معروف بھارتی گلوکار کمارسانو بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے

 ممبئی: اپنی سالگرہ منانے کے لیے اہل خانہ کے پاس امریکا جانے والے بھارتی گلوکار کمار سانو نے ایس او پیز کے تحت کورونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا جس پر فضائی سفر کو معطل کرکے وہ گھر ہی میں قرنطینہ ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوے کی دہائی میں شہرت کی بلندی کو چھونے والے مزید پڑھیں

جنسی زیادتی پر معروف اداکار متھن چکروتی کے بیٹے کیخلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی: بھارت میں عدالت کے حکم پر دو سال بعد معروف اداکار متھن چکروتی کے بیٹے مہاکشے کیخلاف ساتھی اداکارہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 38 سالہ خاتون نے اوشیوارا تھانے میں اداکار متھن چکروتی کی اہلیہ یوگیتا بالی اور بیٹے مزید پڑھیں

پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی کی 5 اہم وجوہات

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی عائد کیے جانے کی 5 اہم وجوہات سامنے آئی ہیں۔  پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مختلف شعبہ جات کی جانب سے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹاک ٹاک‘ پر غیراخلاقی اور نامناسب مواد کی شکایت کے بعد ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی۔ اس خبر مزید پڑھیں

فہد مصطفی کو سوشل میڈیا پر پاکستانی چلبل پانڈے کیوں کہا جارہا ہے؟

کراچی: سوشل میڈیا پر فہد مصطفیٰ کی تصویر پر گرماگرم بحث چھڑگئی ہے اور لوگ فہد مصطفیٰ کا موازنہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور رنویر سنگھ سے کررہے ہیں۔ دو روز قبل فہد مصطفیٰ نے اپنی آنے والی فلم’’قائداعظم زندہ باد‘‘کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی۔ تصویر میں فہد مصطفیٰ پولیس آفیسر مزید پڑھیں

اشتہار میں ہندو لڑکی کو مسلم گھرانے کی بہو دکھانا مشہور بھارتی برانڈ کو مہنگا پڑگیا

ممبئی: زیورات بنانے والے مشہوربھارتی جیولری برانڈ نے شدید تنقید، دھمکیوں اور اعتراضات کے بعد اپنا ’ہندو مسلم ہم آہنگی‘ پر مبنی اشتہار ہٹادیا۔ پچھلے دو روز سے مشہور بھارتی جیولری برانڈ ’تنشق‘ کا اشتہار انڈین ٹوئٹر پر ٹرینڈ کررہا تھا۔ اشتہار میں ایک ہندو لڑکی کو مسلم گھرانے کی بہو دکھایا گیا ہے جس کی مزید پڑھیں

ہالی وڈ اسٹار اور ریسلر جان سینا نے شادی کرلی

مشہور ہالی وڈ ایکشن ہیرو اور ریسلر جان سینا نے اپنی دوست سے شادی کرلی ہے۔ مشہور و معروف ہالی وڈ ایکشن ہیرو اور ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا نے اپنی دیرینہ ایرانی نژاد کینیڈین دوست اور مسلمان لڑکیشریعت زادہ سے شادی کرلی ہے جو کہ ایک ٹیکنالوجی کمپنی میں ملازمت کرتی ہیں، شادی کی مزید پڑھیں

سلمان خان انسانی ہمدردی میں بھی کسی سے پیچھے نہ رہے

 ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے بیمار اداکار فراز خان کے اسپتال کا بھاری بل ادا کرکے لوگوں کے دل جیت لیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار فراز خان گزشتہ ایک سال سے کھانسی اور سینے کے انفیکشن میں مبتلا ہیں۔ حال ہی میں طبیعت خراب ہونے کے باعث انہیں بینگلور کے اسپتال منتقل کیا مزید پڑھیں

یاسرحسین بھی ٹک ٹاک پرپابندی کے خلاف بول پڑے

کراچی: اداکار یاسر حسین نے ٹک ٹاک پر پابندی کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندی مسئلے کا حل نہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے چند روزقبل ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پرنامناسب مواد نہ ہٹانے پر ملک بھر میں پابندی عائد کردی تھی۔ اس پابندی سے جہاں کچھ مزید پڑھیں

بالی ووڈ کو ’’گندی ترین صنعت ‘‘ کہنے پر خانز کا بھارتی چینلز کے خلاف مقدمہ

ممبئی: بالی ووڈ کو منشیات کا گڑھ اور گندی ترین صنعت کہنے پر بالی ووڈ کے تینوں خانز سمیت 34 پروڈکشن ہاؤسز، پروڈیوسرز اور فنکاروں نے دو بھارتی چینلز کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے کیس کےحوالے سے غیرذمہ دارانہ رپورٹنگ کرنے، بالی ووڈ کو منشیات آور کہنے مزید پڑھیں

علی ظفر میشا شفیع ہراسانی معاملہ؛ عفت عمر سمیت 4 ملزمان شامل تفتیش

لاہور: معروف گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع اور دیگر افراد کے خلاف سائبر کرائم ونگ میں درج مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے سائبر کرائم ونگ نے 4 ملزمان کو شامل تفتیش کرلیا۔ سائبر کرائم ونگ نے اداکارہ و ماڈل عفت عمر، فریحہ ایوب، شہزاد رضا اور حمزہ رضا کو شامل تفتیش مزید پڑھیں