کراچی: پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے اپنے خلاف منفی مہم چلانے والے ’دیسی لبرلز‘ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ماریہ بی کو ’دیسی لبرلز‘ کی جانب سے بہاولپور کے شاہی قبرستان میں ایک تازہ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ ڈیزائنر نے انسٹاگرام پر معافی مانگتے ہوئے اس مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
عاصم اظہر کی ویب سیریز ’فیملی بزنس‘ کب ریلیز ہوگی؟
کراچی: گلوکار و اداکار عاصم اظہر جلد ویب سیریز ’فیملی بزنس‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔ اداکار اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ نےفوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پرعاصم اظہر کی ویب سیریز ’فیملی بزنس ‘ کا اعلان کرتے ہوئے ٹریلر شیئر کیا ہے۔ لکھاری علی اور باسط کی تحریر کردہ اس ویب سیریز کی مزید پڑھیں
نیٹ فلکس نے اپنے پاکستانی صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی
نیویارک: آن لائن اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے پاکستانی صارفین کیلئے بڑا ریلیف متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیٹ فلکس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اپنے پاکستانی صارفین کیلئے سب سے سستے سبسکرپشن پیکجز متعارف کروائے گا۔ رعایتی قیمتوں پر پیکجز پاکستان سمیت دیگر ممالک مزید پڑھیں
باکسنگ آئیکون محمد علی کلے کی زندگی پر ویب سیریز کا آغاز
لاس اینجلس: امریکی باکسنگ آئیکون محمد علی کلے کی زندگی پر مشتمل ٹی وی سیریز پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ سیریز کا نام ’ایکسلینس : 8 فائٹس‘ رکھا گیا اور اس کی آٹھ قسطیں امریکی اسٹریمنگ سروس پیکاک پر نشر کی جائیں گی۔ فلم پروجیکٹ میں انگلش زمباوین اداکار رے یان پیچ اور امریکی فنکار مزید پڑھیں
سیف علی خان نے مردوں کو جوان اور خوبصورت خواتین سے شادی کا مشورہ دے دیا
ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے اداکارہ کرینہ کپور سے اپنی شادی کو زندگی کا بہترین فیصلہ قرار دے دیا۔ سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی بالی ووڈ کی مشہور شادیوں میں سے ایک ہے جس میں کرینہ کپور کو اپنے سے بڑی عمر کے اداکار سے شادی کرنے پر مزید پڑھیں
قبرستان میں فوٹوشوٹ، ماریہ بی نے معافی مانگ کر متنازعہ پوسٹ ہٹادی
بھاولپور: معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بھی کی جانب سے قبرستان میں فوٹو شوٹ کی پوسٹ سوشل میڈیا پر شدید نتقید کے بعد ہٹادی گئی ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ پر ماریہ بھی نے اس متنازعہ پوسٹ پر معافی بھی مانگی اور لکھا ہے کہ انہیں اندازا نہیں تھا کہ اس فوٹو شوٹ سے کسی کی دل آزادی ہوگی۔ مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ بیوی کے مقابلے میں زیادہ اچھی ماں ہے، رنبیر کپور
ممبئی: بھارتی اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ عالیہ بھٹ ایک بیوی کے مقابلے میں ماں زیادہ بہتر ہے۔ بالی وڈ اداکار اس وقت اپنی نئی فلم ’تو جھوٹی میں مکار‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ ایک انٹرویو میں رنبیر کپور سے پوچھا گیا کہ عالیہ بھٹ اچھی بیوی ہیں یا اچھی ماں تو مزید پڑھیں
آرٹس کونسل کراچی کے تحت قوی خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
کراچی: آرٹس کونسل کراچی کے زیر اہتمام سینئر اداکار قوی خان کی یاد میں تعزیتی اجلاس جون ایلیا لان میں منعقد کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تعزیتی تقریب میں میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، اداکار مصطفی قریشی، منور سعید، امجد شاہ، راجو جمیل، شہزاد رضا نقوی، زیبا شہناز، محمود مرزا، ندیم ظفر مزید پڑھیں
ہانگ کانگ کی عوام کا اسٹار وارز کے اداکار کو آسکرز کی میزبانی سے ہٹانے کا مطالبہ
ہانگ کانگ: ہانگ کانگ کی عوام نے اسٹار وارز کے اداکار ڈونی ین کو 95ویں اکیڈمی ایوارڈز کی میزبانی سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہزاروں لوگوں نے ہانگ کانگ کے اداکار ڈونی ین کو چینی حکومت کی حمایت پر آسکر ایوارڈز کی میزبانی سے ہٹانے کے لیے ایک پٹیشن پر دستخط مزید پڑھیں
قوی خان کے بیٹے عدنان خان کا والد کے انتقال کے بعد مداحوں کیلئے پیغام
ٹورنٹو: پاکستان شوبز کے لیجنڈری اداکار قوی خان کے بیٹے عدنان خان نے کینیڈا کے نجی چینل سے گفتگو کی جس میں انہوں نے اپنے والد کے مداحوں کیلئے پیغام دیا ہے۔ اداکار کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ان کے بیٹے نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ان تمام لوگوں مزید پڑھیں