میری سب سے بہترین دوست میری والدہ ہیں، یمنیٰ زیدی

 کراچی: اداکارہ یمنیٰ زیدی کا کہنا ہے کہ میری سب سے بہترین دوست میری والدہ ہیں۔ سینئر اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ کے شو میں اس بار اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بطور مہمان شرکت جہاں انہوں نے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق بہت سے دلچسپ باتیں کیں۔ اس دوران انہوں نے اپنی بہترین مزید پڑھیں

ڈرامہ ’ثبات‘ میں کردار حاصل کرنے کے لیے وزن کم کیا، امیر گیلانی

 کراچی: اداکارہ امیر گیلانی کا کہنا ہے کہ ڈراما ’ثبات‘ میں حسن کا کردار میرے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں تھا اس لئے اس کردار کو نبھانے کے لئے خون پسینہ ایک کردیا تھا۔ نجی چینل پر ان دنوں نشر ہونے والا مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’ ثبات ‘ میں حسن کا مرکزی کردار ادا مزید پڑھیں

ارطغرل غازی کب پاکستان آرہے ہیں، تاریخ منظرعام پرآگئی

انقرہ: ترک ڈراما سیریل کے معروف اداکارارطغرل غازی کے پاکستان آنے کی تاریخ منظرعام پر آگئی ہے جس کے بعد ان کے مداح نہایت خوش ہیں۔ ترکی کے مقبول ڈرامے ’’دیریلش ارطغرل‘‘ کو وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان میں اردو میں ڈب کرکے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے نام سے دکھایا جارہا ہے۔ اس ڈرامے کی مزید پڑھیں

پاکستان نیوی کی یوم بحریہ پر خصوصی ڈاکیو فلم’’سرخرو‘‘ریلیز

کراچی: پاکستان نیوی نے یومِ بحریہ پر خصوصی ڈاکیو فلم ’’سرخرو‘‘ ریلیز کردی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یہ ڈاکیوفلم پاک بحریہ کی جانب سے  بھارتی آبدوز کو پاکستانی پانیوں میں داخل ہونے سے روکنے کی کامیاب کارروائی پر مبنی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ 4 مارچ 2019 کو  ہونے والے اس واقعے مزید پڑھیں

مروہ زیادتی کیس؛ فنکاروں کا ملک میں سرعام پھانسی کے قانون کا مطالبہ

کراچی: شوبز فنکاروں نے کراچی میں 5 سالہ ننھی بچی مروہ کے ساتھ زیادتی، تشدد اور پھر اسے قتل کرنے کے معاملے پر آواز اٹھاتے ہوئے وزیراعظم عمران خان سے ملک میں ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کے قانون کے نفاذ کا مطالبہ کیا ہے۔ دو روز قبل کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری کے قریب خالی مزید پڑھیں

سشانت خودکشی کیس میں ڈرامائی موڑ، ریا چکروتی گرفتار

 ممبئی: اداکار سشانت خودکشی کیس میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے آنجہانی اداکار کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کو حراست میں لے لیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق سشانت خودکشی کیس میں جہاں اداکار کے ذہنی امراض سے متعلق دوائیں لینے کا انکشاف ہوا وہیں منشیات کا پہلو بھی سامنے آیا تھا جس پر انسداد منشیات کے ادارے این مزید پڑھیں

خواتین سے محبت کا اعتراف کرنے پرنعمان اعجازتنقید کی زد میں

کراچی: پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز  شادی شدہ ہوتے ہوئے بھی غیر عورتوں کے ساتھ محبت کا برملا اعتراف کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے۔ نعمان اعجاز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ عفت عمر کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی ان محبتوں کا اعتراف کررہے مزید پڑھیں

مہربانی کرکے ترک اداکاروں کی جان بخش دیں، سونیا حسین کی ہاتھ جوڑکراپیل

کراچی: اداکارہ سونیا حسین نے سوشل میڈیا پرترک فنکاروں کے حوالے سے جاری بحث سے تنگ آکراپیل کی ہے کہ مہربانی کرکے ترک فنکاروں کی جان بخش دیں۔ جب سے ترکی کا مشہور ڈراما ’’ارطغرل غازی‘‘ پاکستان میں نشرہوا ہے، پاکستانی عوام اورکچھ فنکار دو حصوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔ جہاں تقریباً تمام پاکستانی ’’ارطغرل غازی‘‘ مزید پڑھیں

ابھرتی ہوئی بھارتی اداکارہ نے چھت سے لٹک کر خود کشی کرلی

بھارتی ٹیلی وژن کی ابھرتی ہوئی اداکارہ شراونی کونڈا پلی نے باتھ روم کی چھت سے پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تیلگو اداکارہ شراولی کونڈا پلی کی لاش ان کے کمرے کے باتھ روم کی چھت سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔  وہ حیدرآباد کے علاقے مدھر نگر میں مزید پڑھیں

بھارتی شہری کنگنا رناوت کی جانب سے پاکستان کا نام استعمال کرنے پر پھٹ پڑے

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو مقامی انتظامیہ کی جانب سے ان کے گھر میں غیر قانونی تعمیرات توڑنے پر پاکستان کا نام استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا۔ بمبئے میونسپل کارپوریشن کی جانب سے اداکارہ کنگنا رناوت کے گھر میں قائم غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کیا گیا اور گھر میں قائم غیر قانونی مزید پڑھیں