سڈنی: ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’جراسک پارک‘ کے اداکار سیم نیل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ خون کے سرطان میں مبتلا ہیں اور ان کی بیماری تیسرے اسٹیج پر ہے۔ اداکار نے اپنی یادداشتوں پر مشتمل کتاب میں بتایا کہ ان میں اس مہلک بیماری کی تشخیص ایک برس قبل ہوئی تھی اور مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
صبینہ فاروق نے نفرت انگیز مہم چلانے والوں کو وارننگ دے دی
کراچی: پاکستانی اداکارہ صبینہ فاروق نے ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ میں حیا نامی خاتون کا کردار ادا کرنے پر ان کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ لوگوں کو ایک ڈرامہ کردار اور اداکار کے درمیان فرق کرنا چاہئے۔ انہوں نے مداحوں مزید پڑھیں
اداکارہ صاحبہ اور ریمبو کے بیٹے کی شوبز میں انٹری
کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ صاحبہ اور افضل خان عرف ریمبو کے بیٹے احسن افضل خان رمضان کے خصوصی ڈرامے سے شوبز میں ڈیبیو کریں گے۔ احسن ا فضل خان نے باضابطہ طور پر اداکاری میں قدم رکھ دیا ہے۔ وہ جلد ہی نجی ٹی وی پر نشر کئے جانے والے رمضان ڈرامے میں اداکاری مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر پی ایس ایل کی میزبان ایرن ہالینڈ کے مشرقی ملبوسات کے چرچے
لاہور: پاکستان سپُر لیگ کی میزبان ایرن ہالینڈ کے دیدہ زیب ملبوسات سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ ایرن ہالینڈ کو ہمیشہ ہی پی ایس ایل کی میزبانی کیلئے سب سے پسندیدہ شخصیت قرار دیا جاتا ہے جہاں وہ کھیل کے دوران بہترین انداز میں کھلاڑیوں سے گفتگو کرتی نظر آتی ہیں وہیں مزید پڑھیں
انڈیا سے آسکر کیلئے غلط فلمیں بھیجی جاتی ہیں، اے آر رحمان
ممبئی: بھارت کے لیجنڈری موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان نے کہا ہے کہ انڈیا سے آسکر ایوارڈ جیتنے کیلئے غلط فلمیں بھیجی جاتی ہیں۔ دو بار آسکر جیتنے والے گلوکار اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنس کے ممبر اور آسکر ایوارڈ کے ریگولر ووٹر بھی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک تازہ انٹرویو مزید پڑھیں
نورمقدم کیس: بشریٰ انصاری کا ظاہر جعفر کو عبرت کا نشان بنانے کا مطالبہ
کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نےعدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ نور مقدم کیس میں مجرم ظاہر جعفر کو عبرت کا نشان بنایا جائے۔ نور مقدم قتل کیس میں مجرم قرار پانے والے ظاہر جعفر کو عدالت نے چند دن قبل ایک مرتبہ پھر سزائے موت کا فیصلہ سُنایا تھا جس پر اداکارہ مزید پڑھیں
عروہ حسین ہدایتکار ندیم بیگ کے متنازعہ بیان پر برہم ہوگئیں
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ عروہ حسین نے ہدایتکار ندیم بیگ کے حالیہ بیان پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ دنوں ہدایتکار ندیم بیگ اور نبیل قریشی فہد مصطفی کے پروگرام میں شریک ہوئے جہاں ایک سیگمنٹ کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ سیٹ پر سب سے زیادہ نخرے کون دکھاتا ہے؟ مزید پڑھیں
ہالی وڈ سپر ہیرو’شیزام‘ کا پاکستانیوں کیلئے خصوصی پیغام
لاس اینجلس: ہالی وڈ بلاک بسٹر سپر ہیرو فلم ’شیزام‘ کی کاسٹ نے پاکستانی فلم شائقین کیلئے خصوصی پیغام بھیجا ہے۔ ڈی سی یونیورس کی فلم ’شیزام‘ کا سیکوئیل حال ہی میں ریلیز ہوا ہے اور انہیں معلوم ہے کہ پاکستان میں بھی ان کے فین پائے جاتے ہیں۔ فلم کے سپر ہیرو زچیری لیوی اور مزید پڑھیں
مریم نواز قدرتی طور پر خوبصورت ہیں، عفت عمر
لاہور: پاکستانی اداکارہ عفت نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز قدرتی طور پر خوبصورت ہیں اور انہوں نے اس کیلئے کوئی فیشل سرجری نہیں کروائی۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے ان لوگوں کو آڑے ہاتھوں لیا جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ مریم نواز نے اپنے چہرے کی مزید پڑھیں
کپل شرما کی پہلی ملازمت اور تنخواہ کتنی تھی؟
ممبئی: بھارت کے نامور کامیڈین اور معروف پروگرام ’کامیڈی نائٹس ود کپل‘ کے میزبان و اداکار کپل شرما نے اپنی پہلی ملازمت اور تنخواہ کے حوالے سے بتا کر سب کو حیران کردیا۔ ایک انٹرویو میں معروف میزبان نے اپنے ماضی کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پہلی نوکری ایک پبلک کال آفس میں تھی جہاں مزید پڑھیں