عائزہ خان ، اسرابلگیچ کو ریما سے مشابہہ قرار دینے پر تنقید کی زد میں

کراچی: اداکارہ عائزہ خان نے ترک اداکارہ اسرا بلگیچ جو حلیمہ سلطان کے نام سے بھی مشہور ہیں کو پاکستانی اداکارہ ریما خان سے مشابہہ قرار دے دیا۔ عائزہ خان نے ترک اداکارہ اسرا بلگیچ کی ایک تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے انہیں ریما خان سے مشابہہ قرار دیا۔ عائزہ خان کا یہ کمنٹ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

لبنان میں معروف گلوکار کو دہشت گردی میں معاونت پر 22 سال قید

بیروت: لبنان کی فوجی عدالت نے ملک کے مقبول ترین گلوکار فضل شاکر کو مبینہ دہشت گرد گروپ کی معاونت کے الزام میں 22 سال قید اور 50 لاکھ لبنانی پاؤنڈز جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فوجی عدالت نے معروف گلوکار کو 22 سال قید 2013 میں ہونے والے ایک مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان کا نصرت فتح علی خان کوخراج تحسین

مایہ نازگلوکار و قوال راحت فتح علی خان نے اپنے استاد اورعالمی شہرت یافتہ نصرت فتح علی خان کو بہترین انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ نصرت فتح علی خان کے پڑھے ہوئے متعدد کلاموں، غزلوں اورگیتوں کو ان کے شاگرد اور بھتیجے راحت فتح علی خان اپنی آواز میں پڑھا اورگایا بھی ہے مزید پڑھیں

رومانین موسیقار کی آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد

بخارسٹ: رومانین بینڈ ایکسینٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر رومانین بینڈ ایکسینٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ نمرہ بُچہ کی ہالی ووڈ میں انٹری

لاس اینجلس: نامور پاکستانی اداکارہ نمرہ بُچہ ’’مس مارول‘‘ ٹی وی سیریز کے ذریعے ہالی ووڈ میں انٹری کرنے جارہی ہیں۔ ’’دام‘‘، ’’میرا یقین‘‘ جیسے مقبول ڈراموں اور ویب سیریز ’’چڑیلز‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ نمرہ بُچہ اب ہالی ووڈ میں اداکاری کریں گی۔ نمرہ بچہ مارول اسٹوڈیو کی پہلی پاکستانی مسلم مزید پڑھیں

دوران شوٹنگ ورون دھون، نیتو سنگھ اور ہدایت کار کورونا وائرس کا شکار

 ممبئی: فلم ’’ جُگ جُگ جیو ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکار ورون دھون، نیتو سنگھ اور منیش پول سمیت ہدایت کار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ڈائریکٹر راج مہتہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’ جُگ جُگ جیو ‘‘ کی شوٹنگ چندی گڑھ میں زور و شور سے جاری تھی جس میں رشی مزید پڑھیں

2 کروڑ ہرجانے کے دعویٰ پر حدیقہ کیانی نے بھی کمر کس لی

کراچی: گلوکارہ حدیقہ کیانی نے فیصل آباد کی رہائشی خاتون کی جانب سے ان پر 2 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے پر ردعمل دیا ہے۔ فیصل آباد کی رہائشی خاتون نے چند روز قبل حدیقہ کیانی کے بیوٹی سیلون کی فیصل آباد میں واقع مقامی فرنچائز پر الزام لگایا تھا کہ اس سیلون سے بالوں مزید پڑھیں

ایف بی آر نے راحت فتح علی کے گرد ایک بار پھر گھیرا تنگ کر دیا

لاہور:  معروف گلوکار راحت فتح علی کے گرد ایک بار پھر گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ ذرائع  کے مطابق ایف بی آر نے گلوکار راحت فتح علی خان کا انکم ٹیکس سال 2014 کا دوبارہ آڈٹ شروع کر دیا۔ ایف بی آر گلوکار راحت فتح علی خان کی ٹریول ہسٹری بھی طلب کر چکا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

 کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ماہرہ خان اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی نظر آتی ہیں اس بار انہوں نے اپنے بچپن کی یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ جھولے پر بیٹھی حیرانگی سے کیمرے کی جانب دیکھتی نظر آرہی ہیں۔ A مزید پڑھیں

حمزہ عباسی کے بیٹے کو گود میں لے کر ہمایوں سعید خوشی سے سرشار

 کراچی: ہمایوں سعید، حمزہ علی عباسی کے بیٹے کو گود میں لے کر خوشی سے سرشار ہوگئے۔ ہمایوں سعید نے انسٹا گرام پر اپنی اور حمزہ علی عباسی کے صاحبزادے کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے مصطفیٰ حمزہ عباسی کو گود میں بٹھا رکھا ہے اور دونوں مسکراتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ A post مزید پڑھیں