نیویارک: فلموں اور ویب سیریز کی معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے 30 ملکوں میں اپنی سبسکرپشن فیس میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ فیس میں کمی کا اطلاق ایشیا، یورپ، لاطینی امریکہ،افریقا اور مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک میں ہوگا۔ نیٹ فلکس نے فیس میں کمی کا اعلان عالمی مہنگائی اور اپنے حریف کمپنیوں سے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
نوازالدین صدیقی کی اہلیہ نے اُن پر ریپ کا مقدمہ درج کروا دیا
ممبئی: نواز الدین کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے اپنے شوہر پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان سے بچے چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالیہ صدیقی نے اپنے شوہر اداکار نوازالدین صدیقی پر ریپ کا مقدمہ درج کروا دیا ہے، عالیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے شوہر کے مزید پڑھیں
مہوش حیات، کبریٰ کی درخواستوں پرایف آئی اے نے پیشرفت رپورٹ جمع کروا دی
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اداکارہ اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کیخلاف درخواستوں کی سماعت پر ایف آئی اے کے جواب کے بعد سماعت ملتوی کردی۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کیخلاف مزید پڑھیں
جمائمہ کی فلم پاکستان میں کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
لندن: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی فلمساز جمائمہ کی پہلی فلم کی پاکستان میں ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ جمائمہ کی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اِٹ‘ میں شہزاد لطیف، ایما تھامسن، للی جیمس، سجل علی اور شبانہ اعظمی نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ Congratulations مزید پڑھیں
لاہور لٹریچر فیسٹیول کا آغاز، نوبیل انعام یافتہ ادیب عبدالرزاق گرناہ کی شرکت
لاہور: الحمرا آرٹس کونسل میں تین روزہ لاہور لٹریری فیسٹول کا آغاز ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افتتاحی سیشن میں مندوبین نے اپنے خیالات میں لٹریچر ایونٹ کو زبان وادب کے لئے مثالی قرار دیا ہے۔ افتتاحی سیشن اظہار خیال کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے کہا کہ الحمرا دنیا بھر سے آئے مزید پڑھیں
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ کا مارچ میں پاکستان آنے کا امکان
لاہور: عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا 3 مارچ کو پاکستان آنے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ جمائمہ اپنی فلم کی ریلیز کے لیے پاکستان آئیں گی۔ جمائمہ کی فلم 3 مارچ کو پاکستان میں ریلیز کی جائے گی اور فلم کی کاسٹ میں پاکستانی اداکارہ سجل مزید پڑھیں
شہزاد رائے کے ساتھ پرفارم کرنے والے بلوچی لوک گلوکار واسو خان انتقال کرگئے
کراچی: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے معروف لوک گلوکار واسو خان انتقال کر گئے۔ لوک گلوکار کے اہلِ خانہ نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واسو خان کئی دنوں سے سانس کی بیماری میں مبتلا تھے وہ سکھر کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے تاہم گزشتہ رات وہ خالقِ حقیقی سے جاملے۔ واسو خان مزید پڑھیں
ہالی ووڈ ہدایتکار کو اداکاراؤں کے ساتھ زیادتی کے جرم میں 16 برس قید کی سزا
لاس اینجلس: ہالی ووڈ انڈسٹری کے بدنامِ زمانہ ہدایتکار ہاروی وائن اسٹین کو 16 سال قید کی سزا سُنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ کی 80 سے زائد اداکاراؤں کی جانب سے جنسی زیادتی کے الزامات کا سامنا کرنے والے ہدایتکار ہاروی وائن اسٹین کو عدالت لاس اینجلس کی عدالت نے مزید پڑھیں
گلوکار علی ظفر اور عفت عمر کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ چھڑ گئی
لاہور: گلوکار علی ظفر اور اداکارہ عفت عمر کے درمیان سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔ علی ظفر نے ٹوئٹر پر اداکارہ عفت عمر پر الزامات لگاتے ہوئے کہا ہے کہ عفت عمر خبر رساں اداروں کو عدالتی کارروائی کی خبریں شائع کرنے سے روک رہی ہیں اور منتظمین سے میری خدمات حاصل نہ کرنے کا مزید پڑھیں
جمائمہ خان کی فلم پاکستان میں کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
لندن: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی فلمساز جمائمہ خان کی پہلی فلم کی پاکستان میں ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ جمائمہ خان کی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اِٹ‘ میں شہزاد لطیف، ایما تھامسن، للی جیمس، سجل علی اور شبانہ اعظمی نے مرکزی کردار ادا کیے مزید پڑھیں