نامور شاعر ناصر کاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 51 برس گزر گئے

 لاہور: نامور غزل گو شاعر، صحافی اور مصنف ناصر کاظمی کی آج 51 ویں برسی منائی جارہی ہے، پہلے شعری مجموعہ برگ نے شائع ہوتے ہی انہیں اردو غزل کے صف اول کے شعرا میں لاکھڑا کیا، ناصر کے اظہار میں شدت اور کرختگی ہی نہیں بلکہ احساس کی ایک دھیمی جھلک دکھائی دی جو روح مزید پڑھیں

نازیبا ویڈیوز پر حریم شاہ اور ان کے شوہر کا مؤقف سامنے آگیا

 اسلام آباد: معروف سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ اور اور ان کے شوہر بلال کا نازیبا ویڈیوز لیک ہونے پر موقف سامنے آگیا ہے۔ حریم شاہ نے الزام لگایا ہے کہ ان کی نازیبا ویڈیوز قریبی سہیلیوں صندل خٹک اور عائشہ ناز نے موبائل چوری کر کے لیک کی ہیں۔ مراکش میں مقیم ٹک ٹاکر نے مزید پڑھیں

سلمان خان کی نئی فلم کا گانا ’بلی بلی‘ ریلیز کردیا گیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا نیا گانا ’بلی بلی‘ ریلیز کردیا گیا۔ اداکار نے اپنے انسٹاگرام پر فلم کے نئے گانے کو شیئر کیا ہے جس میں پوجا ہیگدے، شہناز گِل اور پلک تیواری بھی موجود ہیں۔ گانے کے بول کمار نے لکھے ہیں، مزید پڑھیں

شان شاہد نے ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘ میں کام کرنے سے انکار کیوں کیا؟

لاہور: پاکستان شوبز کے معروف اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ مولا جٹ کے سیکوئل ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ ‘ میں مزید بہتری کی جا سکتی تھی۔ حال ہی میں شان ایک یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئے جہاں پاکستان کی بلاک  بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘ کے بارے میں مزید پڑھیں

بھارتی پولیس کو امیتابھ، امبانی اور دھرمندر کے بنگلوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی آمیز کال موصول

بھارت: ممبئی پولیس کو نامعلوم شخص کی جانب سے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور دھرمندر اور بزنس مین مکیش امبانی کے بنگلوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نامعلوم شخص کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس نے ممبئی میں امیتابھ مزید پڑھیں

اشنا شاہ نے شادی کے بعد ٹرولنگ سے تنگ آکر سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی

کراچی: اداکارہ اشنا شاہ نے شاد کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ٹرولنگ سے تنگ آکر سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔ حال ہی میں اداکارہ اشنا شاہ پاکستانی گالفر حمزہ امین کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں تاہم اس نجی تقریب سے ان کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو گئیں جس مزید پڑھیں

ڈائمنڈ کیک اور ہیرے سے جڑے گلاب؛ اداکارہ نے سالگرہ پر93 لاکھ خرچ کردیے

پیرس: بھارتی اداکارہ اروشی روتیلا نے اپنی 29 ویں سال گرہ پیرس میں منائی اور شاہانہ اخراجات کی نئی تاریخ رقم کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقابلۂ حسن سے اداکاری تک کے سفر میں ہر سطح پر دھاک بٹھانے والی اروشی روتیلا نے اپنی پُرتعیش سال گرہ کی تقریب کو ہیرے سے جڑے 100 گلابوں سے مزید پڑھیں

ماریہ بی خواجہ سرا پر مبنی ڈرامے کے خلاف بیان پر شدید تنقید کی زد میں

کراچی: پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی کو خواجہ سرا کی کہانی پر مبنی ڈرامے کے خلاف بیان دینے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا  ہے۔ حال ہی میں  نجی ٹی وی کے ڈرامے سر راہ کی ایک نئی قسط  نشر ہوئی جس میں منیب بٹ کو ایک انٹر سیکس مزید پڑھیں

علی ظفر نے ملکی معیشت بہتر بنانے کیلئے حکومت کو اہم مشورہ دے دیا

لاہور: گلوکار و اداکار علی ظفر نے پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے حکومت کو ایک اہم مشورہ دے دیا۔ علی ظفر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور وہ پاکستان سمیت عالمی مسائل پر بھی تبصرے کر کے ہر شعبے کی بہتری کی کوشش میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔ ان دنوں مزید پڑھیں

پاکستان کی اینیمیٹڈ فیچر فلم ’اللہ یار اینڈ 100 فلاورز آف گاڈ‘ کا ٹیزر جاری

 کراچی: پاکستان  فلم انڈسٹری کی مشہور پہلی اینیمیٹڈ فیچر فلم ’اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور‘ کے سیکوئل ’اللہ یاراینڈ 100 فلاورز آف گاڈ‘ کا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا۔ ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ’اللہ یاراینڈ 100 فلاورز آف گاڈ‘ پاکستان کی پہلی اسٹیریو اسکوپک 3D فلم ہے جس کی پہلی جھلک پیش کر مزید پڑھیں