گلوکارعلی ظفرکووزیراعظم کی جانب سے بڑا اعزاز

 کراچی: مایہ نازگلوکارعلی ظفرکووزیراعظم عمران خان نے “نمل نالج سٹی” کا سفیرمقررکردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرپاکستان شوبزانڈسٹری کے نامورگلوکارواداکارعلی ظفرنے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے انہیں پاکستان کے پہلے شہر”نمل نالج سٹی” جوٹونی اشائی کا ڈیزائن کیا ہوا ہے اوراسکا معززوزیر اعظم عمران نے خواب دیکھا، اس کا سفیرمقررکردیا ہے جس پروہ بہت مزید پڑھیں

بالی ووڈ منشیات کیس میں ایک اور بھارتی اداکارہ گرفتار

 ممبئی: بھارت میں نیشنل نارکوٹکس بیورو نے معروف ادکارہ پریتیکا چوہان کو دیگر 5 افراد کے ہمراہ گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں نیشنل نارکوٹکس بیورو نے چھاپہ مار کارروائی میں 30 سالہ اداکارہ پریتیکا چوہان کو حراست میں لے کر 90 گرام گانجا برآمد کرلی جب کہ اداکارہ کی نشاندہی مزید پڑھیں

پی ٹی وی کو ’ ارطغرل غازی‘ جیسے ڈرامے بنانے کی ضرورت ہے، شان شاہد

 کراچی: اداکار و ہدایت کار شان شاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن کو بھی ’ ارطغرل غازی‘ جیسے ڈرامے بنانے کی ضرورت ہے۔ عرب نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں اداکار نے کہا کہ مجھ سے متعلق لوگوں کی غلط فہمی ہے کہ میں ترکش ڈرامہ سیریل ’’ ارطغرل غازی‘ کے خلاف ہوں حقیقت مزید پڑھیں

عدنان صدیقی کا لکھا گیا دعائیہ کلام راحت فتح کی آوازمیں وائرل

 کراچی: معروف اداکارعدنان صدیقی کا لکھا گیا دعائیہ کلام راحت فتح کی آوازمیں وائرل ہوگیا جسے مداح خوب پسند کررہے ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکاراستاد راحت فتح علی خان کی آوازکے مداح دنیا بھرمیں موجود ہیں جوان کی دم دار آوازکے دیوانے ہیں۔ راحت فتح کی خان کی آوازکا جادو دنیا بھر میں سرچڑھ کربولتا ہے۔ اس مزید پڑھیں

مودی سرکار مجھے جیل بھیجنے کی تیاری کر رہی ہے، کنگنا رناوت

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے الزام عائد کیا ہے کہ مودی سرکار انہیں جیل بھیجنے کی تیاری کررہی ہے۔ بالی ووڈ میں اقربا پروری کے خلاف آواز بلند کرنے والی اداکارہ کنگنا رناوت نے عامر خان کے ایک بیان پر شدید تنقید کی جس میں مسٹر پرفیکشنسٹ نے کہا تھا کہ ملک میں بڑھتی عدم برداشت نے مزید پڑھیں

 کیا واقعی ایمن خان کی شادی میں 70 کروڑ خرچ ہوئے تھے؟

کراچی: اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ نے حال ہی میں ایک تقریب کے دوران اس بات کی وضاحت ہے کہ ان کی شادی میں کتنے کروڑ خرچ ہوئے۔ دوسال قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والی ایمن خان اور منیب بٹ کی جوڑی شادی کی طویل رسموں اور شادی کی تقریبات پر پانی کی طرح مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اسٹار آرنلڈ شوازنگر کی دوسری بار دل کی سرجری

کلیولینڈ: مضبوط جسم اور توانا مسلز رکھنے والے باڈی بلڈر اور ایکشن ہیرو 73 سالہ آرنلڈ شوازنگر کے دل کی ایک بار پھر سرجری ہوئی ہے اور وہ خود کو پہلے سے کافی بہتر محسوس کررہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر آرنلڈ شوازنگر نے دل کے آپریشن کی تفصیلات بتاتے ہوئے لکھا کہ مزید پڑھیں

منال خان نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی

کراچی: اداکارہ منال خان نے اپنی شادی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ سال 2020 کو کورونا کے ساتھ ساتھ شادیوں کا سال بھی قرار دیا جارہا ہے۔ کیونکہ رواں برس پاکستان شوبز انڈسٹری کی 9 جوڑیاں شادی کے بندھن میں بندھ کر ایک ہوگئیں۔ اور پچھلے کئی روز سے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

عاطف اسلم کا محفل میلادؐ میں پڑھا گیا نعتیہ کلام سوشل میڈیا پر وائرل

 کراچی: گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں محفل میلاد ﷺ میں پڑھا گیا نعتیہ کلام ’ تاجدارِ حرم‘ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس کی لوگوں نے بھرپور پذیرائی کی۔ عاطف اسلم نے حال ہی میں لاہور میں ہونے والی محفل میلادﷺ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی آواز میں خوبصورت نعتیہ کلام ’تاجدارِ حرم‘ پڑھ مزید پڑھیں

آرمی چیف کی ہدایت پر گلوکار شوکت علی سی ایم ایچ لاہور منتقل

 لاہور: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر بیمار گلوکار شوکت علی کو سی ایم ایچ لاہور منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کا علاج شروع کردیا۔ ایکسپریس کے مطابق جگر کے عارضہ میں مبتلا فوک گلوکار شوکت علی کو چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خصوصی ہدایت مزید پڑھیں