ممبئی: بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی ماں بننے کے بعد اسٹیج پر رقص کی پہلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایک ویڈیو میں عالیہ کو ایوشمان کھرانا اور اپارشکتی کھرانا کے ساتھ آر آر آر کے گانے ’ناچو ناچو‘ پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ بھارت کے لیجنڈری فلمساز راج مولی کی بلاک بسٹر آر مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
کیفی خلیل کے مشہور گانے ’کہانی سنو‘ نے عالمی اعزازحاصل کرلیا
کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان بلوچی گلوکار کیفی خلیل کے مشہور گانے ‘کہانی سُنو‘ نے یوٹیوب پر عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ کیفی خلیل کے لکھے ہوئے اور خوبصورت آواز میں گنگنائے ہوئے گانے ’کہانی سُنو‘ نے یوٹیوب پر دنیا کے 8 مقبول ترین گانوں میں اپنی جگہ بنا لی۔ بلوچی فنکار کے اس مزید پڑھیں
قاسم علی شاہ کی چئیرپرسن الحمراء تعیناتی کا اقدام عدالت میں چیلنج
لاہور: معروف موٹیوشنل اسپیکر قاسم علی شاہ کو الحمراء آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنر کا چئیرپرسن تعینات کرنے کا اقدام چیلنج کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں قاسم علی شاہ کی الحمرا آرٹ کونسل کے چیئرپرسن تعنیاتی چیلنج کردی گئی درخواست گزار کا موقف ہے کہ نگراں حکومت نے من پسند افراد کو مزید پڑھیں
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث دو ملزمان ہلاک
بھارتی پنجاب: بھارت کے مشہور آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث دو ملزمان جیل میں ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزمان بھارتی پنجاب کے علاقے تارن ترن کے گونڈیوال صاحب سینٹرل میں قیدیوں کے درمیان ہونے والے لڑائی جھگڑے کے دوران مارے گئے۔ پولیس کے سینئر سپرنٹنڈنٹ گورمیت سنگھ چوہان کے مزید پڑھیں
اکشے کمار نے اپنی تین فلموں کی مسلسل ناکامی کا ذمہ دار خود کو قرار دے دیا
ممبئی: بالی وڈ ایکشن اداکار اکشے کمار نے اپنی تین فلموں کی باکس آفس پر مسلسل ناکامی کا ذمہ دار خود کو قرار دیا ہے۔ اداکار کی نئی فلم ’سیلفی ‘ کو پہلے دن سے ہی شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ اس سے قبل رکھشا بندھن اور سمرات پرتھوی راج بھی کامیابی حاصل نہ مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی لیجنڈری فلمساز یش چوپڑا سے آخری ملاقات کیسے ہوئی؟
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے نیٹ فلکس کی سیریز میں بتایا ہے کہ لیجنڈری فلمساز یش چوپڑا سے ان کی آخری ملاقات کیسے ہوئی تھی۔ اداکار کے مطابق وہ اُس وقت یش چوپڑا کے ساتھ اُن کی زندگی کی آخری فلم ’جب تک ہے جان‘ میں کام کررہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں
جاوید اختر کے الفاظ سُن کر خود پر شرم محسوس ہوئی، مستنصر حسین تارڑ
لاہور: پاکستان کے معروف ناول نگار اور کالم نگار مستنصر حسین تارڑ نے بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر کے پاکستان مخالف بیان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل میں 10ویں لٹریچر فیسٹیول کا آغاز ہو چکا ہے جس میں گفتگو کرتے ہوئے مستنصر حسین تارڑ نے کہا کہ انہیں بھارتی مہمان مزید پڑھیں
انڈیا نے پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کا گانا چوری کرلیا
کراچی: پاکستانی موسیقار فراست انیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈین میوزک ادارے ٹی سیریز نے ان کا گانا چوری کیا ہے۔ فراست انیس نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں جوائے لینڈ کے گانے ’بیبا‘ اور ٹی سیریز کے گانے کے کچھ حصوں کا موازنہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ مزید پڑھیں
جنید خان کو کون سی مشہور بالی وڈ فلم آفر ہوئی؟ اداکار نے بتادیا
کراچی: پاکستانی گلوکار اور اداکار جنید خان کو مشہور بھارتی فلم آفر ہوئی تھی اور انہوں نے اس سے متعلق سب کچھ بتادیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں فہد مصطفٰی نے اداکار سے پوچھا کیا آپ کو مشہور بالی وڈ فلم ’عاشقی۲ ‘ کیلئے آفر کیا گیا تھا۔ جنید خان نے جواب میں اُس آفر مزید پڑھیں
جاوید اختر کی پاکستان میں اپنے متنازعہ بیان پر وضاحت سامنے آگئی
ممبئی: بھارتی شاعر اور گیت نگار جاوید اختر نے لاہور فیض فیسٹیول میں اپنے متنازعہ بیان پر وضاحت دی ہے۔ جاوید اختر نے بھارت واپسی پر ممبئی میں ایک پروگرام میں اپنے بیان پر کہا ہے کہ میرے بیان نے بہت توجہ حاصل کی، مجھے کچھ شرمندگی محسوس ہوئی کہ آخر میں نے کیا کہہ دیا مزید پڑھیں