ممتازاداکار، قوی خان کینیڈا میں انتقال کرگئے

  کراچی: ریڈیو، تھیئٹر، فلم اور ٹی وی کے لیجنڈ اداکار محمد قوی خان کینیڈا میں انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی عمر 80 برس تھی۔ محمد قوی خان نے اوائل عمر میں ہی ریڈیو سے صداکاری کا آغاز کیا اورتھیئٹر، ٹی وی، فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ تاہم پی ٹی وی لاہور سے نشر مزید پڑھیں

صنم سعید اور محب مرزا نے شادی کی تصدیق کردی

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے ستارے صنم سعید اور محب مرزا شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں اداکاروں نے اپنی شادی کی خبر کی تصدیق نجی ٹی وی چینل میں فہد مصطفیٰ کے شو میں کی۔ فہد مصطفیٰ نے جوڑے سے کہا کہ اگر انہیں شادی کی مبارکباد دی جائے تو انہیں اعتراض تو نہیں مزید پڑھیں

درسگاہیں بڑھ رہی ہیں اور جہالت بھی پھیل رہی ہے، افتخار عارف

  کراچی: آرٹس کونسل کراچی میں جاری تین روزہ سندھ لٹریچر فیسٹیول کے دوسرے روز کے پروگرام “عوامی دانش کی روایت” میں خطاب کرتے ہوئے ملک کے معروف دانشوروں نے کہا کہ ملک میں یونیورسٹیوں میں اضافہ کے ساتھ جہالت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، ہمارا تعلیمی نظام ایسا ہے کہ یونیورسٹیوں سے دانشور نکلنا مزید پڑھیں

ہریتھک روشن اور صبا کی شادی کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار ہریتھک روشن اور ان کی گرل فرینڈ صبا آزاد رواں برس نومبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ یہ دعویٰ سوشل میڈیا کی ایک نیوز سائٹ کی طرف سے سامنے آیا ہے جبکہ ہریتھک اور صبا کی طرف سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ ہریتھک روشن مزید پڑھیں

جمائما گولڈاسمتھ نے پاکستانیوں کیلئے ’خصوصی پیغام‘ جاری کر دیا

لندن: ہالی ووڈ پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانی قوم کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانیوں کیلئے جمائما نے پیغام میں اعلان کیا ہے کہ ان کی فلم ’?What’s Love Got To Do With It‘ پاکستان میں ریلیز ہو گئی ہے۔ جمائما نے لکھا کہ ’پاکستانیو! جائیں اور مزید پڑھیں

امریکی اداکار ٹام سائزمور دماغی مرض کے باعث چل بسے

نیویارک: ہالی ووڈ فلموں سیونگ پرائیویٹ ریان اور بلیک ہاک ڈاؤن میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور امریکی اداکار ٹام سائزمور 61 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سائزمور کو 18 فروری کو دماغی انیوریزم (ایک دماغی مرض) میں مبتلا ہونے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا تھا وہ مزید پڑھیں

پاکستانی ماحولیاتی کارکن عائشہ صدیقہ ’ویمن آف دی ایئر‘ قرار

 نیویارک: پاکستان کی خاتون ماحولیاتی ایکٹیوسٹ عائشہ صدیقہ کو ٹائم میگزین نے 2023 کی ’ویمن آف دی ایئر‘ قرار دیا ہے۔ ٹائم میگزین  کے مطابق عائشہ صدیقہ نے سیلاب اور دیگر ماحولیاتی تبدیلیوں سے ہونے والے تباہ کن اثرات پر احتجاج کیلئے اپنے جذبات کو شاعری کی شکل میں بیان کیا ہے۔ عائشہ صدیقہ کا کہنا مزید پڑھیں

نواز الدین صدیقی نے بچوں سمیت اہلیہ کو گھر سے نکال دیا، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ  کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے اہلیہ عالیہ صدیقی کو بچوں سمیت گھر سے نکال دیا۔ عالیہ صدیقی نے انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں اپنے بچوں سمیت سڑک پر کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں اداکار کی اہلیہ نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ان مزید پڑھیں

کراچی میں چھٹے 3 روزہ سندھ لٹریچر فیسٹیول کا آغاز

  کراچی: آرٹس کونسل کراچی اور سندھ لٹریری فاﺅنڈیشن کے مشترکہ تعاون سے منعقدہ چھٹے سندھ لٹریچر فیسٹیول کا رنگا رنگ افتتاح کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  فیسٹیول کا افتتاح وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کیا اور افتتاحی تقریب میں محمد احمد شاہ ، صوبائی وزیر ثقافت و تعلیم سید سردار علی مزید پڑھیں

اشنا شاہ کے ولیمہ کی تقریب، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

سڈنی: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اور گالفر حمزہ امین کی تقریب ولیمہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جنہیں مداح بہت پسند کررہے ہیں۔ ولیمہ کی تقریب جمعہ کے روز آسٹریلیا میں منعقد ہوئی جس کی تصاویر ان کے شوہر نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ اشنا شاہ کے نکاح والی تصاویر پر تنازعہ پیدا مزید پڑھیں