دبئی: آنجہانی رشی کپور کی اہلیہ اداکارہ نیتو کپور کی فرمائش پر استاد راحت فتح علی خان نے فلم ’نمستے لندن‘ کا گانا سنایا۔ شہرہ آفاق گلوکار راحت فتح علی خان دبئی کے ایک شو میں پرفارمنس دے رہے تھے جب نیتو کپور نے ان سے درخواست کی کہ وہ رشی کپور کیلئے ان کی فلم مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بھارت میں ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘ کی نمائش روک دی گئی
ممبئی: بھارتی سنیما گھروں میں پاکستان کی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘ کی ریلیز غیر معینہ مدت کے لیے روک دی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق زی اسٹوڈیوز نے 30 دسمبر کو فواد اور ماہرہ خان کی دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی ریلیز کی تیاریاں مکمل کرلی تھیں لیکن اب مزید پڑھیں
سُپر اسٹار سلمان خان نے بالی ووڈ میں اپنی کامیابی کا راز بتا دیا
ممبئی: بالی ووڈ میں بھائی جان کے نام سے مشہور سپر اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کس طرح شہرت اور کامیابی حاصل ہوئی۔ سلمان خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کے کیرئیر کی ابتداء سے ہی انہیں شہرت حاصل ہوگئی تھی مگر ان کے شہرت یافتہ اور کامیاب ساتھی مزید پڑھیں
والد کے گزرنے کے بعد زندگی کا سب سے مشکل وقت دیکھا، فیصل قریشی
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری میں بطور چائلڈ آرٹسٹ قدم رکھنے والے اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے بچھڑنے کے بعد بہت تکلیف دہ وقت گزارا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں فیصل قریشی نے اپنے ماضی کے سب سے مشکل لمحات کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد کے مزید پڑھیں
مصدق ملک کا فیروز خان کے ساتھ کام کا تجربہ کیسا رہا؟ انٹرویو
کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار اور مشہور ڈرامے حبس کے ہدایتکار مصدق ملک کا کہنا ہے کہ فیروز خان کے ساتھ ان کا کام کا تجربہ بےحد خراب رہا۔ مصدق ملک حال ہی میں ایک انٹرویو کا حصہ بنے جہاں انہوں نے اشنا شاہ ہمایوں سعید اور فیروز خان کے ساتھ اپنے کام کے تجربے کے مزید پڑھیں
پاکستانی اور انڈین فنکار تنقید کرنے والوں کا آسان ہدف ہیں، ماہرہ خان
نیویارک: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے اندر فنکار تنقید کرنے والوں کا آسان ہدف ہیں۔ امریکی شوبز میگزین ورائٹی کو تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ دونوں طرف کے فنکار اپنے تعلق کو کھلے عام بیان نہیں کرتے تاکہ وہ ایک دوسرے کا تحفظ کرسکیں۔ ماہرہ خان مزید پڑھیں
لیجنڈری فٹبالر پیلے کو دنیا بھر کی شوبز شخصیات کا خراج عقیدت
ممبئی کراچی: برازیل کے سپر اسٹار فٹبالر پیلے کی موت پر دنیا بھر کی شوبز شخصیات نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ہالی وڈ اداکار وِل اسمتھ نے انسٹاگرام پر پیلے کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی اور اس کے کیپشن میں پیلے کی تاریخ ساز کامیابیوں کے متعلق لکھا کہ وہ یہ کامیابی مزید پڑھیں
سشمیتا سین کا سجل علی اور صبور علی کیلئے محبت بھرا وڈیو پیغام وائرل
لاہور: بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے پاکستانی اداکار بہنوں سجل علی اور صبور علی کیلئے ایک محبت بھرا وڈیو پیغام ریکارڈ کرایا ہے۔ سشمیتا سین نے یہ پیغام اداکار بہنوں کے بھائی محمد علی کی درخواست پر ریکارڈ کرایا جن کی ان سے سفر کے دوران اتفاقیہ ملاقات ہوئی۔ محمد علی نے بعد میں یہ وڈیو مزید پڑھیں
شائستہ لودھی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ معظمہ: پاکستان کی معروف اداکارہ شائستہ لودھی نے مکہ المکرمہ میں جاکر عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ دنیا کے اکثر ممالک میں چھٹیوں کے باعث لوگ مختلف ملکوں کا دورہ کررہے ہیں، شائستہ لودھی نے اپنے وقت کو قیمتی بنانے کیلئے دنیا کے بہترین شہروں مکہ اور مدینہ کا رخ کیا ہے۔ شائستہ لودھی نے مزید پڑھیں
سدھارتھ اور کیارا کے درمیان شادی کی حتمی تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کے درمیان شادی کی شاہانہ تقریب فروری میں منعقد ہوگی۔ انڈین میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وڈ جوڑی کے درمیان شادی کی تقریب کے متعلق تمام معاملات طے پاچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 4 اور 5 فروری کو شادی سے قبل کی مزید پڑھیں