’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا گنڈاسا ایک کروڑ چالیس لاکھ میں نیلام

ٹورنٹو: سپر ہٹ فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی شوٹنگ میں استعمال ہونے والے گنڈاسوں میی سے ایک گنڈاسا چیرٹی شو میں  50 ہزار ڈالر میی نیلام ہوا ہے جو پاکستانی روپوں میں ایک کروڑ چالیس لاکھ بنتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میی سہارا فار لائف ٹرسٹ ہسپتال کی فنڈ مزید پڑھیں

دل کی سرجری کے بعد سشمیتا سین کی ایک مرتبہ پھر ریمپ پر شاندار انٹری

ممبئی: ماضی میں دنیا کی خوبصورت ترین خاتون کا اعزاز رکھنے والی بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے صحتیاب ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر ریمپ پر جلوے بکھیر دیئے۔ حال ہی میں دل کا شدید دورہ پڑنے کی وجہ سے کئی دنوں اسپتال میں گزارنے کے بعد اداکارہ سشمیتا سین نے لیکمی فیشن ویک میں بطور مزید پڑھیں

فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز آسکرز2023 میں کس نے میدان مارا؟

لاس اینجلس: باکس آفس پر 100 ملین ڈالرز کا ریکارڈ بزنس کرنے والی ہالی ووڈ فلم ’ایوری تھنگ ایوری ویئر آل ایٹ ونس‘ اکیڈمی ایوارڈز میں بہترین فلم سمیت سات بڑے ایوارڈز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کی شب لاس اینجلس میں 95ویں اکیڈمی ایوارڈز کا رنگارنگ میلا سجا جس مزید پڑھیں

آسکرز میزبان کو ملالہ سے نامناسب سوال کرنا مہنگا پڑ گیا

لاس اینجلس: 95ویں اکیڈمی ایوارڈز میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے نامناسب سوال کیے جانے پر میزبان جمی کیمل کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آسکرز ایوارڈ کی تقریب میں پہلی مرتبہ فلم پروڈیوسر اورنوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی بھی اپنے شوہر عصر ملک کے ساتھ  شریک ہوئیں جو سب کی توجہ کا مزید پڑھیں

گلوکارہ آئمہ بیگ پاک فیسٹ کے منتظمین پر برس پڑیں

 لاہور: گلوکارہ آئمہ بیگ نے ان کنسرٹ منتظمین پر سخت تنقید کی ہے جو ان کا نام استعمال کرکے ٹکٹ بیچ رہے ہیں۔ آئمہ بیگ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سےپاک فیسٹ کے کنسرٹ میں جانے سے انکار کرچکی تھیں لیکن پھر بھی ان کے نام پر ایونٹ کے ٹکٹ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی بالی وڈ میں شہنشاہی برقرار، سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی: شاہ رخ خان کی بالی وڈ میں شہنشاہی برقرار ہے اور ’پٹھان‘ کی کامیابی کے ساتھ انہوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کنگ خان کی فلم ’پٹھان کے ساتھ دھماکہ خیز واپسی ہوئی ہے اور اس نے باکس آفس کے متعدد ریکارڈ توڑ ڈالے۔ ’پٹھان‘ پوری دنیا سے اب 1000 کروڑ انڈین روپے سے مزید پڑھیں

فلموں کی باکس آفس پر ناکامیوں پہ کپل شرما کا شدید ردعمل

 ممبئی: بھارت کی متعدد فلموں میں کام کرنے والے اور معروف کامیڈین کپل شرما نے باکس آفس کی ناکامیوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حالیہ ایک ایونٹ میں کپل شرما کپل نے کہا کہ شاہ رخ خان کی فلم ’’پٹھان‘‘ کو زبردست پذیرائی ملی اور یہاں تک کہ فلم ’’کنتارا‘‘ نے بھی کچھ پروموشنز مزید پڑھیں

کیا بھارتی فلمساز ستیش کوشک کو قتل کیا گیا؟

نئی دہلی: بھارتی فلمساز اور اداکار ستیش کوشک کی موت کے معاملے پر چونکا دینے والی پیش رفت سامنے آرہی ہے۔ ستیش کوشک کی اچانک موت کے چند دن بعد ایک خاتون نے دہلی پولیس میں شکایت درج کروائی جس میں الزام لگایا گیا کہ فلمساز کو اس کے شوہر نے 15 کروڑ روپے کے تنازع مزید پڑھیں

’روحانی پاکیزگی‘ کیلئے انوشے اشرف کا سوشل میڈیا سے وقفہ

  کراچی: پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے رمضان سے قبل ’روحانی پاکیزگی‘ کے حصول کیلئے سوشل میڈیا سے وقفہ لیا ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں کو خبر سے آگاہ کرتے ہوئے انوشے اشرف نے لکھا کہ میں اپنے دل و دماغ اور روح کو پاک صاف کرنے کیلئے سوشل میڈیا سے ایک ہفتے کا وقفہ لے مزید پڑھیں

اگر میرے شوہر نے بیوفائی کی تو اسے چھوڑ دوں گی، منگیتر عاصم اظہر

 نیویارک: پاکستانی اداکارہ میرب علی نے کہا ہے کہ اگر ان کے ہونے والے شوہر عاصم اظہر نے بیوفائی کی تو وہ اسے چھوڑ دیں گی۔ ایک تازہ انٹرویو میں معروف اداکارہ نے اپنے نئے رشتے اور سوشل میڈیا کے زندگی پر منفی اثرات کے متعلق کھل کر گفتگو کی ہے۔ جب سے گلوکار عاصم اظہر مزید پڑھیں