ثانیہ مرزا بھی پاکستانی ڈراموں کی دیوانی

ممبئی: قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی پاکستانی ڈراموں کی دیوانی نکلیں۔ پاکستانی ڈرامے اپنے معیار اور حقیقی کہانیوں کے باعث دنیا بھر میں دیکھے اور پسند کیے جاتے ہیں۔ بھارتی عوام بھی پاکستانی ڈراموں کی شیدائی ہے۔ پاکستانی ڈراموں کو پسند کرنے والوں میں ثانیہ مرزا بھی شامل مزید پڑھیں

عمیر جسوال اور ثنا جاوید کا بے شمار محبتیں دینے پر مداحوں کا شکریہ

کراچی: نئے نویلے شادی شدہ جوڑے عمیر جسوال اور ثنا جاوید نے ان کی زندگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرنے اور بے شمار محبتیں دینے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ عمیر جسوال نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ ثنا جاوید کے ساتھ سیلفی شیئر کی اور ان تمام لوگوں کا شکریہ مزید پڑھیں

بھارتی اداکار سریندرا بنتوال کی لاش گھر سے برآمد

کرناٹکا: بھارتی ریاست کرناٹکا کے اداکار سریندرا بنتوال کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹکا کے جنوبی ضلع کناڈا کے بنتوال تعلقہ سے تعلق رکھنے والے 39 سالہ اداکار سریندرا بنتوال کو ان کے گھر میں بے رحمی کے ساتھ قتل کیا گیا ہے۔ ان کی لاش مزید پڑھیں

فلم’پرواز ہے جنوں‘ پاکستان کے بعد  چین میں دھوم مچانے کیلئے تیار

کراچی: فلم ’پرواز ہے جنوں‘ اگلے ماہ چین میں ریلیز کی جائے گی یہ فلم گزشتہ 3 دہائیوں میں چین میں ریلیز ہونے والی پہلی پاکستانی کمرشل فلم ہوگی۔ فلم میں اداکار حمزہ علی عباسی، ہانیہ عامر اور احد رضامیر نے مرکزی کردار ادا کیے تھے اور اسے دو سال قبل عیدالاضحیٰ کے موقع پر پاکستان مزید پڑھیں

ہریتھک روشن کی والدہ بھی کورونا وائرس کا شکار

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن کی ماں بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔ کورونا کیسز کے حوالے سے بھارت نے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے جس کے باعث بھارت امریکا کے بعد کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔ بھارت میں اس وبا سے 77 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوچکے ہیں مزید پڑھیں

علی ظفر کے ہتک عزت دعوے پر کارروائی روکنے کیلئے میشا شفیع کی درخواست مسترد

لاہور: عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کی ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روکنے کی درخواست مسترد کردی۔ لاہور کی سیشن عدالت کے جج یاسرعلی نے میشا شفیع کی درخواست پر سماعت کی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے میشا شفیع کی ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے میشا شفیع کے گواہوں مزید پڑھیں

پاکستانی مردوں کا ہاتھوں پر نیل پالش لگاکر بچوں پر تشدد کے خلاف انوکھا احتجاج

پاکستان شوبز اور اسپورٹس سے تعلق رکھنے والے مشہور ستارے بچوں پر جنسی تشدد کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نیل پالش لگاکر تصاویر سوشل میڈیا شیئر کررہے ہیں۔ ’دی پالشڈ مین‘نامی بین الاقوامی مہم کا مقصد حکومتوں اور عوام میں بچوں کے خلاف بڑھتے تشدد سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے۔ دنیا بھر میں بچوں مزید پڑھیں

کینسر کے شکار سنجے دت کی زندگی کو لاحق خطرات پر خاندان کی وضاحت

ممبئی: کینسر جیسے موذی مرض کا شکار بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی سے متعلق افواہیں گردش کررہی ہیں کہ ان کے پاس بہت کم دن رہ گئے ہیں جس پر ان کے خاندانی ذرائع نے وضاحت کی ہے۔ رواں سال اگست میں 61 سالہ اداکار سنجے دت کو پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی دنیا کی خوبصورت ترین خاتون کو سالگرہ کی مبارکباد

 کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی والدہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ والدہ چھوٹی چھوٹی باتوں میں بھی خوشیاں ڈھونڈ لیتی ہیں۔  ماہرہ خان نے انسٹا گرام پر اپنی والدہ کی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے والدہ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے یہ بھی مزید پڑھیں

ریتھک روشن کورونا وارڈ میں ڈانس کرنے والے ڈاکٹر کیساتھ رقص کیلیے بے تاب

 ممبئی: بھارت میں ایک ڈاکٹر کی حفاظتی لباس پہنے کورونا وارڈ میں رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر بالی ووڈ اسٹار ریتھک روشن نے ڈاکٹر کے ساتھ ڈانس کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر بھارتی ریاست آسام کے سلچار میڈیکل کالج کے ریکوری وارڈ میں ایک ڈاکٹر کی رقص کرنے کی مزید پڑھیں