رومانوی چہرہ، دل کش ادائیں اور من موہنی مسکراہٹ، جن کی خوب صورتی کو لفظوں کا پیراہن پہنانا ممکن نہیں، لاکھوں، کروڑوں دلوں کی دھڑکن مدھوبالا نے کئی فلموں میں محبت کی عبارت لکھی لیکن اصل زندگی میں ان کا عشق ادھورا ہی رہا۔ وہ جتنی خوب صورت تھیں ان کی زندگی محبت کے حوالے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ٹام ہینکس
بلاشبہ شوبز کی چکا چوند جو آج ہمیں نظر آ رہی ہے، وہ کبھی ایسی نہ تھی، سرمایہ، افرادی قوت کی کمی اور جدید ٹیکنالوجی کے فقدان کے باعث اس صنعت کو عوامی سطح پر وہ مقبولیت حاصل نہ ہوئی، جس کی توقع یا خواہش کی جاتی تھی، فن اور فنکار کے قدردانوں کی تعداد مزید پڑھیں
یاسر حسین کی ارطغرل غازی کے اداکاروں کو ’’کچرا‘‘ کہنے کی وضاحت
کراچی: اداکار یاسرحسین نے ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے اداکاروں کو ’’کچرا‘‘ کہنے کی وضاحت کردی۔ دو روز قبل یاسر حسین نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی تھی جس میں انہوں نے ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے اداکاروں ارطغرل اور تورگت الپ کے پاکستانی ہم شکلوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا مزید پڑھیں
ارجن کپور کے بعد ملائکہ اروڑا کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار ارجن کپور کے بعد ان کے ساتھ رہنے والی آئٹم سانگ رقاصہ ملائکہ اروڑا نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر معالجین کی نگرانی میں خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم انڈسٹری میں آئٹم سانگ پر رقص سے شہرت حاصل کرنے والی ملائکہ اروڑا مزید پڑھیں
سشانت سنگھ پر بننے والی پاکستانی فلم سے متعلق اداکار حسن خان کے انکشافات
کراچی: خودکشی کرنے والے بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پر بننے والی پاکستانی فلم کی ریلیز سے متعلق فلم کے ہیرو حسن خان نے کئی انکشافات کیے ہیں۔ چند روز قبل پاکستانی اداکار حسن خان نے سوشل میڈیا پر خبر شیئر کی تھی کہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پر بننے مزید پڑھیں
کنگنا پاکستان کیخلاف بولنا چھوڑدیں تو بالی ووڈ میں کہیں نظر نہ آئیں، فیروز خان
کراچی: اداکار فیروز خان نے ایک بار پھر کنگنا رناوت کو سبق سکھاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کنگنا رناوت پاکستان کے خلاف بولنا چھوڑدیں تو بالی ووڈ میں کہیں نظر ہی نہ آئیں۔ بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت اپنی فلموں سے زیادہ پاکستان مخالف بیانات دینے کے لیے مشہور ہیں۔ کنگنا اکثر سوشل میڈیا پر پاکستان مزید پڑھیں
’’دی بیٹ مین‘‘ کے ہیرو کورونا وائرس کا شکار؛ فلم کی شوٹنگ موخر
لاس اینجلس: فلم’’دی بیٹ مین‘‘ کے ہیرو برطانوی اداکار روبرٹ پیٹنسن کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے بعد فلم کی شوٹنگ غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ وارنر بروس اسٹوڈیو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں بیٹ مین پروڈکشن کے ایک ممبر میں کورونا وائرس کی مزید پڑھیں
’دھواں‘ ڈرامے کے کرداروں کی یادگار تصویر وائرل
کراچی: 90ء کی دہائی کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’دھواں‘ کے کرداروں کی ایک یادگار تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس نے شائقین کے ذہنوں میں ڈرامے کی یادیں تازہ کردیں۔ سجاد احمد کی ہدایت کاری میں 1994ء میں پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والا ڈرامہ سیریل ’ دھواں ‘ ڈراموں کی تاریخ کا وہ مزید پڑھیں
نبیل قریشی کی مختصر ویڈیو ’میامی فلم فیسٹیول‘ میں ایوارڈ کیلیے نامزد
پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل کے خلاف مختصر میوزیکل فلم ‘کی جانا’ کو میامی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں میوزک کیٹیگری میں نامزد کیا گیا ہے۔ پاکستان کے نامور ہدایت کار نبیل قریشی کی مختصر میوزیکل ویڈیو کو ’میامی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ اور ’بچارسٹ فلم ایوارڈز‘ میں میوزک کیٹیگری کے لیے نامزد کیا گیا مزید پڑھیں
اکشے کمار نے ’’پب جی‘‘ جیسا گیم ’’فاؤ جی‘‘ بنانے کا اعلان کردیا
ممبئی: بالی ووڈ ادکار اکشے کمار نے بھارت میں معروف ’’پب جی‘‘ کی طرز پر ’’فاؤجی‘‘ویڈیو گیم متعارف کروانے کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیر اعظم مودی کے ’’آتما نربھر بھارت‘‘ (خود انحصار بھارت) پروگرام کے تحت یہ گیم بنایا جارہا ہے۔اکشے کمار نے جمعے کو اپنی فیس بک پوسٹ کے ذریعے مزید پڑھیں