پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ المکرمہ: پاکستان کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی مبارک سفر کی تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ ماورا حسین کے ساتھ ان کی والدہ بھی موجود ہیں، اس سے قبل آئمہ خان اور مایا علی نے بھی عمرے کی سعادت حاصل مزید پڑھیں

سلمان خان نے اپنے باڈی گارڈ ’شیرا‘ کے بیٹے کو اگلی فلم کیلئے ہیرو سائن کر لیا

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار اور پروڈیوسر سلمان خان  اپنے باڈی گارڈ ’شیرا‘کے بیٹے ابیر سنگھ کو اپنی اگلی فلم میں ہیرو لانچ کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کے26  سالوں سے وفادار باڈی  گارڈ شیرا کا بیٹا ابیر سنگھ بھی اب بالی ووڈ میں قدم رکھنے کو تیار ہے، ابیر سنگھ مزید پڑھیں

عدالت نے اداکارہ اسٹیفنی سلیبا کی جائیداد اور اثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا

لبنان: عدالت نے لبنان کی اسٹار اداکارہ اسٹیفنی سلیباکی جائیداد اور اثاثے منجمد کر دیئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت نے لبنان کے مرکزی بینک کے گورنر ریاض سلامے کے کرپشن کیس میں شاملِ تفتیش اداکارہ اسٹیفنی سلیبا کی تمام جائیداد اور اثاثے منجمد کر دیئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سابق اداکارہ ثنا خان کا اپنے حجاب پر تنقید کرنے والے کو جواب

ممبئی: بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ثنا خان نے اپنے حجاب اور پردے پر تنقید کرنے والے کو جواب دیا ہے۔ بھارتی فلموں کی سابق اداکارہ اور بگ باس اسٹار ثنا خان گزشتہ برس اسلام کی خاطر شوبز کو خیرباد کہہ چکی ہیں اور جس دن سے انہوں نے یہ فیصلہ لیا ہے اس دن مزید پڑھیں

ماہرہ خان پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

کراچی: پشاور زلمی کے سی ای او جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کو پشاور زلمی کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر کہا مجھے ماہرہ خان کو پی ایس ایل 6 میں پشاور زلمی کا برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہورہی مزید پڑھیں

عاطف اسلم نے 2 سال بعد اپنے بیٹے کی تصویر شیئرکردی

کراچی: عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کردی۔ عاطف اسلم نے دوسال قبل سوشل میڈیا پر اپنے گھر بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری شیئر کی تھی۔ لیکن اس کے بعد انہوں نے نہ تو بیٹے کی کوئی تصویر شیئر اور نہ ہی اپنے بچوں سے متعلق کوئی اور خبر مزید پڑھیں

حدیقہ کیانی کی پہلی قوالی مداحوں میں مقبول

کراچی: معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کی قوالی’’جانے اس دل ‘‘ کو بے حد پسند کیا جارہا ہے اور یہ قوالی ریلیز ہوتے ہی مداحوں میں مقبول ہوگئی۔ حدیقہ کیانی کی قوالی ’’جانے اس دل‘‘ کو گزشتہ روز یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا۔ اس خوبصورت قوالی کی موسیقی معروف طبلہ نواز استاد دلدار حسین نے ترتیب مزید پڑھیں

سجل علی ہالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار؟

لندن: پاکستان شوبز انڈسٹری اور بالی ووڈ میں کمال دکھانے کے بعد اب سجل علی ہالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھائیں گی۔ بی بی سی ایشین نیٹ ورک کے نامہ نگار ہارون رشید کے مطابق سجل علی اس وقت وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ کی پروڈکشن میں بننے والی مزید پڑھیں

یاسر حسین نے اقرا کو شوبز کا وسیم اکرم کہہ ڈالا

لاہور: اداکار یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اقرا عزیز کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آپ پر فخر ہے۔ حال ہی میں ہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھنے والے اداکار یاسر حسین نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ اداکارہ اقرار عزیز کے ساتھ مزید پڑھیں

یاسر حسین نے اقرا کو شوبز کا وسیم اکرم کہہ ڈالا

لاہور: اداکار یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اقرا عزیز کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آپ پر فخر ہے۔ حال ہی میں ہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھنے والے اداکار یاسر حسین نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ اداکارہ اقرار عزیز کے ساتھ مزید پڑھیں