لاہور: شہروز سبزواری کی اہلیہ اداکارہ صدف کنول کا کہنا ہے کہ ناقدین کو دوسروں کی زندگی میں مداخلت کرنے کے بجائے اپنی حد میں رہنا چاہیے۔ اداکار شہروز سبزواری نے اداکارہ سائرہ یوسف سے راہیں جدا کرنے کے بعد ماڈل صدف کنول سے شادی کی تو مداحوں نے دونوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے خوب تنقید مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ارطغرل غازی کے ’دوآن الپ‘ پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد: ارطغرل غازی میں دوآن الپ کا کردار نبھانے والے ترکش اداکار پاکستان پہنچ گئے۔ مشہور ترکش ڈرامہ ارطغرل غازی میں دوآن الپ کا کردار نبھانے والے ترکش اداکار جاود چتن گنر پاکستان پہنچ گئے ہیں، ترکش اداکار نے پاکستانی مداحوں کو پاکستان آنے کی خبر انسٹاگرام پر دی جہاں انہوں نے اپنے بورڈنگ پاس مزید پڑھیں
بھارتی اداکار شوٹنگ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے اسٹیج پر گر کر ہلاک
ملیالم فلم انڈسٹری میں ڈبنگ اداکار اور ٹی وی سیریز میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے پربیش شوٹنگ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے اسٹیج پر ہی گر گئے، انہیں اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 44 سالہ پربیش یوٹیوب چینل کے لیے ایک ڈرامہ بنارہے تھے مزید پڑھیں
فیروز خان ہراسانی کی شکار خواتین کی مدد کیلیے میدان میں آگئے
کراچی: ماڈل و اداکار فیروز خان نے جنسی ہراسانی، بے جا دباؤ اور نامناسب رویوں کا سامنا کرنے والی خواتین کی مدد کے لیے انفرادی سطح پر پہلا پورٹل بنانے کا اعلان ہے۔ کراچی میں 5 سالہ بچی مروہ، راولپنڈی میں معذور خاتون اور سیالکوٹ موٹر وے پر دو جنسی درندوں کی خاتون کے ساتھ ان مزید پڑھیں
’دوآن الپ‘ کی پاکستان آمد سے متعلق بیان پرمداحوں نے ارمینہ خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا
ارطغرل غازی کے ’دوآن الپ‘ کے پاکستان پہنچنے سے متعلق ارمینہ خان کے بیان پر مداحوں نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ترکش ڈرامہ ارطغرل غازی میں ’دوآن الپ‘ کا کردار نبھانے والے اداکار جاود چتن گنر نے پاکستان پہنچنے کا اعلان کیا تو ان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ایک مزید پڑھیں
زیادتی کے مجرموں کی جنسی صلاحیت ختم کردینی چاہیے، بشریٰ انصاری
کراچی: نامور اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ زیادتی کے مجرموں کے ہاتھ اور پاؤں توڑ کر ان کی جنسی صلاحیت ختم کردینی چاہیے۔ موٹر وے زیادتی کیس پر نہ صرف پورا ملک سراپا احتجاج ہے بلکہ سول سوسائٹی اور عوام کی جانب سے بھی مطالبہ کیا جارہا ہے کہ ریپ کے مجرموں کو سرے عام مزید پڑھیں
رابی پیر زادہ دوران سفر اسلحہ ساتھ لے کر چلنے لگیں
لاہور: سانحہ موٹر وے کے بعد اداکارہ رابی پیر زادہ دوران سفر اسلحہ ساتھ لے کر چلنے لگی ہیں۔ موٹر وے پر پیش آئے زیادتی کے واقعے کے بعد اداکارہ رابی پیرزادہ دوران سفر اسلحہ ساتھ لے کر چلنے لگی ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے ایک تصویر شئیر کی جس میں انہوں مزید پڑھیں
موٹر وے زیادتی کیس پر فنکار برادری بھی سڑکوں پر آگئی
کراچی: موٹر وے زیادتی کیس کیخلاف فنکاروں نے کراچی پریس کلب پر بھرپور احتجاج کیا۔ موٹروے زیادتی کیس کے حوالے سے عوام میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے اور پوری قوم یکجا ہوکر زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کررہی ہے تو کچھ لوگ ان مجرمان کی جنسی صلاحیت ختم کرنے کا مزید پڑھیں
خاتون سے اجتماعی زیادتی حیوانیت نہیں درندگی ہے، عدنان صدیقی
کراچی: اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ عورت کا معاشرے میں برابر کا حصہ ہے، عورت کو پیر کی جوتی سمجھ لینا اب ناممکن ہے۔ موٹروے زیادتی کیس کے خلاف شوبز سے وابستہ شخصیات بھی پیش پیش رہی ہیں اور مختلف فنکار اس حوالے سے اپنے خیالات سے قوم کو آگاہ کرچکے ہیں، ادکارہ نیلم مزید پڑھیں
بچے کی حوالگی؛ عدالت کا محسن عباس کو ہر صورت جواب جمع کرانے کا حکم
لاہور: عدالت نے بچے کی مستقل حوالگی کیس میں اداکار محسن عباس حیدر کو آخری موقع دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر ہر صورت جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ لاہور کی گارڈین عدالت میں اداکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل کی بچے کی مستقل حوالگی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ گارڈین عدالت کے جج مزید پڑھیں