ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور کامیڈی رولر کوسٹر ہیرا پھیری فرنچائز کی تیسری فلم کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا گیا۔ مداحوں کو سن 2000 میں ریلیز ہونے والی ہیرا پھیری کے تیسرے حصے کا بےصبری سے انتظار تھا جو جلد ختم ہونے والا ہے کیونکہ فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کامیڈی کنگ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
پٹھان دنیا بھر سے 1 ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم بن گئی
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کی فلم ’پٹھان‘ دنیا بھر سے 1 ہزار کروڑ کمانے میں کامیاب ہوگئی۔ یش راج فلمز کی جانب سے سوشل میڈیا پر یہ اعلان کیا گیا ہے کہ پٹھان نے دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ انڈین روپے کما لیے ہیں۔ ایکشن اور تھرلر سے بھرپور اس ہندی مزید پڑھیں
ہیروئنز اور اداکارائیں اب فلموں میں ’ڈیکوریشن پیس‘ نہیں رہیں؛ شبانہ اعظمی
ممبئی: بھارتی لیجنڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح اب فلموں میں خواتین اداکاراؤں کا کردار ڈیکوریشن پیس نہیں رہا بلکہ وہ مرکزی کرداروں میں نظر آرہی ہیں جس میں پوری کہانی انہی کے گرد گھومتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممتاز اداکارہ اور شاعر جاوید اختر کی اہلیہ نے ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں
ممبئی حملوں کے ذمہ دار پاکستان میں کھلے گھوم رہے ہیں، جاوید اختر کا متنازع بیان
ممبئی: بھارتی رائٹر جاوید اختر نے پاکستان کی سرزمین میں ہی پاکستان مخالف بیان دے دیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل میں لیجنڈری اردو شاعر فیض احمد فیض کی یاد میں منعقد ہونے والے فیسٹیول میں شرکت کرنے والے بھارتی لکھاری اور شاعر جاوید اختر نے فیسٹیول میں مزید پڑھیں
جاوید اختر کے بیان پر پاکستانی اداکاروں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
کراچی: نامور بھارتی شاعرجاوید اختر کے ممبئی حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کے حالیہ بیان کو لے کر پاکستان شوبز کے اداکاروں اور سوشل میڈیا صار فین نے شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے افراد کو پاکستان بُلانے پر پابندی لگائی جائے جو اسی سرزمین مزید پڑھیں
مرد اچھا ہو تو اس کیلئے سب کچھ چھوڑا جا سکتا ہے، سابق اہلیہ عمران اشرف
کراچی: اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ ماڈل اور اداکارہ کرن اشفاق کا کہنا ہے کہ انہوں نے طلاق نہیں لی انہیں طلاق دی گئی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ کرن اشفاق نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ گفتگو کرنے کیلئے سوال جواب کا سیشن رکھا جو کہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں
اہلیہ اور ملازمہ کے الزامات؛ نواز صدیقی کا ردعمل سامنے آگیا
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی پر ان کی اہلیہ اور ملازمہ کی جانب سے تواتر کے ساتھ الزامات عائد کیے جا رہے تھے جس پر اسٹار ایکٹر نے پہلی بار ردِعمل دیا ہے۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی اور فلم پروڈیوسر انجانا کشور پانڈے کئی عرصے تک لو ان مزید پڑھیں
مداح نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو مقدمے کی دھمکی دیدی
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ان کے ایک مداح نے اپنی عمر چھپانے پر پولیس میں ایف آئی آر درج کرانے کی دھمکی دی ہے۔ اداکار اپنے مداحوں سے گفتگو کیلئے اکثر ٹویٹر پر سوال جواب کا سیشن رکھتے ہیں اور وہیں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ ایک مداح نے فلم ’پٹھان‘ کے مزید پڑھیں
فردوس جمال کے علاج سے بچنے والی رقم فلاحی اداروں کو دی جائے گی، بیٹے کا اعلان
لاہور: کینسر کے مرض میں مبتلا پاکستان کے مشہور اداکار فردوس جمال کے بیٹے اعلان کیا ہے کہ والد کے علاج سے بچ جانے والی رقم فلاحی اداروں کو دی جائے گی۔ حمزہ فردوس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے والد کی صحت سے متعلق لوگوں کو آگاہ مزید پڑھیں
بھارتی اداکار رنویر سنگھ کی ملالہ یوسف زئی کے ساتھ سیلفی
واشنگٹن: بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے ساتھ سیلفی لی ہے۔ ملالہ اور رنویر کی ملاقات این بی اے کی باسکٹ بال گیم کے موقع پر ہوئی جہاں ہالی وڈ کے دیگر مشہور اداکار بھی موجود تھے۔ رنویر سنگھ نے اپنے انسٹاگرام پر متعدد تصاویر شیئر کی ہیں مزید پڑھیں