ممبئی: بھارتی اداکار سیف علی خان نے فوٹوگرافروں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا کو اپنی حدود میں رہنا چاہئے۔ اداکار کا یہ بیان 20 فوٹوگرافروں کا رات دو بجے ان کے ممبئی والے گھر میں بغیر اجازت گھس آنے کے واقعے کے بعد سامنے آیا ہے۔ سیف علی خان نے اس کی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
امیتابھ بچن فلم کی شوٹنگ کے دوران خطرناک حادثے کا شکار
ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکارہ امیتابھ بچن اپنے نئے پراجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے ویلاگ میں انکشاف کیا ہے کہ وہ حیدرآباد میں اپنی نئی فلم ’ پراجیکٹ کے‘ کی شوٹنگ کے دوران ایک حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں
نواز الدین صدیقی نے اہلیہ کے لگائے الزامات پر خاموشی توڑ دی
ممبئی: بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی نے اہلیہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر اپنا پہلا ردِعمل دے دیا۔ بالی ووڈ کے اُبھرتے ہوئے اداکار نواز الدین صدیقی نے انسٹاگرام پر طویل پیغام جاری کرتے ہوئے اہلیہ عالیہ صدیقی کی جانب سے لگائے گئے تمام تر الزامات کو مسترد کر دیا اور انہیں اپنے خلاف پروپیگنڈہ مزید پڑھیں
ڈِچ گلوکارہ نے کیفی خلیل کا مشہور گانا ’کہانی سُنو‘ اپنی آواز میں پیش کر دیا
نیدرلینڈز: معروف ڈِ چ گلوکارہ ایما ہیسٹرز نے کیفی خلیل کا ’کہانی سُنو‘ اپنے انداز میں گُنگنا کر سب کو حیران کر دیا۔ پاکستان کے بلوچی گلوکار کیفی خلیل اپنے مشہور ترین گانے ’کہانی سُنو‘ سے دنیا بھر میں خوب نام کما رہے ہیں، جہاں ایشیا میں کیفی کے اس گانے کو خوب پسند کیا جا مزید پڑھیں
حریم شاہ نے اپنی ویڈیوز خود لیک کی ہیں، صندل خٹک کا دعویٰ
کراچی: معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک نے دعوی کیا ہے کہ حریم شاہ نے اپنی نازیبا ویڈیوز مشہوری کیلئے خود ہی لیک کی ہیں۔ کچھ دن قبل حریم شاہ نے اپنی لیک ویڈیوز پر دعویٰ کیا تھا کہ ان کی سہیلیوں صندل خٹک اور عائشہ ناز نے یہ ویڈیوز پھیلائی ہیں۔ صندل خٹک نے اب مزید پڑھیں
سنجے دت نے فلم ’ہیرا پھیری 3‘ کا حصہ بننے کی تصدیق کردی
ممبئی: بالی وڈ کے مشہور اداکارہ سنجے دت نے بلاک بسٹر فلم سیریز ’ہیرا پھیری 3‘ کا حصہ بننے کی تصدیق کردی ہے۔ اداکار نے میڈیا سے گفتگو میں اس بات پر مسرت کا اظہار کیا ہے کہ وہ اکشے کمار، پریش راول اور سنیل شیٹی کے ساتھ کام کریں گے۔ ’ہیرا پھیری‘ سیریز کے تیسرے مزید پڑھیں
شاہ رخ ، سلمان اور امیتابھ بچن اپنے گارڈز کو کتنی تنخواہیں دیتے ہیں
ممبئی: شاہ رخ خان، سلمان خان اور امتیابھ بچن سمیت کئی بالی ووڈ اسٹارز کے باڈی گارڈز ملٹی نیشنل کمپنیوں کے منیجرز سے بھی زیادہ تنخواہ لیتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں باڈی گارڈ کو سب سے زیادہ تنخواہ دینے والے اداکار شاہ رخ خان ہیں جو اپنے محافظ روی سنگھ مزید پڑھیں
معروف کامیڈین امان اللہ خان کو مداحوں سے بچھڑے 3 برس بیت گئے
پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار امان اللہ خان کو مداحوں سے بچھڑے تین برس بیت گئے۔ امان اللہ خان 1950 کو لاہورمیں پیدا ہوئے اور 2020ء میں مختصر علالت کے بعد 6 مارچ کو ہسپتال میں چل بسے تھے، امان اللہ خان کا شمار پاکستان کے بہترین مزاحیہ اداکاروں میں ہوتا تھا۔ امان اللہ خان کا مزید پڑھیں
کراچی آرٹس کونسل میں تین روزہ چھٹا سندھ لٹریچر فیسٹیول اختتام پذیر
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سندھ لٹریری فاﺅنڈیشن کے مشترکہ تعاون سے منعقدہ تین روزہ ”چھٹا سندھ لٹریچر فیسٹیول 2023“ اختتام پذیر ہوگیا۔ فیسٹیول کے آخری روز معروف گلوکار وہاب بگٹی اور سیف سمیجو کی شاندار پرفارمنس اور مشاعرے نے سندھ لٹریچر فیسٹیول کو چار چاند لگا دیے، تین دن آرٹس کونسل کراچی مزید پڑھیں
پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ ایک اور عالمی ایوارڈ جیتنے میں کامیاب
پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ نے ایک اور عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈز 2023 کی تقریب میں ’جوائے لینڈ‘ نے ’بہترین بین الاقوامی فلم‘ کا ایوارڈ جیتا ہے۔ انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈز کی تقریب میں دنیا بھر سے فلم سازوں اور ہدایت کاروں نے شرکت کی۔ جوائے لینڈ کی کہانی پاکستان میں ٹرانس جینڈر کمیونٹی مزید پڑھیں