انسٹاگرام پر سیلینا گومز کے فالوورز کی تعداد کتنے ملین ہوگئی؟

نیویارک: معروف امریکی گلوکارہ سیلینا گومز کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 400 ملین سے تجاوز کر گئی۔ سوشل میڈیا سے چند روز قبل ہی دوری اختیار کرنے والی خوبرو امریکی گلوکارہ نے یہ خبر مداحوں کو یہ خوشخبری سُنانے کیلئے ایک مرتبہ پھر انسٹاگرام کا رُخ کیا اور مداحوں کے مزید پڑھیں

بہت سی غلطیاں کیں مگر اہلیہ گوری نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا، شاہ رُخ خان

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رُخ خان کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ گوری خان نے ہمیشہ ہر بُرے وقت میں ان کا بھرپور ساتھ دیا۔ سوشل میڈیا پر سلمان خان کے ایک پرانے پروگرام دس کا دم کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں شاہ رُخ خان اور رانی مکھرجی بطور مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کی طبعیت اچانک خراب، ڈاکٹرز کو گھر بُلا لیا گیا

ممبئی: بالی ووڈ لیجنڈ امیتابھ بچن نے اپنے حالیہ بلاگ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ رات اچانک اُن کی طبعیت بگڑ گئی تھی جس کے باعث ڈاکٹرز کو فوری طور پر ٹریٹمنٹ کیلئے گھر بُلایا گیا۔ امیتابھ بچن کئی سالوں سے مداحوں کو اپنی زندگی میں ہونے والے واقعات سے باخبر رکھنے کیلئے بلاگز لکھتے مزید پڑھیں

سلمان خان کی فلم’ کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا نیا گانا جاری

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کے نئے گانے کا ٹیزر جاری کردیا۔ ’جی رہے تھے ہم‘ کے عنوان سے جاری گانے میں دبنگ خان ہالی وڈ ایکشن فلم میٹرکس والے ایکشن میں نظر آتے ہیں۔ فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کے دو مزید پڑھیں

شوبز شخصیات کی عمران خان سے اظہار یکجہتی

 اسلام آباد: شوبز انڈسٹری سے فرحان سعید، مشی خان اور عدنان صدیقی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی حمایت میں ٹویٹیں سامنے آئی ہیں۔ آج اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں سے پولیس تصادم اور زمان پارک پر پولیس کے چھاپے کو تینوں فنکاروں نے شدید مذمت کی۔ مشی خان تو عمران خان کی مزید پڑھیں

سیاست میں ’پٹھان‘ کے ساتھ ہوں، ماہرہ خان

  کراچی: آرٹس کونسل کراچی پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ’ایک شام ماہرہ خان کے نام ‘ سے معنون نشست کی میزبانی معروف ادیب و دانشور انور مقصود نے کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ میری مزید پڑھیں

معروف انڈین ڈی جے اکشے کمار کی لاش برآمد

 ممبئی: بھارت کے معروف ڈی جے اکشے کمار کی لاش بھوبنیشور میں ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ڈی جے کی لاش پراسرار حالات میں ملی ہے اور ان کی ناگہانی موت کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال پہنچا کر مزید پڑھیں

’’جان وِک‘‘ فلم کے اہم اداکار انتقال کرگئے

معروف ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’جان وِک‘‘ میں اداکاری کے جوہر دیکھانے والا ہوٹل کانٹینینٹل میں مینیجر کا کردار ادا کرنے والے لانس ریڈک انتقال کرگئے۔ لانس ریڈک شاندار ایکشن مووی ’جان وک‘ ایکشن تھرلر مووی فرنچائز میں شارون کے کردار سے کافی پذیرائی حاصل ہوئی تھی، انکا انتقال 60 سال کی عمر میں ہوا۔ مزید پڑھیں

ملائیکہ اروڑا نے ’’خان‘‘ خاندان سے متعلق بیان دیدیا

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے ایک بار پھر ’’خان‘‘ خاندان سے متعلق بیان دیکر توجہ حاصل کرلی۔ بھارتی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ملائیکہ اروڑا نے اپنے حالیہ دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ ’’میرے نام کے آخر سے خان ہٹ چکا ہے، مجھے انڈسٹری کے بہت سے لوگوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

رنبیر کپور نے نیم برہنہ لباس پرعرفی جاوید کو آڑے ہاتھوں لے لیا

 ممبئی: بالی ووڈ میں انتہائی متنازع فیشن کی شہرت رکھنے والی عرفی جاوید کو ان کے ساتھی فنکار اور فلم انڈسٹری کے افراد تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں تاہم اب رنبیر کپور کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا۔ عرفی جاوید اپنے فیشن سینس کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔ آئے دن مزید پڑھیں