پیرس فیشن ویک میں ماڈلز کے ساتھ گھوڑوں کی بھی انٹری، ویڈیوز وائرل

فرانس: دنیا کے سب سے بڑے فیشن شو پیرس فیشن ویک 2023 میں ماڈلز کے ساتھ گھوڑوں کی انٹری نے سب کو حیران  کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس فیشن ویک میں ڈیزائنر سٹیلا میک کارٹنی کے ڈیزائن کردہ ملبوسات میں ماڈلز سے پہلے گھوڑوں نے ریمپ پر انٹری دے دی۔ سٹیلا میک کارٹنی مزید پڑھیں

عمران عباس بھارتی فلموں میں کام کرنے کو ترجیح کیوں دیتے ہیں؟

دبئی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے لالی ووڈ فلم انڈسٹری میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔   عمران عباس اپنی خوبصورتی اور عمدہ اداکاری کے لیے پاکستان سمیت بھارت میں بھی جانے جاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ انہیں بالی ووڈ میں بپاشا باسو کے ساتھ فلم  ’Creature 3D‘ میں مزید پڑھیں

عائزہ خان اور حمزہ علی عباسی کی 10 سال بعد ایک ساتھ اسکرین پر واپسی

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان 10 سال بعد اپنے مشہور ڈرامے ’پیارے افضل‘ کے ساتھی اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ دوبارہ جلوہ گر ہوں گی۔ عائزہ خان اپنے ساتھی اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ نئے ڈرامے ’’جانِ جہاں‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے نئے پراجیکٹ مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون نے پربھاس کے ساتھ اپنی نئی فلم کا کتنے کروڑ معاوضہ وصول کیا؟

ممبئی:  شاہ رُخ خان کے ساتھ  بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ کے بعد اب دیپیکا پڈوکون ساؤتھ انڈین فلموں کے سُپر اسٹار پربھاس کے ساتھ نئی فلم ’پراجیکٹ کے‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔ مشہور ہدایتکار ناگ اشون کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں باہوبلی اسٹار پربھاس اور اسٹائل کوئین ڈیپیکا مزید پڑھیں

پاکستان کے نامور اداکار قوی خان کینیڈا میں سپرد خاک

ٹورنٹو: پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار قوی خان کو کینیڈا کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ قوی خان کا 80 برس کی عمر میں گزشتہ دنوں انتقال ہوگیا تھا اور وہ کچھ ماہ سے علاج کے کیلئے کینیڈا میں اپنے بیٹے کے ساتھ مقیم تھے۔ نماز جنازہ میں پاکستانی کمیونٹی سمیت، برادری مزید پڑھیں

فیروز خان بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی حمایت میں سامنے آگئے

کراچی: پاکستانی اداکار فیروز خان بھارت کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی کی حمایت میں میدان میں آگئے۔ فیروز خان نے بھارتی اداکار کو نیک تمناؤں کا پیغام بھیجا ہے حالاں کہ نواز الدین کو اس اہلیہ کی طرف سے ریپ الزامات کا سامنا ہے۔ پاکستانی اداکار نے ٹویٹر پر نوازالدین صدیقی کی ایک ٹویٹ کو ری مزید پڑھیں

اجے دیوگن اور تبو کی ایکشن تھرلر فلم ’بھولا‘ کا ٹریلر جاری

ممبئی: بالی ووڈ پر دہائیوں سے راج کرنے والے ایکشن ہیرو اجے دیوگن اور خوبرو اداکارہ تبو کی آنے والی فلم ’بھولا‘  کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ اس پراجیکٹ کو اجے دیوگن نے ہی پروڈیوس اور ڈائریکٹ بھی کیا ہے جبکہ وہ اس فلم میں تبو کے مدِمقابل نظر آئیں گے ساتھ ہی بالی ووڈ مزید پڑھیں

شوٹنگ کے دوران بچھو نے کاٹ لیا تھا موت کے منہ سے واپس آئی ہوں، مائرہ خان

کراچی: اداکارہ مائرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ 2 مرتبہ خطرناک حادثوں کا شکار ہو کر موت کے منہ سے واپس آئی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ مائرہ خان ساتھی اداکار نعیم حق کے ہمراہ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ ٹی وی کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے ذاتی زندگی سمیت شوبز مزید پڑھیں

دل کا دورہ شدید تھا، جِم جانے کی وجہ سے جان بچ گئی، سشمیتا سین

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اور سابق مس ورلڈ سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ انہیں دل کا شدید دورہ پڑا تھا اور ان کے دل کی ایک اہم شریان 95 فیصد بند تھی۔ بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے حال ہی میں انکشاف کیا تھا کہ انہیں گزشتہ دنوں دل کا دورہ پڑا تھا جس  کے بعد مزید پڑھیں

اداکارہ زرنش خان نے عمرے کی ادائیگی کے بعد حجاب کرنا شروع کر دیا، تصاویر وائرل

کراچی: پاکستان شوبز کی اداکارہ زرنش خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ زرنش خان نے عمرے کی ادائیگی کے بعد حجاب میں اپنی پہلی تصاویر سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کردیں۔ زرنش خان کے اس نئے روپ کو سوشل میڈیا صارفین سمیت ساتھی فنکاروں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں