اسلام آباد: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی بلاک بسٹر فلم’ پٹھان‘ کو 22 مارچ سے پاکستانی بھی دیکھ سکیں گے۔ فلم او ٹی پی پلیٹ فارم ایمازون پرائم ویڈیو پر دستیاب ہوگی اور اس میں فلم کے ڈیلیٹڈ مناظر بھی شامل ہوں گے۔ ’پٹھان‘ کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے انکشاف کیا مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
لیجنڈری بھارتی کامیڈین طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال منتقل
بھارت کے نامور لیجنڈری کامیڈین اور ملیالم فلموں کے مقبول کامیڈین انوسینٹ ورید تھیکے تھالا کو طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سائوتھ فلم انڈسٹری کے لیجنڈری کامیڈین کو سانس لینے میں دشواری ہونے پر ایک روز قبل ارناکلام کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں اپنی نگہداشت میں مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ اور سابق پاکستانی کرکٹر کی شادی ختم ہونے کی وجہ سامنے آگئی
ممبئی: سابق پاکستانی کرکٹر محسن حسن خان نے ماضی کی معروف بھارتی اداکارہ اور اپنی سابقہ اہلیہ رینا رائے سے طلاق کے بارے میں بالآخر برسوں بعد خاموشی توڑ دی۔ نیوز چینل کو دیے گئے انٹرویو کے دوران محسن حسن خان نے رینا رائے سے شادی کے خاتمے کے بارے میں لب کشائی کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
رنبیر کپور نے عالیہ بھٹ کی فلم کے مشہور سین کی نقل کرڈالی، ویڈیو وائرل
ممبئی: بولی وڈ اداکار رنبیر کپور’میم ایکسپرٹ ‘ بن گئے اور انہوں نے کئی فلموں کے مقبول عام ڈائیلاگز پر مبنی میمز بنا ڈالی۔ اداکار رنبیر کپور کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کچھ فلموں کے معروف سین اپنے مخصوص مزاحیہ انداز میں نقل کرتے نظر آرہے ہیں۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی مزید پڑھیں
متھیرا کے سوال پر حریم شاہ آبدیدہ ہوگئیں
کراچی: متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ ہمیشہ مسکراتی نظر آتی ہیں مگر ایک ٹیلی ویژن شو میں میزبان کے سوال پر وہ اتنی جذباتی ہوئیں کہ اُن کی آنکھیں بھر آئیں۔ حریم شاہ نجی ٹیلی ویژن پر معروف پاکستانی ماڈل متھیرا کے شو میں شریک تھیں جہاں متھیرا نے ان سے سوال کیا کہ مزید پڑھیں
کرکٹر جویریہ خان ’ کہانی سنو‘ گاکر سب کو حیران کردیا
کراچی: نوجوان گلوکار کیفی خلیل کے مقبول گیت ’ کہانی سنو‘ نے دنیا کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے۔ اس گیت کو پسند کرنے والوں میں انٹرنیشنل ویمن کرکٹر جویریہ خان بھی شامل ہوگئی ہیں۔ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی بلے بازی کا لوہا منوانے والی جویریہ خان نے نجی ٹیلی ویژن مزید پڑھیں
دعا ملک کی نام لیے بغیر علیزہ سلطان پر تنقید
کراچی: سوشل میڈیا کی معروف شخصیت اور اداکارہ دعا ملک نے نام لیے بغیر اپنی سابق بھابھی علیزہ سلطان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ دعا ملک نے انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے بھائی اور اداکار و ماڈل فیروزخان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان پر نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
شاہد کپورکی فلم کا سین کاپی کرنے والا یوٹیوبر گرفتار
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار شاہد کپور کی نئی ویب سیریز ’فرضی‘ کا سین کاپی کرنے والے یوٹیوبر کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر نئی دہلی سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اسے شاہد کپور اور وجے سیتھوپاتھی کی ویب سیریز ’فرضی‘ کا ایک مزید پڑھیں
علیزے سلطان دوسری شادی کب کریں گی؟
کراچی: اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان کا کہنا ہے کہ وہ جلد دوسری شادی بھی کریں گی کیونکہ نکاح آدھا دین ہے۔ علیزے سلطان نے فیروز خان کے ساتھ طلاق کے بعد کی پہلی مرتبہ مداحوں کے ساتھ گفتگو کرنے کیلئے انسٹاگرام پر سوال جواب کا سیشن رکھا جس میں انہوں نے اپنی مزید پڑھیں
ہنسی کا طوفان لیے ہیرا پھیری 3 میں سنجے دت بھی انٹری دیں گے
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز ہیرا پھیری کے تیسرے حصے میں سنجے دت بھی اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہیرا پھیری 3 میں اشے کمار، سنیل شیٹی اور پریش راول سمیت مزید دو اداکار بھی انٹری دیں گے جن میں بھول بھولیاں 2 کے کارتک آریان مزید پڑھیں