بھارتی اداکار نے فلم میں ہندو مقدسات کی توہین پر معافی مانگ لی

 ممبئی: بھارتی اداکار شریاس تالپڑے نے اپنی فلم ’کمال، دھمال،مالامال‘ میں ہندوؤں کے بھگوان کے نام کی بے ادبی پر معافی مانگی ہے۔ اداکار کی 2012 کی فلم کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے ایک کرسچن کا کردار ادا کیا تھا۔ وائرل فلمی سین میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شریاس مزید پڑھیں

معروف ترک ڈرامے کورولش عثمان کے اداکار اہلیہ سمیت زلزلے میں جاں بحق

انقرہ: ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے 7.1 شدت کے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کرگئی جن میں کئی اداکار اور کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق عالمی شہرت یافتہ ڈرامہ سیریل کورولش عثمان کے اداکار جاگدس جانکایا اور ان کی اہلیہ زلزلے میں مزید پڑھیں

ضیاء محی الدین کے انتقال پر شوبز ستاروں کا اظہارِ افسوس

  کراچی: ممتاز اداکار اور معروف ہدایت کار ضیاء محی الدین کے انتقال پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی مختلف شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ اُن کی موت ایک بہت بڑا نقصان ہے، اداکارہ نے ملک میں فنون کی خدمات پر ضیاء محی مزید پڑھیں

سجاد علی کی مبینہ بہن کی ویڈیو، گلوکار کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

  کراچی: پاکستان کے معروف گلوکار سجاد علی نے اپنے وضاحتی بیان میں بھیک مانگنے والی خاتون کے اس دعویٰ کے سختی سے مسترد کردیا ہے کہ وہ گلوکار کی بہن ہے۔ گلوکار نے ٹویٹر پر دو ویڈیوز جاری کی ہیں جس میں وہ کہتے نظر آتے ہیں کہ خاتون کا میرا ساتھ کوئی رشتہ نہیں مزید پڑھیں

کنٹارا 2 کی کاسٹ میں اروشی روٹیلا کی افواہیں بےبنیاد نکلیں

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اروشی روٹیلا کی ساؤتھ انڈین فلم کنٹارا 2 کی کاسٹ میں شامل ہونے کی افواہیں بےبنیاد نکلیں۔ اداکارہ اروشی روٹیلا نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ پر ہدایتکار رشب شیٹی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جس میں مسکراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ تصویر وائرل ہونے پر قیاس مزید پڑھیں

صدارتی ایوارڈ یافتہ بلوچ لوک فنکار انتقال کرگئے 

 کوئٹہ: صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف بلوچ لوک گلوکار محمد بشیر بلوچ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ بلوچی اور بروہی زبان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار محمد بشیر بلوچ گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اور طویل عرصے علالت کے بعد کوئٹہ میں انتقال کر گئے۔ معروف گلوکار کے بیٹے محمد رضا نے انتقال کی خبر مزید پڑھیں

معروف اداکار و ہدایتکار ضیاء محی الدین انتقال کر گئے

کراچی: پاکستان شوبز کے لیجنڈری اداکار و ہدایتکار ضیاء محی الدین انتقال کر گئے۔ ممتاز اداکار، ٹی وی میزبان اور معروف ہدایتکار ضیاء محی الدین طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ 91 سالہ لیجنڈری فنکار گزشتہ چند دنوں سے کراچی کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ ضیا محی الدین 20 جون 1931 کو مزید پڑھیں

وزیراعظم، وزیر خارجہ سمیت اہم سیاسی شخصیات کا ضیاء محی الدین کے انتقال پر اظہارِ افسوس

کراچی: وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے ممتاز اداکار اور معروف ہدایت کار ضیاء محی الدین کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا ضیاء محی الدین کے انتقال میں تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ضیاء محی الدین مزید پڑھیں

عمران خان سے شادی کے وقت میری تلاش ’اعلیٰ اخلاقی معیار‘ تھا؛ جمائما

لندن: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے ارینج اور لَو میرج کے فائدے اور نقصان پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اپنی شادی کے وقت مجھے اعلیٰ اخلاقی معیار کی تلاش تھی۔  برطانیہ میں اس ماہ نمائش کے لیے پیش کی جانے والی فلم ’واٹس لوو گاٹ ٹو ڈو وِد مزید پڑھیں

کیارا اور سدھارتھ کی تصویر نے انسٹاگرام پر ریکارڈ قائم کردیا

 ممبئی: کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی شادی کی تصویر انسٹاگرام پر انڈیا میں سب سے زیادہ لائیک لینے والی تصویر بن گئی۔ بالی وڈ کے نئے شادی شدہ جوڑے کی تصویر کو اب تک ساڑھے 15 ملین سے زائد لائیک مل چکے ہیں اور ان میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔ اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر مزید پڑھیں