شوہر کی بیوفائی پر بھارتی اداکارہ راکھی ساونت میڈیا کے سامنے رو پڑیں

 ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اپنے شوہر عادل درانی کے مبینہ افیئر پر میڈیا افراد کے سامنے آبدیدہ ہوگئیں۔ راکھی ساونت نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ان کے شوہر عادل کا ایک لڑکی کے ساتھ افیئر چل رہا ہے اور قرآن کی قسمیں کھانے کے باوجود میرے شوہر نے اس سے تعلق ختم نہیں مزید پڑھیں

میرا نے ماہرہ اور ریما خان کے ساتھ اپنے اختلافات سے پردہ اُٹھا دیا

لاہور: اداکارہ میرا نے پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان اور ریما خان سے اپنے اختلافات کے حوالے سے انکشاف کر دیا۔ حال ہی میں میرا ایک نجی پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز سمیت اپنی ذاتی زندگی سے جڑے معاملات کے بارے میں کھل کر بات کی۔ ماہرہ خان اور ریما مزید پڑھیں

عدالت نے اہلیہ کی شکایت پر نوازالدین صدیقی کو نوٹس جاری کر دیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی کو عدالت نے اُن کی اہلیہ عالیہ صدیقی کی جانب سے شکایت درج کرانے کے بعد نوٹس جاری کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے پولیس اسٹیشن میں اپنا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے اپنے شوہر کے خلاف شکایت درج مزید پڑھیں

میری شادی خطرے میں ہے، راکھی ساونت

 ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ ان کی شادی خطرے میں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں ابھی بہت زیادہ ڈسٹرب ہوں۔ میری شادی خطرے میں ہے۔ابھی کچھ نہیں بتا سکتی وقت آنے پر سب سامنے آ جائے گا۔ مزید پڑھیں: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی مزید پڑھیں

سجل علی کو جمائما کی فلم میں کیوں کاسٹ کیا؟ بھارتی ڈائریکٹر نے وجہ بتادی

 لندن: بھارتی فلم ڈائرکٹر شیکھر کپور نے سجل علی کو جمائما کی فلم میں کاسٹ کرنے کی وجہ بتا دی۔ بھارت کے عالمی شہرت یافتہ ڈائرکٹر شیکھر کپورکا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ سجل علی کو فلم میں کاسٹ کرنے کے لیے بہت سے لوگوں نے کہا تھا۔ سجل علی نے اپنی آڈیشنز بھی بھیجیں مزید پڑھیں

ٹرانسجینڈر ایجنڈا پھیلانے پر ماریہ بی کی اداکارہ سجل علی پر شدید تنقید

کراچی: پاکستان کی معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے اداکارہ سجل علی کو ٹرانسجینڈر ایجنڈا پھیلانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ماریہ بی نے انسٹاگرام پر پاکستانی ڈرامے ’ان کہی‘ کا ایک اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہمارے فنکار ’جوائے لینڈ‘ کو پروموٹ کرکے ٹرانسجینڈر ایجنڈا پھیلا رہے ہیں۔ اسکرین شاٹ میں مزید پڑھیں

انور مقصود کا ڈرامہ ’ساڑھے 14 اگست‘ الحمراء لاہور میں پیش کیا جائیگا

 لاہور: پاکستان کے معروف ڈرامہ نویس انور مقصود کا تحریر کردہ ڈرامہ ’ساڑھے 14 اگست‘ کراچی اور اسلام آباد کے بعد اب 27 فروری سے 22 مارچ تک الحمراء آرٹس کونسل لاہور میں بھی پیش کیا جائیگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نامور ہدایتکار داور محمود، ساجد حسن نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء ذوالفقار علی مزید پڑھیں

ایرانی فلمساز جعفر پناہی نے جیل میں تاحیات بھوک ہڑتال شروع کردی

تہران: چھ ماہ سے جیل میں موجود ایران کے مشہور فلمساز جعفر پناہی نے جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلمساز کی اہلیہ طاہرے سعیدی نے انسٹاگرام پر یہ اس خبر سے لوگوں کو آگاہ کیا ہے۔ 62 سالہ جعفر پناہی نے جیل سے ایک بیان جاری کیا  ہے جس کے مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر جنت مرزا اور عمربٹ کا تعلق ختم کرنے کا اعلان

  کراچی: ٹک ٹاکر جنت مرزا اور عمربٹ نے ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں بریک اپ کا اعلان کرتے ہوئے  عمر بٹ نے کہا کہ  میرے خیال سے آپ سب کو معلوم ہوجانا چاہیے کہ میں اور جنت اب مزید ایک ساتھ نہیں ہیں۔ یہ ہم دونوں کا مشترکا فیصلہ ہے۔انہوں مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کے چہرے پر پٹیاں، نئی فلم کے سیٹ کی تصاویر وائرل

 ممبئی: بالی وڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے چہرے پر پٹیاں بندھی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی کے بعد بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ’جوان‘ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا۔ فلم ’جوان‘ کے سیٹ پر لی گئی شاہ رخ خان کی تصاویر سوشل مزید پڑھیں