ممبئی: بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے انکشاف کیا ہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے ویرات اور ان کی ڈنر کی دعوت کی تھی۔ کترینہ اور کوشل شادی کے بعد نئے گھر میں منتقل ہوئے ہیں اور وہ ویرات اور انوشکا کے پڑوسی ہیں۔ انوشکا شرما اور کترینہ کیف آپس میں سہیلیاں ہیں اور فلم مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
عظیم ہدایت کار۔۔۔۔ محبوب خان
جن فلم بیں حضرات کو پرانی ہندوستانی فلموں سے دل چسپی ہے اور جنھوں نے ہدایت کار محبوب خان کی فلمیں دیکھی ہیں۔ انھیں یہ یاد ہوگا کہ محبوب کی فلم کی کاسٹ پردۂ سیمیں پر دکھانے سے پیش تر ان کے ادارے محبوب پکچرز کا Logo دکھانے کے بعد اداکار مراد کی گونجیلی آواز مزید پڑھیں
غنی خان
کہتے ہیں کہ زندگی سے حظ اور لطف اٹھانے کے لیے موزوں ترین شخص وہ ہے جس میں جذبے کی گرمی ہو، بے باک ہو اور جسے کسی چیز کا خوف نہ ہو اس کے علاوہ انسان کی پختہ خوبیاں تین بتائی جاتی ہیں، جن میں دانش، رحم دلی اور جرأت اظہار شامل ہے۔ اگر مزید پڑھیں
22 برس میں پہلی بار پریانکا چوپڑا کو مرد اداکار کے مساوی معاوضہ ملنے لگا
نیویارک: بھارت کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ 22 سال کے فلمی کیریئر میں پہلی مرتبہ ان کو اپنے پروجیکٹ میں مرد اداکار جتنا معاوضہ مل رہا ہے۔ اداکارہ فلم انڈسٹری میں خواتین فنکاروں کے کم معاوضے پر متعدد مرتبہ اپنے خیالات کا سب کے سامنے اظہار کرچکی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو مزید پڑھیں
اداکارہ سوارا بھاسکر کے شادی کارڈ پر بھارتی انتہا پسند تلملا اٹھے
بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے شادی کے کارڈ پر متنازع شہریت قانون کے حوالے سے نعرہ چھپوا کر انتہا پسندوں کو ایک بار پھر سے آگ بگولہ کردیا۔ بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کی سماجی کارکن فہد احمد کے ساتھ بارہ مارچ کو شادی طے ہیں، انہوں نے اپنے شادی کے کارڈ پر منتازع شہریت قانون کیخلاف مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ ہندی سینما کی کامیاب ترین فلم بن گئی
ممبئی: شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘500 کروڑ کمائی کے ساتھ ہندی سینما کی کامیاب ترین فلم بن گئی۔ دیپیکا پڈوکون اور کنگ خان کی فلم نے میگا بلاک بسٹر فلموں ’باہو بلی2‘ اور ’ کے جی ایف چیپٹر 2 ‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ’پٹھان‘ کی کامیابی کے ساتھ فلم ڈائریکٹر سدھارتھ مزید پڑھیں
حبیب جالب کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس گزر گئے
عظیم انقلابی شاعر حبیب جالب کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 30 برس گزرگئے۔ حبیب جالب کے بے باک قلم نے ظلم، زیادتی، بے انصافی اور عدم مساوات کے حوالے سے جو لکھا وہ زبان زدِ عام ہو گیا۔ حبیب جالب 24 مارچ 1928 کو ہوشیار پور میں پیدا ہوئے، ان کا اصل نام حبیب احمد تھا، مزید پڑھیں
موسیقی کے بے تاج بادشاہ عاطف اسلم نے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں
پاکستانی میوزک انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ عاطف اسلم نے زندگی کی چالیس بہاریں دیکھ لیں۔ عاطف اسلم نے جہاں اپنی سحر خیز آواز کے ذریعے ملک بھر میں اپنی پہچان بنائی وہیں گلوکاری کے ذریعے بھارت اور یورپی ممالک سمیت دنیا بھر میں پاکستان کا نام بھی روشن کیا۔ اپنی سریلی اور سحرانگیز آواز مزید پڑھیں
ماہرہ خان کو اداکاری کیلئے فواد خان جتنے پیسے نہیں ملتے، عفت عمر
لاہور: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ عفت عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خواتین کو کسی بھی شعبے میں مردوں کے برابر معاوضہ ادا نہیں کیا جاتا۔ حال ہی میں لاہور میں عورت مارچ منعقد کیا گیا جہاں عام خواتین سمیت شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی۔ اس سال عورت مارچ لاہور کا تھیم ’فیمینزم مزید پڑھیں
پاکستان کا نام نہ لکھنے پر مہوش حیات کی ’ایپل‘ پر تنقید
کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے ’ایپل‘ کی سروسز آئی ٹیونز اور ایپل میوزک کو غلطی پر تنبیہ کی ہے۔ ایپل آئی ٹیونز نے پاکستانی کوک اسٹوڈیو کے مشہور گانوں کو ’انڈین پاپ‘ کی کیٹیگری میں دکھایا ہے۔ اداکارہ نے ٹویٹر پر اسکرین شاٹس شیئر کرتے ہوئے ’ایپل‘ سےسوال کیا ہے کہ اس نے پاکستانی مزید پڑھیں