بھاولپور: سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پاکستانی ڈیزائنر ماریہ بی کو ایک مرتبہ پھر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ ماریہ بی کے برانڈ کی جانب سے خواتین کے نئے کلیکشن کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اظہارِ برہمی کیا جارہا ہے۔ بہاولپور کے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ٹی وی پر تیراکی کا لباس پہننا ثقافتی طور پر ناقابل قبول ہے، عتیقہ اوڈھو
کراچی: پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ ٹی وی پر تیراکی کا لباس پہننا ترقی نہیں بلکہ یہ ثقافتی طور پر ناقابلِ قبول ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون کو ایک خصوصی انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر آپ اپنی کرافٹ پر پورے دل سے کام کرتے ہیں تو آپ کیلئے مواقع کبھی ختم مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے ’پٹھان‘ کی کامیابی کو ’ذاتی‘ قرار دے دیا
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی کو ’ذاتی‘ قرار دیا ہے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کنگ خان نے لکھا کہ لوگوں کو ہنسانا اور ان کو انٹرٹینمنٹ دینا ہمارا بزنس ہے اور اگر ہم اسے ذاتی طور پر نہ کریں تو اس میں کامیابی نہیں مل مزید پڑھیں
بالی ووڈ کے کامیڈی اداکار ستیش کوشک انتقال کرگئے
ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار ستیش کوشک 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار کے اہلِ خانہ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ستیش کوشک کو نئی دہلی میں کار میں سفر کے دوران دل کا دورہ پڑا جس سے وہ موقع پر مزید پڑھیں
عامر لیاقت ویڈیوز کیس; دانیہ شاہ کی بریت کی درخواست واپس لینے پر خارج
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں دانیہ شاہ کی بریت کی درخواست وکیل صفائی کی جانب سے واپس لینے پر خارج کردی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے روبرو معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر مزید پڑھیں
آج کل کے اداکاروں کو سوشل میڈیا کی وجہ سے باآسانی شہرت مل جاتی ہے، کرشمہ کپور
ممبئی: بھارت کی خوبرو اداکارہ کرشمہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کے وقت میں شہرت حاصل کرنے کیلئے بہت محنت کرنی پڑتی تھی مگر اب حالات پہلے جیسے نہیں ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران کرشمہ کپور کا کہنا تھا کہ آج کل کے نئے اداکاروں کو سوشل میڈیا کی وجہ سے بےحد آسانی سے شہرت مزید پڑھیں
’’کچا بادام‘‘ سے شہرت پانے والا گلوکار اب کس حال میں ہے؟
کچا بادام سے راتوں رات شہرت پانے والا مونگ پھلی فروش چار دن کی چاندنی کے بعد ایک بار پھر کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوگیا۔ بھارت سے تعلق رکھنے والا بھبن بڈیاکر نہ تو اب اپنا گانا گاسکتا ہے اور نہ ہی سوشل میڈیا پر گانے کو ہونیوالی آمدنی لے سکتا ہے کیونکہ ایک مزید پڑھیں
گھر والوں کے پاس پیسے نہیں تھے اس لئے اداکارہ بنی، رانی مکھرجی
ممبئی: بھارتی اداکارہ رانی مکھرجی کا کہنا ہے کہ ان کے والدین کے حالات اچھے نہیں تھے اس لئے انہوں نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔ حال ہی میں خوبرو اداکارہ رانی مکھرجی نے انٹرویو میں انکشا ف کیا کہ وہ اداکاری کو لے کر اتنی شوقین نہیں تھیں تاہم ان کے حالات اچھے نہیں مزید پڑھیں
فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر لیا
کراچی: پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر لیا۔ فیروز خان کے فوٹو اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 7.6 ملین فالوورز ہیں اور انہوں نے ایپ پر اپنا نام تبدیل کرتے ہوئے ان سب فالوورز کو حیران کر دیا ہے۔ اداکار نے اپنے بیٹے سلطان کو ایک چھوٹا مزید پڑھیں
نہیں چاہتا میری بیٹی اپنی ماں عالیہ جیسی بنے، رنبیر کپور
بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ میں نہیں چاہتا میری بیٹی راہا بڑی ہوکر میری بیوی عالیہ بھٹ جیسی بنے۔ رنبیر کپور جو اس وقت اپنی فلم ’’تو جھوٹی میں مکار‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ چاہتے ہیں جب راہا بڑی ہو تو وہ عالیہ کی مزید پڑھیں