آغاز 3 مارچ کو ہوگا جو مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ رواں برس پاکستان آئیں گی
ممبئی: بھارتی ماڈل اور اداکارہ سونم باجوہ نے کہا ہے کہ وہ رواں برس پاکستان کا دورہ کریں گی۔ ٹویٹر پر سوال جواب کی نشست میں ایک مداح نے اداکارہ سے درخواست کی کہ وہ پاکستان کا دورہ کریں تو سونم باجوہ نے اس کو جواب دیا کہ میں اسی برس پاکستان آرہی ہوں۔ Iss saal مزید پڑھیں