کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے ٹی وی اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت کی ملتوی کردی۔ ایکسپریس نیوز رپوٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت کے روبرو معروف ٹی وی اینکر پرسن مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
منشا پاشا نے اداکاروں کی شادیاں ناکام ہونے کی وجہ بتا دی
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ منشا پاشا نے اداکاروں کی شادیاں ناکام ہونے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں اداکارہ منشا پاشا ایک یوٹیوب شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف سماجی مسائل سمیت اداکاروں کی علیحدگی اور شادی کی ناکامی کی وجوہات بھی بیان کیں۔ منشا پاشا کا کہنا تھا کہ اداکار مزید پڑھیں
کبریٰ خان سوشل میڈیا پر اپنے خلاف تضحیک آمیز مہم چلانے پر عدالت پہنچ گئیں
کراچی: اداکارہ کبریٰ خان نے سوشل میڈیا پر ان کے خلاف نازیبا الزامات اور تضحیک آمیز مہم چلانے پر عدالت سے رجوع کر لیا۔ کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائی جانے والی درخواست شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے عادل راجہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا مزید پڑھیں
عمیر جسوال نے شعیب اختر کی بائیوپک سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا
کراچی: پاکستان کے مشہور گلوکار اور فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی بائیوپک سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کا اعلان کرنے والے عمیر جسوال نے فلم کرنے سے انکار کر دیا۔ عمیر جسوال نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے کی زندگی پر والی بائیوپک ’رالپنڈی ایکپسریس‘ کا حصہ نہیں مزید پڑھیں
ہندو انتہا پسندوں نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کے پوسٹر پھاڑ دیئے
احمد آباد: ہندو انتہا پسند تنظیم کے کارکنوں نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ کے پوسٹر پھاڑ دیئے۔ فلم ’پٹھان‘ کے پہلے گانے کی ریلیز سے اٹھنے والے تنازعے کی شدت میں کمی نہیں اور اب بات زبانی مذمت سے بڑھ کر ہنگامہ آرائی تک پہنچ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں
مہوش حیات کی انسٹاگرام پر جاری کی گئی ویڈیو پر صارفین کی تنقید
لاہور: پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو انسٹاگرام پر جاری کی گئی ایک ویڈیو پر عوام کی طرف سے تنقید کا سامنا ہے۔ تمغہ امتیاز کی حامل باصلاحیت اداکار نے انسٹاگرام پر ایک ریل اپلوڈ کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ وہ پیزا لینے جارہی ہیں۔ مہوش حیات نے اس مختصر وڈیو میں ایک بولڈ مزید پڑھیں
ہاجرہ یامین نے محسن عباس کے ساتھ ویب سیریز میں کام کرنے کی وجہ بتادی
کراچی: پاکستانی اداکارہ ہاجرہ یامین نے محسن عباس حیدر کے ساتھ ویب سیریز میں کام کرنے پر وضاحت دی ہے۔ انڈین فاشزم پر مبنی ویب سیریز ’سیوک‘ میں ہاجرہ یامین ایک بھارتی صحافی کا کردار ادا کررہی ہیں جبکہ اس سیریز میں محسن عباس بھی موجود ہیں۔ اداکار محسن عباس کو اپنی سابقہ اہلیہ پر مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی بیٹی اور امیتابھ کے پوتے میں قربتیں بڑھنے لگیں
ممبئی: شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان اور امیتابھ بچن کے پوتے ایگاستیا نندا کے درمیان محبت پروان چڑھنے لگی۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہیں اور اس کا آغاز زویا اختر کی آنے والی فلم ‘دی آرچیز‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوا مزید پڑھیں
’بیٹا بڑوں سے ایسے بات نہیں کرتے‘ شاہ رُخ خان کا ناقد کو کرارا جواب
ممبئی: شاہ رُخ خان نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر مداحو ں اور ٹوئٹر صارفین کے ساتھ سوال جواب کا ایک سیشن رکھا جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔ کنگ خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں پہلے ہی واضح کردیا تھا کہ سوال اور جواب تفریحی انداز میں ہونے چاہیئے تنقید سے گریز کریں، مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر ’ایول ڈیڈ رائز‘ کے خوفناک ٹیزر کے چرچے
نیویارک: ہالی ووڈ کی مشہور ہارر سیریز ایول ڈیڈ فرنچائز کی چوتھی فلم ’ایول ڈیڈ رائز‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ ایول ڈیڈ رائز کے ٹیزر میں خوفناک مناظر دکھائے گئے ہیں ٹیزر کو دیکھ کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس فلم کی کہانی شیطانی طاقتوں اور ایک آسیب زدہ ماں اور اس مزید پڑھیں