“ٹی ازفنٹاسٹک”؛ ترکی کے معروف شیف کوبھی پاکستانی چائے بھاگئی

اسلام آباد: ترکی کے معروف سیاحتی شیف اوروی لاگربراک اوزد میرکوبھی پاکستان کی چائے بھاگئی۔ ترکی کے معروف سیاحتی شیف اوروی لاگربراک اوزد میراس وقت پاکستان میں ہیں اورپاکستان کے مختلف مقامات میں گھوم پھرخوب محظوظ بھی ہورہے ہیں اورساتھ ساتھ اپنی خوشی کا اظہاربھی کررہے ہیں۔ معروف شیف براک اوزد میرکے مطابق پاکستان کے مزید پڑھیں

بھارتی اداکار فرازخان انتقال کرگئے

 ممبئی: سینے کے انفیکشن میں مبتلا بالی ووڈ اداکار فراز خان انتقال کرگئے۔ 46 سالہ اداکار فراز خان گزشتہ کئی ماہ سے سینے کے انفیکشن کے باعث بینگلور کے مقامی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج تھے جہاں وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد جانبر نہ ہو سکے۔ چند مزید پڑھیں

سیونی گیت کے ری میک پر گلوکار سلمان احمد نے خاموشی توڑ دی

 کراچی: بھارتی فلم میں جنون بینڈ کا مشہور گیت ’’سیونی‘‘ کاپی کرنے پر سلمان احمد کا بیان سامنے آگیا۔ 90 کی دہائی کے پاکستان کے مقبول ترین بینڈ ’’جنون‘‘کا گایا ہوا مشہور گیت سیونی آج بھی ہر کسی کا پسندیدہ گیت سمجھا جاتا ہے، یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ اس گیت کا طرز اور اسے مزید پڑھیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے بہترین دوست

کراچی: شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کو ایک دوسرے کا حریف سمجھاجاتا ہے اور اداکاراؤں کے درمیان سیٹ پر ہونے والی لڑائیوں کی خبریں اکثر میڈیا کی زینت بنتی ہیں جس کے باعث عوام میں ایسا تاثر جاتا ہے کہ اداکارائیں ہمیشہ لڑتی جھگڑتی رہتی ہیں۔ لیکن یہ سچ نہیں ہے فنکار آپس میں مزید پڑھیں

فنکار ٹیکس کلچر کو فروغ دے کر مثال قائم کر سکتے ہیں

مغربی دنیا کی بات کریں تووہاں اربوں ڈالرکمانے والا اورسینکڑوں ڈالرماہانہ کمانے والا ہرشخص ٹیکس ادا کرتا ہے۔ جس کا مقصد ملکی معیشت کومستحکم رکھنا اورعوام کوبنیادی سہولیات فراہم کرنا ہوتا ہے، اس لئے وہاں ایک ایسا نظام رائج ہے جس کے تحت جوشخص نہیں چلتا اسے جیل کی سلاخوں کے پیچھے جانا پڑتا ہے۔ مزید پڑھیں

معروف اداکار اور ’جیمز بانڈ 007‘ کے پہلے ہیرو شان کونری چل بسے

جیمز بانڈ کے کردار کو سب سے پہلے نبھانے والے شان کونری 90 سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جیمز بانڈ 007 کے کردار کو پردہ اسکرین پر اپنی لازوال اداکاری سے امر کرنے والے آسکر ایوارڈ یافتہ اسکاٹش اداکار شان کونری انتقال کرگئے۔ وہ آج مزید پڑھیں

اداکار عثمان مختار بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

کراچی: اداکار عثمان مختار بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے مداحوں سے دعا کی اپیل کردی۔ ڈراما سیریل ’ثبات‘ اور ’انا‘میں بہترین اداکاری کرکے داد سمیٹنے والے اداکار عثمان مختار نے گزشتہ روز انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے مداحوں کو بتایا کہ ان کا کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ عثمان مختار نے لوگوں سے اپنی مزید پڑھیں

کامیڈین علی گل پیر حادثے میں ٹانگ تڑوا بیٹھے

 کراچی: کامیڈین وگلوکار علی گل پیر حادثے میں اپنی ٹانگ تڑوا بیٹھے ہیں۔ علی گل پیر نے انسٹا گرام پر کچھ تصاویر شیئر کیں جس کے کیپشن میں انہوں نے حادثے کی وجہ بتائے بغیر لکھا کہ ایک حادثے کی وجہ میری ران کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے اور وہ گزشتہ کئی روز سے اسپتال میں زیر علاج مزید پڑھیں

مرلی دھرن پر بننے والی فلم کے ڈائریکٹر کوجان سے مارنے کی دھمکیاں

چنئی: سابق سری لنکن اسپنر مرلی دھرن پر بننے والی فلم ’800‘ کے ڈائریکٹر سینو راماسوامی کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ مرلی دھرن پر بننے والی فلم ’800‘ کے ڈائریکٹر سینو راماسوامی کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں، انھوں نے اس حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ تامل مزید پڑھیں

عید میلادالنبیﷺ پر شوبز ستاروں کی مداحوں کو مبارکباد

عید میلادالنبی ﷺ پر پاکستانی شوبز ستاروں نے مداحوں کو مبارکباد دی ہے۔ مشہور اداکار ہمایوں سعید نے انسٹاگرام پر کہا کہ اللہ ہم سب کو ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ اداکارہ میرا نے بھی انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی اور مداحوں کو عید میلادالنبیﷺ مزید پڑھیں