کراچی: زیادتی کے بعد قتل ہونے والی چارسدہ کی ڈھائی سالہ زینب کے لیے شوبز فنکاروں نے آواز اٹھاتے ہوئے حکومت سے ایک بار پھر زیادتی کے مجرموں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ روزچارسدہ میں اغوا کی گئی ڈھائی سالہ بچی کی مسخ شدہ لاش ملی تھی ۔ بچی کی شناخت زینب مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بھارتی اداکارہ کا خدا کے بتائے ہوئے راستے پرچلنے کیلئے شوبزچھوڑنے کا اعلان
ممبئی: بھارتی اداکارہ ثنا خان نے خدا کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کے لیے شوبز چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے شوبز چھوڑنے کا اعلان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرکیا انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ کا آغاز بسم اللہ الرحمن الرحیم سے کیا اور تمام لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
منیب بٹ نے عامر لیاقت کو پسندیدہ شخصیت قرار دے دیا
کراچی: ڈرامہ اداکار منیب بٹ نے عامر لیاقت حسین کو پسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔ اداکار منیب بٹ نے انسٹا گرام پر کچھ ویڈیوز جاری کی ہیں جس میں وہ کچھ سوالات کے جواب دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ پہلی ویڈیو میں اُن سے پوچھا گیا کہ اُن کی پسندیدہ شخصیت کون ہیں جس کا جواب مزید پڑھیں
عائشہ عمر کی متنازع تصویر سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین برہم
کراچی: اداکارہ عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر اپنی ایک متنازع تصویر شیئر کی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مقبول ڈرامہ سیریل ’’بلبلے‘‘ کی اداکارہ عائشہ عمر اکثر اپنے لباس اور بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں لیکن اس بار اُن کی جانب مزید پڑھیں
کینسر میں مبتلا سنجے دت کی اسپتال سے پہلی تصویر منظر عام پر
ممبئی: جگر کے کینسر میں مبتلا بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی اسپتال سے پہلی تصویر منظر عام پر آگئی۔ رواں سال اگست میں افسوس ناک خبر سامنے آئی تھی کہ سنجے دت کو طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں معلوم ہوا کہ وہ چوتھے درجے کے جگر کے کینسر میں مبتلا مزید پڑھیں
علی ظفر کیس؛ میشاشفیع اور ان کے دوستوں کیخلاف مقدمہ درج کرنیوالا آفیسر معطل
لاہور: گلوکارہ میشا شفیع اور ان کے دوستوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے والے ایف آئی اے آفیسر آصف اقبال کو معطل کردیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر سائبر کرائم سیل آصف اقبال نے میشا شفیع اور ان کے دوستوں کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں
پشاور والے گھر کا وہ کمرہ آج بھی یاد ہے جہاں خواتین نماز پڑھتی تھیں، دلیپ کمار
ممبئی: بھارتی لیجنڈ اداکار دلیپ کمار نے پشاور کے قصہ خوانی بازار میں واقع اپنے آبائی گھر کی یادیں شیئر کی ہیں۔ حال ہی میں خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور میں واقع بھارتی لیجنڈ اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کی دوبارہ تزئین و آرائش کرکے انہیں میوزیم قرار دینے کا فیصلہ کیاہے۔ اس خبر کو مزید پڑھیں
میری زندگی پر بننے والی فلم بریانی کے 12 مسالوں کی طرح ہوگی، مہوش حیات
کراچی: اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ اگر اُن کی زندگی پر فلم بنائی گئی تو وہ بریانی کے 12 مسالوں کی طرح ہوگی۔ تمغہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ویڈیوز شیئرز کیں جس میں انہوں نے مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے دلچسپ جوابات دیئے۔ ایک مزید پڑھیں
ہمایوں سعید کا سلمان سعید کی شادی پر نیک تمناؤں کا اظہار
کراچی: ہمایوں سعید نے چھوٹے بھائی اور اداکار سلمان سعید کی شادی پر خوب صورت پیغام دیا ہے۔ معروف اداکار ہمایوں سعید نے اپنے چھوٹے بھائی اور اداکار سلمان سعید کی شادی پر انہیں خوب صورت پیغام دیا ہے۔ اداکار سلمان سعید گزشتہ دنوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں۔ ان کی شادی کی تقریب لاہور مزید پڑھیں
ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ آن لائن کسوٹی کھیلیں گے
معروف اداکار ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر میزبان احمد علی بٹ کے ساتھ آن لائن کسوٹی کھیلیں گے۔ احمد علی بٹ کی میزبانی میں ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کا دلچسپ پروگرام ” کسوٹی آن لائن” تیزی سے مقبولیت حاصل کررہا ہے۔ پروگرام میں دو مہمان شخصیات ایک دوسرے کے ساتھ 23 سوالات کے جواب مزید پڑھیں