کراچی: پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں نئے اضافے پر شوبز اداکارہ مایا علی نے ردِعمل دے دیا۔ پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مایا علی نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر موجودہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر پیٹرول میں اضافے کی خبر شیئر مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
دیا مرزا کام نہ ملنے کی وجہ سے غمگین
ممبئی: ماضی میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کام نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں جس کا انہوں نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کھل کر اظہار کیا۔ دیا مرزا جنہوں نے ہندی فلم انڈسٹری کو اپنے کیریئر کا دو دہائیوں سے زیادہ وقت دے دیا، اب خود مزید پڑھیں
مکیش امبانی کے ‘شیف’ کی تنخواہ کئی قانون ساز اسمبلی ممبران سے زیادہ
ممبئی: دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک مکیش امبانی اپنی خوراک کے معاملے میں بہت حساس ہیں اور اسی حساسیت نے اُن کے ذاتی شیف کی تنخواہ کو اتنا بڑھا دیا جتنا کئی قانون ساز اسمبلی کے ممبران کی بھی نہیں ہے۔ مکیش امبانی خالصتاً سبزی خور ہیں اور یہ خوراک انہوں نے 1970 کی مزید پڑھیں
سنیل شیٹی کی ایکشن اور سنسنی سے بھرپور ویب سیریز کا ٹریلر جاری
ممبئی: بھارت کے مشہور اداکار سنیل شیٹی کی نئی ویب سیریز ’ہنٹر‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ایکشن اور سنسنی سے بھرپور اس ویب سیریز میں سنیل شیٹی اے سی پی کی وردی میں دکھائی دیں گے۔ پرنس دھیمن اور الوک باترا کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ ویب سیریز 8 قسطوں پر مشتمل مزید پڑھیں
شادی کیلئے لڑکے کا عمر میں لڑکی سے بڑا ہونا ضروری نہیں، سنیتا مارشل
کراچی: پاکستان شوبز کی اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ یہ لازمی نہیں کہ شادی کیلئے لڑکا ہی لڑکی سے عمر میں بڑا ہو، لڑکی بھی بڑی ہو سکتی ہے۔ حال ہی میں سنیتا مارشل نے ہمارے معاشرے میں شادی کیلئے بڑی عمر کی لڑکی کے انتخاب کو بُرا سمجھے جانے پر اپنی رائے کا مزید پڑھیں
آئمہ بیگ کنسرٹ کیلئے اُن کے نام پر ٹکٹ فروخت کرنے والوں پر شدید برہم
لاہور: پاکستان میوزک انڈسٹری کی نامور گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے نام پر کنسرٹ کے ٹکٹس فروخت کرنے والوں پر برس پڑیں۔ گلوکار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ لاہور میں جاری کنسرٹ کی انتظامیہ کی جانب سے واجبات کی ادائیگی مکمل نہ ہونے کی وجہ سے کنسرٹ میں مزید پڑھیں
شوبز شخصیات عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر پھٹ پڑیں
کراچی: پاکستان شوبز شخصیات کی جانب سے تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔ فنکاروں کی ایک بڑی تعداد عمران خان کی حامی ہے اور موجودہ حکو مت کے خلاف آواز اُٹھاتی دکھائی دیتی ہے تاہم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے لاہور زمان پارک مزید پڑھیں
رونالڈو کی گرل فرینڈ نے سعودی عرب میں نیٹ فلکس شو کی شوٹنگ شروع کردی
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگزنے سعودی عرب میں نیٹ فلکس شو کی شوٹنگ شروع کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دستاویزی فلم آئی ایم جارجینا کا عنوان جارجینا کی زندگی کے گرد گھومتا ہے، یہ شو 24 مارچ کو نشر ہوگا، جس کا ٹیزر جاری مزید پڑھیں
منشا پاشا نے شوبز فنکاروں اور کرکٹروں کو کیا مشورے دیئے؟
کراچی: پاکستانی اداکارہ منشا پاشا نے فلم انڈسٹری میں بڑھتے ہوئے جھگڑوں پر فنکاروں اور کرکٹروں کو مشورے دیے ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں اپنے ساتھی فنکاروں اور دیگر کو مفید مشورے دے ڈالے۔ انہوں نے فنکاروں کو مخاطب کرتےہوئے لکھا کہ اگر آپ چاہتے ہیں دنیا آپ مزید پڑھیں
فرحان سعید عمران خان کی حمایت کے لئے میدان میں آگئے
لاہور: پاکستانی گلوکار اور ادکار فرحان سعید نے عمران خان کی متوقع گرفتاری اور زمان پارک میں پولیس کی چھاپہ کارروائی کی سخت مذمت کی ہے۔ فرحان سعید نے ٹویٹر پر پولیس کارروائی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے لکھا کہ قوم کے سب سے پسندیدہ اور مقبول لیڈر کو اپنی قوم سے دور رکھنے والے سن مزید پڑھیں