عورتوں کی بجائے مردوں کو تمیز سکھانے کی ضرورت ہے، سارہ خان

کراچی: اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ ہمیں عورتوں کی جگہ مردوں کو سیکھانے کی ضرورت ہے کہ بات کیسے کرنی ہے کیسے اٹھنا بیٹھنا ہے اور خواتین کو کس طرح دیکھنا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے فنکار لاہور موٹروے پر خاتون کے ساتھ ہونے والی اجتماعی زیادتی کے واقعے کے خلاف احتجاج کرنے کراچی مزید پڑھیں

چوری کے مقدمے میں اسٹیج اداکارہ ثمر رانا کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور: سیشن کورٹ نے چوری کے مقدمے میں اسٹیج ادکارہ ثمر رانا کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ لاہور کی سیشن عدالت میں اسٹیج اداکارہ ثمر رانا کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ اداکارہ  ثمر رانا نے عدالت میں ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔ دوران سماعت اداکارہ نے موقف اختیار کیا کہ بے قصور ہوں پولیس مزید پڑھیں

مروہ کے والدین کو بلانے پر سوشل میڈیا صارفین ندا یاسر پر برہم

 کراچی: نجی ٹی وی کے مارننگ شو کی میزبان اداکارہ ندا یاسر نے کراچی میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 5 سالہ مروہ کے والدین کو پروگرام میں مدعو کرکے دل سوز واقعے سے متعلق متعدد سوالات کیے جس پر سوشل میڈیا صارفین نے اظہار برہمی کرتے ہوئے پیمرا سے شو بند کرانے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی کے مزید پڑھیں

زیادتی کے واقعات؛ کیا آپ کی پارٹی جاگ گئی؟ فیروز خان کا بختاورسے سوال

کراچی: اداکار فیروز خان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی بہن بختاور بھٹو سے خواتین اور بچیوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے حوالے سے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا آپ کی پارٹی جاگ گئی۔ لاہور موٹر وے پر خاتون کے ساتھ ہونے والی اجتماعی زیادتی کے افسوسناک واقعے نے پورے مزید پڑھیں

کورونا میں مبتلا ملائکہ اروڑا کی جلد از جلد ویکسین بنانے کی اپیل

 ممبئی: کووڈ-19 مثبت آنے پر اپنے گھر میں قرنطینہ ہونے والی معروف آئٹم سانگ رقاصہ ملائکہ اروڑا کورونا ویکسین کی مارکیٹ میں دستیابی کے لیے بے چین ہیں۔ کورونا وبا کے دوران سب سے صبر آزما دور قرنطینہ کے دن ہوتے ہیں جب مریض کو اے سمٹومیٹک یعنی بنا کسی علامت کے صرف ٹیسٹ مثبت آنے مزید پڑھیں

ارطغرل غازی کی اسریٰ بلجک اردو سیکھ رہی ہیں

تاریخی ڈرامے ارطغرل غازی سے عالمی شہرت حاصل کرنے والی ترک اداکارہ اسریٰ بلجک نے پاکستان میں بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیئے ہیں اور اب انہوں نے اردو بھی زبان سیکھنا شروع کردی ہے۔ ارطغرل میں اپنے کردار حلیمہ سلطان سے شہرت حاصل کرنے والی اسریٰ بلجک کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیر مزید پڑھیں

کیا ہانیہ عامرنے ہونٹوں کی سرجری کروائی ہے؟ نئی تصاویرسوشل میڈیا پروائرل

کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر کی چند تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہیں جنہیں دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے انہوں نے ہونٹوں کی سرجری کروائی ہے۔ ہانیہ عامرکا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے لیکن کہتے ہیں نا خربوزے کودیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے۔ شاید ہانیہ عامر کے ساتھ بھی کچھ مزید پڑھیں

ملکی حالات سے پریشان منیب بٹ اپنی بیٹی کیلئے خوفزدہ

کراچی: اداکار منیب بٹ نے ملک کے حالات سے پریشان ہوکر اپنی بیٹی امل کے مستقبل اوراس کی حفاظت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چند روز قبل لاہورموٹروے پر خاتون کے ساتھ پیش آنے والے اجتماعی زیادتی کے خوفناک واقعے اوراس سے قبل کراچی میں 5 سال کی بچی کے ساتھ زیادتی کے مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ثقافتی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز

 کراچی:   آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ثقافتی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔ کراچی آرٹس کونسل کے صدر محمد احمد شاہ نے پریس کانفرنس کے دوران عوامی تھیٹر فیسٹیول کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پہلا ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ 18 ستمبر 2020 کو رات 8 بجے پیش کیا جائے گا۔ ”عوامی مزید پڑھیں

معروف بھارتی گلوکارہ انورادھا پڈوال کے جوان بیٹے کا انتقال ہوگیا

 ممبئی: گلوکارہ انورادھا پڈوال کے بیٹے ادتیہ پڈوال گردے فیل ہوجانے کے باعث جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق علمی شہرت یافتہ گلوکارہ انورادھا پڈوال کے جواں سال صاحبزادے تین دن سے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیرعلاج تھے اور انہیں طبیعت بگڑنے کے باعث وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔ معروف مزید پڑھیں