بالی ووڈ فلم آر آر آر کے گانے نے گولڈن گلوب ایوارڈ جیت لیا

بالی ووڈ فلم آر آر آر میں شامل گانے ’ناتو ناتو‘ نے سال 2023 کے بہترین گانے کا گولڈن گلوب ایوارڈ جیت لیا۔ امریکا کے شہر لاس اینجلس میں گولڈن گولب 2023 کی رنگا رنگ تقریب جاری ہے، جس میں مختلف کیٹگریز کے تحت ایوارڈز دیے جارہے ہیں۔ بالی ووڈ فلم آر آر آر نے مزید پڑھیں

جاوید اختر ایئرپورٹ پر گلزار صاحب کیوں بنے؟ دلچسپ واقعہ

 ممبئی: کہانی نویس ، فلم رائٹر اور افسانہ نگار جاوید اختر نے اپنے ساتھ ایئرپورٹ پر پیش آنے والا ایک مضحکہ خیز واقعہ بیان کیا اور بتایا کہ وہ ہوائی اڈے پر گلزار صاحب بن گئے تھے۔ مصنف اروند منڈلوئی کی جاوید اختر پر لکھی گئی کتاب ’جدوناما‘ کی تقریب رونمائی میں جاوید اختر نے انکشاف مزید پڑھیں

معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر انتقال کر گئے

 لاہور: معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے، ان کو فالج کے ساتھ سانس کا مرض پہلے ہی لاحق تھا جو شدت اختیار کر گیا اور وہ اپنے خالق حقیقی کو جاملے۔ کامیڈی مزید پڑھیں

سعدیہ خان نے شاہ رُخ خان کے بیٹے سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

دبئی: پاکستانی اداکارہ و ماڈل سعدیہ خان نے آریان خان سے تعلقات کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ اماراتی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سعدیہ خان نے آریان خان سے قریبی تعلقات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ان افواہوں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ سعدیہ خان کا کہنا تھا کہ وہ دبئی میں مزید پڑھیں

اداکارہ سونیا حسین کی پہلی تنخواہ کتنی تھی؟

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سونیا حسین اس وقت پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں اور وہ زیادہ تر ایسے کرداروں کا انتخاب کرتی ہیں  جن میں کوئی بنیادی پیغام موجود ہو۔ سونیا حال ہی میں نئی فلم ٹچ بٹن میں بھی نظر آئیں جس میں انہوں نے فرحان سعید، مزید پڑھیں

جونی لیور کے کامیڈی مناظر سے بڑے اداکار کیوں خوف کھاتے ہیں؟

 ممبئی: بالی وڈ کے معروف کامیڈی اداکار جونی لیور نے کہا ہے کہ آج کل کی فلموں میں کامیڈی مشکل سے نظر آتی ہے۔ انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا کہ ماضی میں فلم کے مرکزی اداکار کامیڈی مناظر ملنے کا مطالبہ کیا کرتے تھے تاکہ ان کو میری طرح داد و تحسین مل سکے۔ ایک تازہ مزید پڑھیں

علیحدگی کے بعد سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کا ایک ساتھ پہلا انٹرویو وائرل

کراچی: ماضی کی مقبول جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کا علیحدگی کے بعد ایک ساتھ دیا گیا پہلا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ سال 2020 میں راہیں جدا کرنے والے سائرہ اور شہروز جلد اپنی نئی فلم ’بے بی لیشیس‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے فلم کی عکسبندی اس جوڑی کی علیحدگی مزید پڑھیں

ہریتک روشن کا اپنی سالگرہ پر فلموں سے متعلق دلچسپ انکشاف

ممبئی: 23 سال قبل مشہور فلم ’کہو نا پیار ہے‘ سے بالی ووڈ میں انٹری دے کر لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے اداکار ہریتک روشن کا کہنا ہے کہ ان کی اگلی فلم فائٹر میں لڑاکا طیاروں کا استعمال کیا گیا ہے۔ آج کے دن اپنی 49ویں سالگرہ منانے والے ہریتک روشن نے سالگرہ کے مزید پڑھیں

وقار ذکاء ورچوئل کرنسی کیس کی سماعت ملتوی

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں میزبان وقار ذکاء ورچوئل کرنسی اسکینڈل کیس میں ملزم کی جانب سے صلاح الدین پہنور ایڈوکیٹ نے وکالت نامہ جمع کروا دیا۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو میزبان وقار ذکاء کے خلاف 86 ملین روپے کی کرپٹو کرنسی اسکینڈل کیس مزید پڑھیں

حرا مانی کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

  کراچی: پاکستانی اداکارہ  حرا مانی کو ’بولڈ‘ لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ ایک ایونٹ میں شریک تھیں اور انہوں نے جامنی رنگ کا ایک دلکش لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔ حرا مانی نے اپنی مختصر وڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کیں لیکن ان کے مداحوں کو مزید پڑھیں