لاہور: گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے معروف ادیبہ اورافسانہ نگار بانوقدسیہ کوان کی سالگرہ کے موقع پربہترین انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ مرحوم ادیب اشفاق احمد کی اہلیہ اورمعروف مصنفہ بانوقدسیہ کوگوگل ڈوڈل کی جانب سے آج سالگرہ کے موقع پران کی خدمات کے پیش نظرٹریبیوٹ پیش کیا گیا ہے۔ معروف ادیبہ اورافسانہ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
اداکارہ رباب ہاشم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
کراچی: ٹی وی انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ رباب ہاشم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ پاکستانی ڈرامے ‘نہ کہوتم میرے نہیں، ضد، پیا من بھائے، ،منت، مرضی، کم ظرف اور میرے محسن’ سمیت دیگرڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ رباب ہاشم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اداکارہ نے اپنی شادی کی تصاویرسوشل میڈیا مزید پڑھیں
مثالی ماں بالکل بھی نہیں تھی لیکن وقت نے سب کچھ سکھا دیا، حرا مانی
کراچی: ٹی وی اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ مثالی ماں بالکل بھی نہیں تھی لیکن وقت نے سب کچھ سکھا دیا۔ یوٹیوب چینل کودیئے گئے ایک انٹرویو میں حرا مانی کا کہنا تھا کہ میں بچپن سے ہی ہیروئن تھی، مجھے لگتا تھا کہ ایک خوابوں کا شہزادہ ہوتا ہے، جواچانک ملتا ہے، جب مزید پڑھیں
سیمی راحیل کا سرکاری ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کا معاوضہ کم ملنے پرشدید ردعمل
سینئراداکارہ سیمی راحیل نے پاکستان ٹیلی ویژن کی جانب سے ایک پروگرام میں شرکت کا معاوضہ صرف 1400 روپے ادا کرنے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے. سیمی راحیل نے یوم آزادی کی مناسب سے پی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی تھی جس میں ان کے ساتھ سلمان شاہد بھی تھے مزید پڑھیں
ارمینا خان کا شادی کی آفر کرنے والے شخص کو دلچسپ جواب
کراچی: معروف اداکارہ ارمینا خان نے شادی کی آفر کرنے والے شخص کو دلچسپ جواب دیکر سب کو حیران کر دیا۔ بن روئے، جانان، یلغار اور شیردل جیسی سپر ہٹ فلموں میںاداکاری کرنے والی ارمینا خان اپنے فنی کیریئر میں متعدد ڈراموں میں بھی کام کر چکی ہیں اور ان دنوں ڈرامہ سیریل ’محبتیں چاہتیں‘ میں مزید پڑھیں
’پشاوری موسیقار‘ رفیق غزنوی
آج کی نئی نسل کے لیے یہ بات یقیناً حیرت کا باعث ہوگی کہ برصغیر پاک وہند کی تقسیم سے بہت پہلے فلم انڈسٹری میں جن فن کاروں اور ہنرمندوں نے نام پیداکیا اور جو چوٹی کے اداکار کہلائے ان میں70فی صد مسلمان تھے، جن میں زیادہ تر کا تعلق پشاور یا پختون بلٹ سے مزید پڑھیں
تیرہویں عالمی اردو کانفرنس 3 تا 6 دسمبر آرٹس کونسل میں ہو گی
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی گزشتہ 12 برس سے عالمی اردو کانفرنس کا کامیاب انعقاد کرتی آرہی ہے تاہم اس برس عالمی اردو کانفرنس ہر سال کی نسبت مختلف ہوگی۔ کورونا کی وبا کے پیش نظر ’’تیرہویں عالمی اردو کانفرنس کا انعقاد محدود کردیاگیا ہے، کانفرنس زیادہ تر آن لائن ڈیجیٹل ہوگی، بیرون ممالک مقیم مزید پڑھیں
احمد علی بٹ کی بالی ووڈ میں انٹری
لاہور: ملکہ ترنم نور جہاں کے نواسے معروف اداکار احمد علی بٹ آئندہ برس بھارتی پنجابی فلم میں نظر آئیں گے۔ اداکار احمد علی بٹ آئندہ برس بھارتی پنجابی فلم ‘ پھٹے دیندے چک پنجابی ‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے جوکہ اُن کے کیریئر کی پہلی انٹرنیشنل فلم ہے۔ جس میں مزید پڑھیں
بلبل صحرا ریشماں کوہم سے بچھڑے 7 سال گزرگئے
لاہور: بلبل صحرا ریشماں کوہم سے بچھڑے 7 سال گزر گئے لیکن ان کے گیت آج بھی سماعتوں کو معطر کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلبل صحرا ریشماں کوہم سے بچھڑے 7 سال گزرگئے لیکن ان کے گیت آج بھی سماعتوں کو معطرکرتے ہیں۔ ریشماں کی پیدائش بھارتی علاقے راجستان میں 1947ء میں مزید پڑھیں
مقبول گیت ’’بے بی شارک‘‘ نے یوٹیوب پر تمام ویڈیوز کے ریکارڈز توڑ دیئے
سیول: دنیا بھر کے بچوں میں مقبول ترین گیت ’’بے بی شارک‘‘ نے یوٹیوب پر 7 ارب سے زائد بار دیکھے جانے کے بعد تمام ویڈیوز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ جنوبی کورین کمپنی کی جانب سے 2016ء میں بنائی جانے والی بچوں کی ویڈیو ’’ بے بی شارک ‘‘ منفرد میوزک کے باعث دیکھتے ہی مزید پڑھیں