فواد خان اور وسیم اکرم کی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری

کراچی: پاکستان کے سپر اسٹار فواد خان اور وسیم اکرم کی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا  پلیٹ فارمز پر جاری کئے گئے ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم ’منی بیک گارنٹی‘  کے ٹیزر میں فواد خان کو وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کے ساتھ مزاحیہ انداز مزید پڑھیں

کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی شادی کی تیاریاں شروع، ویڈیوز وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کیارا اڈوانی اور اداکار سدھارتھ مہوترا کی شادی کی تیاریاں شروع ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے کیارا اڈوانی اور شیرشاہ اسٹار سدھارتھ ملہوترا کی شادی کے خوب چرچے ہیں بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکارہ 6 فروری کو سدھارتھ ملہوترا کی دلہن بن جائیں گی۔ جس کے مزید پڑھیں

فلموں میں بطور ہیرو کام کرنے والے بلال اشرف نے ڈرامے میں انٹری کیوں دی؟

کراچی: مشہور پاکستانی فلموں جانان، ایک ہے نگار، رنگ ریزا، یلغار اور سپر اسٹار جیسی بڑی فلموں میں ہیرو کا کردار کرنے والے لالی ووڈ اداکار بلال اشرف جلد اپنے کیرئیر کے پہلے ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔ حال ہی میں ایک نجی ویب سائٹ کو دیئے انٹرویو میں بلال اشرف نے مزید پڑھیں

ہم بھارتی فلموں اور بھارت ہمارے ڈراموں کا مقابلہ نہیں کر سکتا، عدنان صدیقی

دبئی: پاکستان شوبز کے سینئر اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ بہترین ڈرامے بنانے میں کوئی پاکستان کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ حال ہی میں عدنان صدیقی پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ہمراہ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر نشر کئے جانے والے پروگرام ’دی مرزا ملک شو‘ میں شریک ہوئے۔ شو کے دوران کئی مزید پڑھیں

شوہر کی بے وفائی پر بھارتی اداکارہ راکھی ساونت میڈیا کے سامنے رو پڑیں

 ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اپنے شوہر عادل درانی کے مبینہ افیئر پر میڈیا افراد کے سامنے آبدیدہ ہوگئیں۔ راکھی ساونت نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ان کے شوہر عادل کا ایک لڑکی کے ساتھ افیئر چل رہا ہے اور قرآن کی قسمیں کھانے کے باوجود میرے شوہر نے اس سے تعلق ختم نہیں مزید پڑھیں

فلم ’پٹھان‘ کی ریلیز پر تین سال قید ہوسکتی ہے، سینسر بورڈ نے خبردار کردیا

  کراچی: سندھ بورڈ آف فلم سینسرز کے ایکشن پر بھارتی فلم ’پٹھان‘ کی کراچی میں غیرقانونی نمائش کو منسوخ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ بورڈ آف فلم سینسرز نے کراچی میں بھارتی فلم ’پٹھان‘ کی غیر قانونی نمائش کی خبروں کا نوٹس لیا تھا۔ سینسرز بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا مزید پڑھیں

بھارتی فلم ڈائریکٹر کے وشواناتھ 92 برس کی عمر میں گزر گئے

 حیدرآباد دکن: معروف بھارتی فلم ڈائریکٹر کے وشواناتھ 92 برس کی عمر میں دنیا سے گزر گئے۔ وہ حیدر آباد کی ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے اور ان کو بڑھتی عمر کی بیماریوں کا سامنا تھا۔ وشواناتھ کو پانچ نیشنل فلم ایوارڈ، سات نندی ایوارڈ، دس ساؤتھ فلم فیئر ایوارڈ اور ایک ہندی فلم فیئر مزید پڑھیں

کیارا اور سدھارتھ ملہوترا رواں ہفتے شادی کرنے والے ہیں، بھارتی میڈیا

ممبئی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کی اداکارہ کیارا ادوانی اور اسٹوڈنٹ آف دی ائیر اسٹار سدھارتھ ملہوترا جلد شادی کرنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی مختلف رپورٹس کے مطابق کیارا اپنے قریبی دوست اور ساتھی اداکار سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ رواں ہفتے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں اس مشہور مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اسٹار ڈوین جانسن کی والدہ کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں

 نیویارک: مشہور سابق ریسلر اور ہالی ووڈ اداکار ڈوین جانسن المعروف دی راک کی والدہ کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ ہالی ووڈ اسٹار دی راک نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ  کی گاڑی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی ہے کہ ان کی والدہ گزشتہ رات ایک خطرناک کار  حادثے کا مزید پڑھیں

پاؤلو کوئیلو بھی بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداح نکلے

 ممبئی: برازیل کے شہرہ آفاق ادیب پاؤلو کوئیلو بھی بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداح نکلے اور انہوں نے اداکار کی تعریف میں ٹویٹ کی ہے۔ کوئیلو نے شاہ رخ کی ایک وڈیو شیئر کی ہے جس میں بالی وڈ سپر اسٹار ممبئی میں اپنے گھر ’منت‘ کے باہر اپنے مداحوں سے ملاقات کررہے مزید پڑھیں