ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اعلان کیا ہے کہ روا ں سال رمضان میں عمرے کیلئے جانے والی ہیں۔ راکھی سا ونت کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر خو ب وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں ماہِ رمضان میں عمرے کیلئے روانہ ہونے کے حوالے سے اعلان کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بچی کا ڈائپر تبدیل کرنا سیکھ لیا ہے، رنبیر کپور کا پروگرام میں دلچسپ تبصرہ
ممبئی: بھارتی اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد ڈائپر تبدیل کرنا سیکھ لیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر کرینہ کپور کی میزبانی میں نئے پروگرام ’What Women Want‘ کا ٹیزر شیئر کیا گیا جس میں ان کے کزن رنبیر کپور نے بطور مہمان شرکت کی۔ مزید پڑھیں
کیا بھارت نے آسکرز ایوارڈ خریدے ہیں؟ بالی ووڈ آرٹسٹ کا انکشاف
ممبئی: بھارتی خوبر و اداکار جیکولین فرنینڈس کے میک اپ آرٹسٹ نے بھارتی فلم انڈسٹری پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے اکیڈمی ایوارڈز خریدے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ جیکولین فرڈنینڈس کے میک اپ آرٹسٹ شان متتھل نے الزام لگایا ہے کہ تامل فلم کے ’ناٹو ناٹو‘ گانے کا آسکرز ایوارڈ خریدا مزید پڑھیں
سلمان خان نے کس بھارتی اداکارہ کے والد سے رشتہ مانگا تھا؟ تازہ انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے دبنگ خان شادی نہ کرنے پر مشہور ہیں لیکن ماضی میں وہ معروف اداکارہ جوہی چاؤلہ کے والد سے شادی کی درخواست کرچکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر نوے کی دہائی کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہیں جس میں سلمان خان بتاتے ہیں کہ وہ جوہی چاؤلہ سے شادی کے خواہشمند تھے۔ اداکار مزید پڑھیں
انڈیا کیلئے 2 آسکر ایوارڈ، شاہ رخ خان خوشی سے جذباتی ہوگئے
ممبئی: شاہ رخ خان نے انڈین فلم انڈسٹری کیلئے دو آسکر ایوارڈ جیتنے والے فلمسازوں کو جذبات سے بھرپور مبارکباد دی ہے۔ فلم ’آر آر آر‘ کے گانے اور ’دی ایلیفنٹ وسپرز‘ ڈاکیومینٹری نے بھارت کیلئے دوآسکر انعام جیتے ہیں۔ بالی وڈ کنگ نے ٹویٹر پر دونوں فلموں کی ٹیم کو گلے لگانے کی خواہش کا مزید پڑھیں
اُردو بھارت کی زبان ہے اور رہے گی، جاوید اختر کا ایک اور متنازع بیان
ممبئی: بھارت کے نغمہ اور نامہ نگار جاوید اختر کا کہنا ہے کہ اُردو بھارتی زبان ہے اس کا جنم پاکستان یا مصر میں نہیں بلکہ علیحدگی سے قبل بھارت میں ہوا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاعری کے مجموعے ’شاعرانہ سرتاج‘ کی لانچنگ کی تقریب میں گفتگو کے دوران جاوید اختر کا کہنا تھا مزید پڑھیں
سانولے رنگ کی وجہ سے انڈسٹری میں امتیازی رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے، آمنہ الیاس
کراچی: اداکارہ آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ رنگ گورا نہ ہونے کہ وجہ سے اُن جیسے اداکاروں کو انڈسٹری میں امتیازی رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ حال ہی میں خوبرو اداکارہ آمنہ الیاس ایکسپریس انٹرٹیمنٹ کے پروگرام دی ٹاک ٹاک شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے کیریئر میں پیش آنے والی مشکلات مزید پڑھیں
مقبول ترین بھارتی گانے ناتو ناتو نے آسکر ایوارڈ اپنے نام کرلیا
لاس اینجیلس: دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والے جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے گانے ’ناتو ناتو‘ نے بہترین اوریجنل گانے کا آسکر ایوارڈ جیت لیا۔ مشہور ہدایتکار ایس ایس راجا مولی کی ہدایتکاری میں بننے والی تیلگو زبان کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ہٹ فلم ’آر آر آر‘ کے گانے ناتو ناتو نے آسکر مزید پڑھیں
ہانیہ عامر اپنی پڑھائی مکمل کیوں نہیں کر سکیں؟ وجہ سامنے آگئی
کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر نے انکشاف کیا کہ انہیں معاشی مسائل کی وجہ سے کم عمری میں ہی اپنی پڑھائی چھوڑنی پڑگئی تھی۔ سال 2016 میں فلم جاناں سے پاکستان شوبز میں قدم رکھنے والی اداکارہ ہانیہ عامر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے اور ان کے حالیہ ڈرامے ’مجھے پیار ہوا مزید پڑھیں
بالی وڈ کے بھیانک چہرے سے پردہ اٹھانے والے 10 فنکار
ممبئی: انڈین فلم انڈسٹری بالی وڈ ہمیں جتنا خوشنما اور اچھی نظر آتی ہے، اس کے اتنے ہی بھیانک راز پوشیدہ ہیں۔ متعدد فنکاروں نے مختلف اوقات میں کچھ رازوں سے پردہ اٹھانے کی کوشش کی ہے، آج ہم ان دس فنکاروں کا ذکر کریں گے جنہوں نے بالی وڈ کے کچھ بھیانک راز بے نقاب مزید پڑھیں